بین الاقوامی خبریں
-
امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز پر بھی طالبان قابض۔طالبان کچھ ہی دنوں میں کابل کا محاصرہ کر سکتے ہیں، انخلاء میں تیزی
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغان طالبان نے کابل پہنچ پرافغان دارالحکومت کو بزور طاقت فتح نہ کرنے اورشہریوں اور حکومتی اہلکاروں کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔ طالبان نے کابل کو بزور طاقت فتح نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امارات اسلامی کے اعلامیہ میں طالبان کو کابل کے دروازوں پر کھڑے…
مزید پڑھیں » -
چالیس ہزار افراد نے اسلامی سال کی پہلی نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی-اسرائیلی فوج کا نمازیوں پربہیمانہ تشدد
مقبوضہ الخلیل،14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئے اسلامی سال سنہ 1443ھ کے موقعے کے آغاز پراسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود کل جمعۃ المبارک کو ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس بالخصوص پرانے بیت المقدس میں فلسطینی…
مزید پڑھیں » -
مظاہرین نے اسرائیل کواسلحہ دینے والی امریکی کمپنی کو مشکل میں ڈال دیا
واشنگٹن،14اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور #فلسطینیوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والے امریکیوں نے اسرائیل کو گائیڈڈ #میزائل اور آئرن ڈوم تیار کرکے دینے والی ریتھیون کمپنی کے داخلی راستے بند کردئے۔یکجہتی کرنے والے کارکنوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ واقعہ #کمپنی کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
لبنان کے اسپتالوں میں ایندھن کی شدید قلت، پٹرول اسٹیشنوں پر لمبی قطاریں
بیروت،14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان میں ایندھن کا بحران دن بدن بگڑتا جا رہا ہے۔ دوسری طرف محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ ایندھن کے بحران سے ملک میں صحت اور سلامتی کی صورت حال پر خطرناک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔اسی تناظر میں لبنان میں پرائیویٹ اسپتالوں کے سنڈیکیٹ کے سربراہ سلیمان…
مزید پڑھیں » -
طالبان کابل سے 50 کلومیٹر دور، امریکیوں کو حساس دستاویزات تلف کرنے کا حکم
کابل،14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان #جنگجوؤں نے کابل کے گرد اپنا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اشرف غنی حکومت کے خلاف سرگرم جنگجو اب دارالحکومت سے صرف چند میلوں کی دوری پر پہنچ چکے ہیں جبکہ امریکی اور اتحادیوں کے ہنگامی #انخلاء کے لیے امریکی میرینز #کابل پہنچ گئے ہیں۔افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی امیر ترین خاتون فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس
نیویارک، 14 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غیرملکی #جریدے #فوربز کی جانب سے دنیا بھر کی #امیرترین 10 #خواتین کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں سرفہرست #فرانسیسی خاتون ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فوربز کی جانب سے جاری کردہ 2021 کی امیرترین خواتین کی فہرست میں دنیا کی امیر ترین…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: کابل میں امریکی اور برطانوی فوجیوں کی واپسی
کابل،13؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں عسکریت پسند گروہ طالبان کی پیش قدمی کے سبب امریکا کابل میں اپنے سفارتخانے کے عملے کو کم سے کم کرنا چاہتا ہے۔ تاہم #واشنگٹن حکومت کابل میں امریکی سفارتخانہ قائم رکھنا چاہتی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران…
مزید پڑھیں » -
جنوب مغربی انگلینڈ میں فائرنگ، چھ افراد ہلاک
لندن ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں مشتبہ حملہ آور سمیت چھ افراد مارے گئے ہیں۔ ان میں دس برس کا ایک بچہ بھی شامل ہے۔پولیس نے بتایا کہ انہوں نے جمعرات کی شام کو فائرنگ کے ایک سنگین واقعے” کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے۔ڈیوون اور کارنوال…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ اینڈریو کا جنسی زیادتی کیس ۔امریکہ، برطانیہ سفارتی تعلقات پر اثر انداز ہوسکتا ہے: رپورٹ
واشنگٹن ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہزادہ اینڈریو پر مبینہ #جنسی #زیادتی کے کیس کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ یہ کیس #برطانیہ اور #امریکہ کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی پیدا کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک اطالوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو پر مبینہ جنسی زیادتی کا…
مزید پڑھیں » -
سام سانگ کے وارث لی جے یونگ 5 ماہ بعد جیل سے رہا
نیویارک ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کوریا کی اسمارٹ فونز اور الیکٹرانکس بنانے والی معروف کمپنی سام سانگ کے وارث لی جے یونگ 207 دن بعد جیل سے باہر آگئے۔ لی جے یونگ کو رواں سال جنوری میں رشوت لینے اور غبن کے جرم میں جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔ لی جے یونگ…
مزید پڑھیں »









