بین الاقوامی خبریں
-
بھائی کے ہاتھوں بدسلوکی کا شکار خاتون کی سرپرستی عدالت نے سنبھال لی
ریاض، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکہ معظمہ میں خاندانی امور کی خصوصی عدالت نے بھائی کی بدسلوکی کا شکار ایک 57 سالہ خاتون کی سرپرستی سنبھال لی ہے۔خاتون کے بھائی نے شرعی کفیل کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے خاتون کو شادی سے روک رکھا تھا۔ سرپرستی عدالت کو سپرد ہونے کے بعد خاتون…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ کا ایرانی ایندھن درآمد کرناتعلقات عامہ کا کھیل ہے: واشنگٹن
واشنگٹن ، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کی جانب سے تعلقاتِ عامہ کا کھیل کھیلے جانے کی مذمت کی ہے۔ تہران نواز ملیشیا نے کچھ عرصہ قبل لبنان میں ایسے ٹینکر داخل کیے جن میں ایرانی ڈیزل تھا۔ ایران آنے والے دنوں میں شام کے راستے مزید ایندھن…
مزید پڑھیں » -
تائیوان کے فوجیوں کے لیے خفیہ امریکی تربیت، رپورٹ
نیویارک ، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تائیوان میں ایک امریکی بحری دستہ اور ایک خصوصی یونٹ مسلح افواج کی تربیت کے لیے تعینات ہیں۔ اس بات کا انکشاف امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے حکومتی اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے کیا ہے۔ اس امریکی جریدے کے مطابق اس تربیتی مشن کے لیے کم…
مزید پڑھیں » -
ملیریا کے خلاف جنگ میں بڑی پیش رفت
واشنگٹن،07 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پہلی بار ملیریا کے خلاف ویکسین کے وسیع پیمانے پر استعمال کی سفارش کی ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے اس ادارے کے مطابق ’آر ٹی ایس، ایس ویکسین Rtss Malaria Vaccine‘ زیریں صحارا کے افریقی خطے اور ملیریا سے متاثرہ…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی صحافیہ بشریٰ الطویل11 ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا
جنین،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی جیل میں گذشتہ 11ماہ سے انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل فلسطینی خاتون قیدی بشریٰ الطویل کو رہا کردیا گیا۔28 سالہ بشریٰ کو قابض فوج نے گیارہ ماہ قبل حراست میں لینے کے بعد بغیر کسی الزام کیانتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔ خیال رہے کہ انتظامی قید…
مزید پڑھیں » -
بعض مزید عرب ممالک کے ساتھ بھی در پردہ تعلقات ہیں:اسرائیل وزیر خارجہ یائیر لبید
مقبوضہ بیت المقدس،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیل کے وزیر خارجہ یائیر لبید (Yair Lapid) نے دعوی کیا کہ ”تل ابیب” کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدوں پر دستخط کرنے کے عمل میں ہے مگر انہیں ظاہر نہیں کیا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا جس طرح امریکہ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: ابتدائی اور نرسری کے طلبا کے لیے اہم ہدایات جاری
ریاض،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ابتدائی اور نرسری کے طلبا کے لیے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت تعلیم کی جانب سے یہ ہدایات جاری کی گئیں، ابتدائی اور نرسری کے طالب علموں کے لیے اسکولوں میں حاضری سے متعلق بھی وضاحت شامل…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی:ویکسین لگوانے کی شرح کی بنیاد پراسکولوں کودوبارہ کھولنے کا اعلان
ابوظہبی،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی نے ویکسین لگوانے کی شرح کی بنیاد پرسکولوں کو دوبارہ کھولنے کیلئے ایک نیا مرحلہ وارنظام شروع کیا ہے۔ ابوظبی کے میڈیا دفترنے خبر دی کہ ایمرجنسی، کرائسس اور ڈیزاسٹرز کمیٹی نے ویکسین لگوانے کی شرح کی بنیاد پرسکولوں کودوبارہ کھولنے کا اعلان…
مزید پڑھیں » -
مالی میں دہشت گردوں کے حملے میں 16 فوجی ہلاک 10 زخمی
واشنگٹن،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفریقی ملک مالی کے وسطی علاقے میں دہشت گردوں نے بدھ کے روز سیکیورٹی فورسز پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں16سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔مالی کی فوج کی طرف سے پہلے جاری ایک بیان میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت اور آٹھ…
مزید پڑھیں » -
بلوچستان میں زلزلہ، 20افراد ہلاک
کراچی ،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ بلوچستان میں جمعرات کو علی الصبح تین بجے آیا۔ اس کی وجہ سے کم از کم 20 افراد ہلاک اور سینکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں متعدد بچے بھی شامل ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل…
مزید پڑھیں »








