بین الاقوامی خبریں
-
کیا ماسک کا استعمال مضر صحت بھی ہوسکتا ہے؟
فلوریڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس سے قبل #ماسک کا استعمال اسپتالوں میں ڈاکٹرز یا پھر ایسے مقامات میں کیا جاتا تھا جہاں #دھول مٹی ہو اور سانس لینے میں دشواری ہو ، مگر #کورونا وباء کے ساتھ ہی ماسک کے استعمال میں واضح اضافہ ہوا ہے اور کئی طرح کے ماسک بھی مارکیٹس…
مزید پڑھیں » -
کابل ہوائی اڈہ کے باہر دو دھماکے، 20 کی موت، پچاس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکا حامد کرزئی ائیرپورٹ کے مشرقی گیٹ پر ہوا ہے، جہاں گزشتہ 12 روز سے ہزاروں…
مزید پڑھیں » -
ستمبر میں جرمن پارلیمانی انتخابات: پوسٹل بیلٹ کی شرح بہت زیادہ رہنے کا امکان
برلن ،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں ستمبر کے اواخر میں ہونے والے وفاقی #پارلیمانی #انتخابات کے حوالے سے ملک کی سب سے بڑی #ڈاک کمپنی ڈوئچے پوسٹ ڈی ایچ ایل کو توقع ہے کہ اس مرتبہ ڈاک کے ذریعے رائے دہی میں حصہ لینے والے ووٹروں کی تعداد بہت زیادہ رہے گی۔ ڈوئچے…
مزید پڑھیں » -
یوکرائن میں سوویت رہنما اسٹالن کے دور کی درجن سے زائد اجتماعی قبروں کی دریافت
واشنگٹن،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی یورپی ملک یوکرائن کے شہر اوڈیسا کے نواح میں سوویت رہنما جوزف #اسٹالن کے دور کی ایک درجن سے زائد اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ اب تک ان #قبروں میں آٹھ ہزار تک #انسانوں کی جسمانی #باقیات کی موجودگی ثابت ہو چکی ہے۔ ان قبروں…
مزید پڑھیں » -
کابل ہوائی اڈے کا رخ نہ کریں، امریکہ اور اتحادی ممالک کا مشورہ
واشنگٹن،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے دہشت گرانہ حملے کے ‘شدید خطرے‘ کی وارننگ دیتے ہوئے شہریوں کو فی الحال کابل ہوائی اڈے کا رخ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی صدر نے #داعش (خراسان) کی جانب سے حملے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔نیٹو کے ایک رکن ملک کے سفار…
مزید پڑھیں » -
جانسن اینڈ جانسن کووڈ ویکسین سے متعلق حیران کن انکشاف
نیو یارک ،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹ لگوانے کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا ہیں اس سے جسم میں قوت مدافعت مزید مضبوط ہوجاتی ہے۔اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بوسٹر…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے اور بلند جھولے کا افتتاح اکتوبر میں کیا جائے گا
دبئی،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے اور بلند جھولے کا افتتاح 21 اکتوبر 2021 کو #دبئی میں کیا جائے گا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے بلند ترین #جھولے عین دبئی کے جنرل مینیجر #رونالڈ ڈریک نے میڈیا کو بتایا کہ اس جھولے کا…
مزید پڑھیں » -
یہودی بستیوں میں توسیع جاری، حماس کے ساتھ جنگ کے لیے تیار ہیں: بینیٹ
مقبوضہ بیت المقدس،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ (Naftali Bennett) نے کہا ہیکہ وہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو بڑھانے کے لیے کام کریں گے اور ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکی قیادت کی کوششوں کی مخالفت کریں گے۔بینیٹ کا یہ بیان امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز…
مزید پڑھیں » -
نو ماہ کی حاملہ فلسطینی خاتون قیدی کا اپنے اہل خانہ کو درد بھرا مکتوب
راملہ،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے غرب اردن کے علاقے راملہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون قیدی انہار الدیک جو نو ماہ کی #حاملہ ہیں نے اسرائیلی دیمون جیل کے اندر سے اپنے اہل خانہ کو ایک دردناک پیغام بھیجا ہے۔اس کے اہل خانہ کی طرف سے شائع کردہ ایک #خط میں اسیرہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی فوجی طیارے میں پیدا ہونے والی افغان بچی کا نام طیارے کے کوڈ پر رکھ دیا گیا
نیویارک ،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فوجی طیارے میں پیدا ہونے والی افغان بچی کا نام طیارے کے کوڈ نام کے مطابق ریچ رکھ دیا گیا۔ #فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو کابل سے اڑان بھرنے والے C-17 طیارے میں موجود #افغان خاتون نے #بچی کو #جنم دیا جس کا نام اس…
مزید پڑھیں »








