بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان سے فوج واپس بلانے پر پچھتاوا نہیں اب افغانوں کو اپنے لیے لڑنا ہو گا، جوبائیڈن
دبئی،11؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ایسے وقت میں جب طالبان تحریک نے صوبہ بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد کے علاقوں پر اپنے کنٹرول کا اعلان کیا ہے #امریکی صدر جو #بائیڈن نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے اپنی #افواج کو #افغانستان سے نکالنے کے فیصلے پر افسوس نہیں۔ امریکی فوج اپنے شیڈول…
مزید پڑھیں » -
خالد مشعل کا سعودی پرنس سے اسیران کی سزائیں معاف کرنے کا مطالبہ
دوحہ ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلامی تحریک #مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد #مشعل نے سعودی عرب کی فوج داری عدالت کی طرف سے #فلسطینی اور اردنی شہریوں کو فلسطینی تحریک مزاحمت کی حمایت کی پاداش میں دی گئی #قید کی سزاوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: کورونا میں مبتلا بچوں کی تعداد میں اضافہ
نیویارک ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ سمیت کئی ممالک میں ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاو جاری ہے اور صرف #امریکہ میں کورونا کیسز اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ #اسپتالوں میں #کورونا میں مبتلا #بچوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کے…
مزید پڑھیں » -
مکہ مکرمہ: 8 کروڑ ریال کے مشتبہ سونے کی فروخت میں 29 افراد ملوث
مکہ مکرمہ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکہ مکرمہ میں پولیس نے 29 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان افراد نے نا معلوم ذرائع سے سونے کی فروخت کی تجارتی سرگرمیاں انجام دیں۔مکہ #مکرمہ صوبے کی پولیس کے #میڈیا ترجمان کے مطابق متعلقہ سیکورٹی اداروں نے 10 سعودی شہریوں، 15 یمنی مقیمین اور 3…
مزید پڑھیں » -
برطانوی پرنس اینڈریو کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ
نیویارک ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک #خاتون نے #برطانوی شہزادے اینڈریو کے خلاف #جنسی زیادتی کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ مبینہ متاثرہ خاتون ورجینیا روبرٹس #جوفری (Jeffrey Epstein) نے بتایا کہ ان کی عمر سترہ برس تھی، جب انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ جوفری کے وکلا نے مین ہیٹن کی…
مزید پڑھیں » -
موبائل بیوٹی پارلر: سعودی خاتون نے ویمن موبائل سیلون قائم کیا-ویڈیو
ریاض ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک #سعودی خاتون ریاض میں خواتین کے لیے موبائل سیلون قائم کرکے ایک منفرد کام کیا ہے۔ شادن القحطانی نے ریاض کے گلی محلوں میں ایک موبائل ویمن #سیلون کا انتظام کرکے مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا بیوٹی سیلون قائم کیا ہے۔ ایک مقامی ٹی وی چینل…
مزید پڑھیں » -
امریکہ، کیلیفورنیا اپنی تاریخ کی بد ترین جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما
واشنگٹن ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ #امریکہ کی ریاست #کیلیفورنیا میں تقریباً ایک ماہ سے جاری اور ’’ڈیکسی‘‘ نام دی گئی آگ سے راکھ کا ڈھیر بننے والا جنگلاتی رقبہ 2 لاکھ ہیکٹر تک جا پہنچا ہے۔کیلیفورنیا کے شمال مغربی علاقے میں گزشتہ ماہ لگنے والی آگ سے 1 لاکھ 98 ہزار ایکٹر…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: مسجد میں رقص کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار گرفتار
ڈھاکہ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں پولیس نے دارالحکومت ڈھاکہ کے مشرقی علاقے کومیلہ کی ایک مسجد کی #سیڑھیوں پر اپنی ساتھی خاتون کے ساتھ رقص کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نوجوان کو مسجد میں رقص کرنے، اس کا ویڈیو بنانے، اداکاری کرنے اور پھر اسے سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » -
کینیڈین شہری کی سزائے موت، چینی عدالت نے اپیل مسترد کر دی
بیجنگ ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رابرٹ لائیڈ شیلنبرگ (robert-schellenbergs )نامی کینیڈین شہری پر منشیات اسمگلنگ کا الزام نومبر سن 2014 میں لگایا گیا تھا۔ چینی حکام کے مطابق وہ چینی شہر ڈالیان سے آسٹریلیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں تھا کہ ان کے چینی مترجم نے اس کی مبینہ سرگرمیوں کی خبر پولیس…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی طرف سے چین کو وارننگ: تحریکی کاروائیاں عالمی نتائج کا سبب بن جائیں گی
بیجنگ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے وزیر خارجہ #انتھونی #بلنکن نے چین کو وارننگ دی ہے کہ جنوبی بحیرہ چین میں خطرناک اور تحریکی کاروائیاں ہماری نگاہ میں ہیں علاقے میں کوئی بھی جھڑپ سکیورٹی اور تجارت کے لئے سنجیدہ سطح کے گلوبل نتائج کا سبب بن جائے گی۔ بلنکن نے بھارت کی زیرِ…
مزید پڑھیں »









