بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش میں مسافر بردار کشتی غرق، 21 ہلاکتیں
ڈھاکہ، 28اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں ایک مسافر بردار کشتی ایک کارگو کشتی سے ٹکرا کر غرق ہو گئیی اس واقعے میں چھ بچوں سمیت کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ درجنوں لاپتہ ہیں۔بنگلہ دیشی حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک کے مشرقی حصے میں واقع ایک…
مزید پڑھیں » -
سال کے آخر تک 5 لاکھ افغان مہاجرین بڑھنے کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
جنیوا ، 28اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ تشدد زدہ افغانستان سے رواں برس کے اواخر تک مزید 5 لاکھ پناہ گزین سامنے آسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس وقت افغانستان کی سرحدوں سے ہجرت کرنے والے لوگوں کا سیلاب نہیں ہے لیکن ملک میں بحران کی صورت پیدا ہونے…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں داعش کیخلاف امریکی ڈرون حملہ، کارروائیوں کا مبینہ منصوبہ ساز ہلاک
نیویارک، 28اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی فوج نے داعش خراسان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی ایک فضائی کارروائی کی ہے جس میں شدت پسند تنظیم داعش کی کارروائیوں کے مبینہ منصوبہ ساز کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔خبر کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان بل اربن نے بتایا ہے کہ ڈرون طیارے…
مزید پڑھیں » -
کابل ایئرپورٹ پر مایوس خواتین، ’امریکیوں نے ہر افغان کو رسوا کیا
کابل، 28اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے تعلق رکھنے والی شیرین تبرق ان سینکڑوں شہریوں میں سے ہیں جو گزشتہ کئی دنوں سے کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے باہر اس امید میں ڈیرے لگائے بیٹھے ہیں کہ شاید انہیں بھی بہتر زندگی گزارنے کا موقع مل جائے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ کہاں ہیں؟
نیویارک، 28اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان پر کنٹرول کے بعد سے طالبان کے اکثر رہنما کابل واپس آ گئے ہیں جو اس سے قبل جلا وطنی میں زندگی گزار رہے تھے لیکن طالبان کے امیر المومنین ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کے کابل واپس آنے کے حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔ خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
ویکسین یافتہ خلیجی شہریوں کو عمان جانے کے لیے پی سی آر سے استثنیٰ؟
دبئی ، 27اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سلطنت عمان نے جی سی سی کے #شہریوں کی اپنے یہاں آمد پر پابندی اٹھانے کا عندیہ دے دیا- عمانی خبررساں ادارے کے مطابق سلطنت #عمان کے وزیر صحت ڈاکٹر احمد السعیدی نے بتایا ہے کہ اس کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔انہوں نے توجہ دلائی کہ…
مزید پڑھیں » -
کابل دھماکے: 10 برسوں کے دوران ایک دن میں امریکہ کا ’بدترین نقصان‘
نیویارک ، 27اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ جمعرات کو کابل ائیرپورٹ پر بم دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت 2011 کے بعد افغانستان میں پنٹاگون کے لیے ایک دن میں ہونے والا بدترین نقصان ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ’داعش کی افغانستان…
مزید پڑھیں » -
الشیخ رائد صلاح قید تنہائی میں انتہائی غیرانسانی ماحول قید کاٹ رہے ہیں
مقبوضہ بیت المقدس، 27اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی زندانوں میں قید بزرگ #فلسطینی رہنما الشیخ راید #صلاح (Sheikh Raed Salah) کے وکیل خالد زبارقہ نے بتایا ہے کہ ان کے موکل کو اسرائیل کیایک بدنام زمانہ قید خانے میں کئی ماہ سے انتہائی غیرانسانی ماحول میں پابند سلاسل رکھا گیا ہے۔اسلامی تحریک کے امیر…
مزید پڑھیں » -
داعشی دہشت گردوں کو اپنےکئے کی سنگین قیمت چکانا ہو گی: بائیڈن
واشنگٹن، 27اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو #بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کا امریکی مشن جاری رہے گا اور دہشت گردی کی کوئی کارروائی ان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ہم داعش (خراسان) کو شکست دے کر رہیں گے اور اسے کیفر کردار…
مزید پڑھیں » -
کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئی
کابل ، 27اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کابل ایئرپورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے والے دو دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دہشت گرد تنظیم #داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کابل…
مزید پڑھیں »







