بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلاء’غلطی‘ تھی:سابق نیٹو کمانڈر
برلن ،13؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق فور اسٹار جرمن جنرل ایگون رمس سن 2007 سے سن 2010 کے درمیان افغانستان میں اتحادی مشترکہ فورس کے کمانڈر تھے۔ وہ نیٹو کی قیادت والی انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس (آئی ایس اے ایف) کے افغان مشن کے نگراں بھی تھے۔ایگون رمس نے ڈی ڈبلیو سے خاص…
مزید پڑھیں » -
ڈیلٹا وائرس:عوام کو ویکسین کی تیسری، چوتھی اور پانچویں خوراک بھی لگوانی پڑے گی
ریاض ،13؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر علی الشہری کا کہنا ہے کہ وبا کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر ممکن ہے ویکسین کی تیسری، چوتھی اور پھر پانچویں خوراک بھی لگوانا پڑے۔طبی ماہر نے کہا کہ مملکت میں #کورونا #ویکسین کی تیسری خوراک ناگزیر ہوچکی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان سپریم کورٹ میں پہلی بار ایک خاتون کے جج بننے کا امکان
اسلام آباد، 13 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ جوڈیشل کمیشن آف #پاکستان (جے سی پی) ایک #خاتون #جج کو سپریم کورٹ میں ترقی دینے جارہا ہے۔رپورٹ کے مطابق #جسٹس #عائشہ اے ملک لاہور ہائی کورٹ کی سینیارٹی لسٹ میں چوتھے نمبر پر ہیں جنہیں اگر سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں » -
بات کرنے اور سانس لینے سے کورونا پھیل سکتا ہے: تحقیق میں خطرناک انکشاف
واشنگٹن ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوویڈ19 تقریبا 170 ممالک کو اپنی گرفت میں لے چکا ہے اور اس کے باعث اب تک لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ #کورونا #وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن اس سے بھی ذیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ اس…
مزید پڑھیں » -
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نئی تبدیلی
نیویارک ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کی شاپس نے اپنے پلیٹ فارم پر ای کامرس صارفین کو مزید راغب کرنے کے لیے پہلی بار اشتہارات کی آزمائش شروع کردی ہے۔انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو ای کامرس بزنس کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوششوں میں ہے…
مزید پڑھیں » -
فیس بک نے متعدد اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کیے؟
نیویارک ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے بڑے اور مقبول #سوشل میڈیا پلیٹ فارم #فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں پھیلانے والے 65 فیس بک اور فوٹو شیئر…
مزید پڑھیں » -
طالبان کو روکنے میں افغان فورسز کی ناکامی سے امریکی عہدیدار کافی مایوس
واشنگٹن ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر اعلی عہدیدار افغان رہنماوں سے متحد ہونے اور ایک واضح لائحہ عمل طے کرنے کے لیے مسلسل اپیل کر رہے ہیں بصورت دیگر جنگجو چند ماہ کے اندر کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں۔کسی قابل ذکر مزاحمت کے بغیر مزید کئی صوبائی دارالحکومتوں پر…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے افغانستان میں کارروائیاں تیز کردیں، پولیس ہیڈکوارٹر پر طالبان کا قبضہ
کابل ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے جنوبی افغان صوبے ہلمند کے درالحکومت لشکرگاہ میں قائم پولیس ہیڈکوارٹر پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس حملے کو ناکام بنانے کے لیے مبینہ طور پر امریکی طیاروں نے فضائی کارروائی بھی کی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس تازہ پیش رفت پر…
مزید پڑھیں » -
مراکش اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعاون کے تین معاہدے کی منظوری
مراکش ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش اور #اسرائیل کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے وزرا خارجہ نے دو طرفہ تعاون کے تین اہم #معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدوں کی منظوری کے وقت ان پر #دستخط اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لبید اور ان کے…
مزید پڑھیں » -
روس میں سیاحوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، سات افراد لاپتہ
ماسکو ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی #ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ ایک ایم آئی-8 #ہیلی کاپٹر جس میں 16 افراد سوار تھے، مشرقی علاقے کامچٹکا میں گر کر تباہ ہو گیا۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق جمعرات کے روز ہونے والے اس حادثے میں متاثر ہونے والے نو افراد کو ڈھونڈ…
مزید پڑھیں »









