بین الاقوامی خبریں
-
مصر: باپ سے انتقام لینے کیلئے سفاک خاتون نے10 سالہ بچہ قتل کرڈالا
قاہرہ ،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصرمیں سکیورٹی حکام نے 10 سالہ بچے کی لاش قبضے میں لے کر اس کے مبینہ طور پر قتل کی تحقیقات شروع کی ہیں۔اطلاعات کے مطابق اس بچے کو ایک خاتون نے اس کے باپ سے بدلہ لینے کے لیے جان سے مار ڈالا ہے۔ اس واقعے کے منظر…
مزید پڑھیں » -
جارجیا کے جلا وطن سابق صدر ملک پہنچنے پر گرفتار
تبلیسی،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی کو وطن واپس پہنچنے پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی (Mikhail Saakashvili) جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس پہنچے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انھیں حراست میں لے لیا۔جارجیا کے وزیراعظم…
مزید پڑھیں » -
فرانس: 35 برس پرانا سیریل کلنگ (serial killer) کا معمہ حل
پیرس ،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں35 برس سے پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ایک سابق پولیس اہلکار اور مبینہ سیریل کلر نے خودکشی کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فرانس میں عرصہ دراز سے اس کیس کی بازگشت تھی اور پولیس ملزم تک پہنچنے والی تھی…
مزید پڑھیں » -
انوکھا آپریشن: مریض کے پیٹ سے ایک کلو سے زائد کیلیں اور پیچ برآمد
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک لتھوینیا میں ڈاکٹرز نے ایک مریض کے پیٹ سے ایک کلوگرام سے زائد کیلیں اور پیچ نکالے ہیں جنہیں شراب نوشی ترک کرنے کے بعد دھاتی اشیا نگلنے کی عادت ہو گئی تھی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مریض جن کا نام صیغہ راز میں…
مزید پڑھیں » -
نیکول اولیویرا نامی 8 سالہ بچی دنیا کی سب سے کم عمر ماہر فلکیات
لندن،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل سے تعلق رکھنے والی نیکول اولیویرا نامی 8 سالہ بچی دنیا کی سب سے کم عمر ماہر فلکیات کے نام سے جانی جاتی ہیں جو اس وقت ناسا سے منسوب سیارچوں کے پروگرام کا حصہ ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ ملک کے نامور سائنس دانوں کے ساتھ بین…
مزید پڑھیں » -
طاقت کا مظاہرہ، چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کی سرحد پر پروازیں
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تائیوان نے کہا ہے کہ ’چین کے 38 جنگی جہازوں نے اس کے دفاعی زون میں سے پروازیں کی ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عوامی جہموریہ چین کے قومی دن کے موقع پر جنگی طیارے تائیوان کے دفاعی زون میں سے گزرے۔چین کی فوجی طاقت کا…
مزید پڑھیں » -
مگرمچھ نے عکس بندی کرنے والا ڈرون نگل لیا-ویڈیو وائرل
سڈنی ،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جانوروں کی فوٹو گرافی کے دنیا میں بہت سے غیر متوقع واقعات رونما ہوتے ہیں خاص طور پر آسٹریلیا میں جانوروں کے شکار کے موقعے پر بعض اوقات حیران کن واقعات بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جیسا کہ آپ اس خبر کے ساتھ متصل ویڈیو اور اس کی تفصیل…
مزید پڑھیں » -
فائنل ایگزٹ لگنے کے بعد سفر سے انکار پر آجر کیا کارروائی کرسکتا ہے؟
الریاض :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ ’اگر مقیم غیر ملکی کا فائنل ایگزٹ لگ گیا ہو تو آجر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے اجیر کی مملکت سے روانگی کو یقینی بنائے۔‘عاجل ویب سائٹ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ سے ٹوئٹر پر سوال کیا گیا تھا…
مزید پڑھیں » -
کامیڈی ,طنز و مزاح کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئے
برلن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے عمر شریف کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طنز و مزاح کے بے تاج بادشاہ مانے جانے والے اداکار عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ معروف اداکار عمر شریف دل کے عارضے کے علاج کی غرض…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی دہشت گردی ، خاتون سمیت 3 نہتے فلسطینی شہید کردیئے گئے
غزہ ،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج نے غزہ کی سرحد کے قریب ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ ایک فلسطینی کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین جب کہ ایک خاتون کو…
مزید پڑھیں »








