بین الاقوامی خبریں
-
ماسک کی مقبول عام قسم کووڈ19 سے تحفظ مہیا نہیں کرتی: امریکی ماہر
نیویارک،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماسک کو کووڈ19 کے خلاف سب سے مؤثر حفاظتی اقدامات میں سے ایک سمجھا جاتاہے لیکن ایک #امریکی ماہر کا کہنا ہے کہ کپڑے سے بننے والے #ماسک یا #کپڑے سے بُنا چہرے کا غلاف وائرس سے بچاؤ میں کوئی اتنا زیادہ مؤثر نہیں ہے۔یونیورسٹی آف مِنیسوٹا میں مرکز برائے…
مزید پڑھیں » -
برٹش میوزیم: زبردستی چھینے گئے نوادرات سے سجا دنیا کا سب سے بڑا میوزیم
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کا برٹش میوزیم جسے تاریخ کے موضوع پر دنیا کا سب سے بڑا میوزیم مانا جاتا ہے، اپنے پاس بے شمار ایسے نوادرات رکھتا ہے جو دیگر ممالک سے چھینے گئے ہیں۔مشہورِ زمانہ برٹش #میوزیم عالمی تاریخ کے موضوع پر دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر ہے، ہر…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن 9/11 کی تحقیقاتی دستاویز جاری کریں، امریکیوں کا مطالبہ
واشنگٹن ،07؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینکڑوں امریکیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن نائن الیون کی تحقیقاتی دستاویز جاری کریں۔ نائن الیون کے واقعے کے متاثرین کے اہلِ خانہ کی جانب سے امریکی صدر سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ نائن الیون کے ذمے داروں کے تعین…
مزید پڑھیں » -
جاپان میں ایک شخص نے ٹرین میں سوار مسافرین پر چاقوسے حملہ کیا ، 10 زخمی
ٹوکیو ، 7 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان میں ایک شخص نے ٹرین پر چاقو سے وار کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔این ایچ کے براڈکاسٹر نے ہفتے کے روز اطلاع دی کہ ایک حملہ آور نے جمعہ کی رات اوڈاکیو الیکٹرک #ریلوے کمپنی کی ایک ٹرین پر 10 افراد پر چاقو کے وار…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ، لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں: اسرائیل کی وارننگ
دبئی ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر دفاع بینی #گینٹز نے خبردار کیا ہے کہ ہم #حزب اللہ، #لبنان کی فوج اور حکومت کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ہمارا امتحان نہ لیں۔ یہ بیان حزب اللہ #ملیشیا کے جمعہ کو اس بات کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا کہ اس نے اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
ایران نے افغانستان سے ملحقہ سرحدی چوکی کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا
تہران ،07؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں تنازعات اور حملوں میں تیزی آنے کے بعد ایران نے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان #بلوچستان میں سرحدی گزرگاہ بند کردی۔ #ایران کی سرکاری ایجنسی آئی آر این اے کی خبر کے مطابق، ایران کی سرحد پر واقع صوبہ #نیمروز کے شہر زرنک کے ارد…
مزید پڑھیں » -
امریکہ : کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی جلد منظوری متوقع
واشنگٹن ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کورونا #وائرس کے #ڈیلٹا ویرینٹ سے تحفظ کے لیے امریکیوں کو بوسٹر شاٹ یا اضافی #ویکسین ڈوز لگانے کی منظوری ملنے کا جلد امکان ہے۔امریکی محکمہ صحت کے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ #ڈیلٹا ویرینٹ سے تحفظ کے لیے کم قوتِ مدافعت والے #امریکیوں…
مزید پڑھیں » -
مکہ المکرمہ: نئے غلاف کعبہ کی پٹی کا 30 فیصد کام مکمل
ریاض ،07؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)1433ہجری کےنئے غلاف کعبہ کی پٹی کی سنہری ٹکڑوں کا30فیصد حصہ تیار کرلیا گیا ہے، پٹی کے 56سنہرے حصے تیار ہوں گے۔اس حوالے سے کنگ عبدالعزیز کسوہ #کمپلیکس نے کہا ہے کہ نئے غلاف کعبہ بیلٹ کے سنہرے ٹکڑوں کا تیس فیصد کام مکمل ہوگیا ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں جنگ زیادہ تباہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی۔اقوام متحدہ کے سفیر ڈیبورا لیونز
کابل ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر #ڈیبورا لیونز نے طالبان سے ملک کے بڑے شہروں پر فوری طور پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیونز نے چھ اگست جمعے کے روز کابل سے ایک ویڈیو لنک کے ذریعے افغانستان میں سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال پر اقوام…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج و صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان پر قبضہ کر لیا-ویڈیو
کابل،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی صوبے کے نائب گورنر روح گل خیرزاد نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ یہ پہلا صوبائی #دارالحکومت ہے، جس پر باغیوں نے قبضہ کیا ہے۔ خیرزاد نے بتایا کہ زرنج پر طالبان کے قبضے…
مزید پڑھیں »









