بین الاقوامی خبریں
-
فیس بک کی پہلی میسجنگ ایپ 10 سال کی ہوگئی
واشنگٹن،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک کی پہلی میسجنگ ایپ کو 10 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پر #میسنجر کے متعدد موجودہ فیچرز کے برتھ ڈے ورژن کو متعارف کرایا گیا ہے۔جس میں برتھ ڈے ساؤند موجی، اے آر ایفیکٹس، اسٹیکرز، چیٹ تھیمز اور دیگر ایفیکٹس شامل ہیں۔ نئی پالیسی کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
نیویارک میں کم عمری میں شادی پر پابندی کے پیچھے پاکستانی خاتون
نیویارک 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)18 سال پہلے نائلہ امین اپنی ایک کزن کی شادی کے سلسلے میں اپنے والدین کے ساتھ آبائی وطن پاکستان آئی تھیں اور اس وقت ان کی عمر صرف 13 برس تھی۔انہیں یہاں آ کر پتہ چلا کہ جب وہ آٹھ سال کی تھیں تو ان کی منگنی ان…
مزید پڑھیں » -
روس نے نئی ایٹمی آبدوزوں کی تعمیر شروع کر دی
ماسکو 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس نے فوج کو جدید تر بنانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور اس دوران اس کے مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات عدم استحکام کا شکار ہیں۔ روسی صدر نے نئی جوہری آبدوزیں بنانے کا بھی اعلان کیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے آ رمی 2021ء یا انٹرنیشنل…
مزید پڑھیں » -
یورپی ملک افغان تارکینِ وطن کی نئی لہر سے کیسے نمٹیں گے؟
لندن25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چھ برس پہلے دنیا کے مختلف حصوں سے 12 لاکھ سے زیادہ #تارکینِ #وطن لاکھوں کلو میٹر کا سفر کر کے یورپ میں پناہ کے لئے پہنچے تھے تاکہ سیاسی سطح پر گہرے گھاؤ چھوڑنے والے بحران میں نئی زندگی تلاش کر سکیں۔ اور اب جب لاکھوں #افغان…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے انخلا 31 اگست تک مکمل ہوجائے گا :بائیڈن
واشنگٹن 25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر #جوبائیڈن نے منگل کی سہ پہر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ 14 اگست سے اب تک70،700 افراد کا کابل سے انخلا کیا گیا ہے جن میں امریکی شہری، افغان باشندے اور اتحادی شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جیسا کہ معاملات اس وقت تیزی سے نمٹائے…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے اب تک کتنے ہزار لوگوں کا انخلا مکمل ہو چکا ہے؟
لندن ،25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے کابل پر 15 اگست کو قبضے کے بعد غیر ملکی افراد اور #افغان شہریوں کے #انخلا کا شروع ہونے والا عمل بدستور جاری ہے۔ #کابل کے حامد کرزئی #انٹرنیشنل #ایئرپورٹ سے اب بھی ہزاروں افغان شہری ملک چھوڑنے کے لیے اندر اور باہر جمع ہیں۔روزانہ درجنوں…
مزید پڑھیں » -
افغانستان کے سابق وزیر پیزا ڈیلیور کرنے لگے
برلن 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے سابق وزیر مواصلات سید احمد شاہ سادات نے جرمنی میں #سائیکل پر #پیزا #ڈیلیوری کا کام شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق افغان وزیر نے دسمبر 2020 میں افغان حکومت سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنے ملک سے فرار ہونے کے بعد جرمنی کی ریاست…
مزید پڑھیں » -
جاپانی یاکوزا مافیا باس کو سزائے موت، جج صاحب، آپ پچھتائیں گے
ٹوکیو25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک #جاپانی عدالت نے منظم جرائم پیشہ یاکوزا yakuza مافیا کے باس Satoru Nomura کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ عدالت میں مافیا باس نے بیان دیتے ہوئے جج سے کہا کہ انہیں شفاف عدالتی عمل سے محروم رکھا گیا ہے۔عدالت نے یاکووزا #مافیا کے ایک #جرائم پیشہ…
مزید پڑھیں » -
2001ء میں طالبان اقتدار چھوڑنا چاہتے تھے، امریکہ نے دلچسپی نہ لی: امریکی اخبار
کابل 25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جاری رہنے والی طویل لڑائی چند مہینوں میں ختم ہو سکتی تھی۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2001میں طالبان #ہتھیار پھینکنے کیلئے تیار تھے۔ مگر اس وقت امریکہ کو معاملہ کے فوری حل میں کوئی دلچسپی نہ تھی۔ نومبر 2001میں…
مزید پڑھیں » -
خواتین چہرہ چھپائیں یا نہیں ان کی مرضی : ترجمان طالبان سہیل شاہین
دوحہ 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان #سہیل #شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان کا طالبان پر کوئی اثر و رسوخ نہیں ہے۔بدھ کو ایک انٹرویو میں #طالبان پر #پاکستان کے اثر و رسوخ اور فیصلوں پر اثر انداز ہونے کے سوال پر سہیل شاہین نے کہا…
مزید پڑھیں »









