بین الاقوامی خبریں
-
اعزازی ڈگری نے جرمن چانسلر کو مشکل میں ڈال دیا
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جان ہاپکنز یونیورسٹی (Johns Hopkins University) سے اعزازی #ڈگری حاصل کرنے کےموقعے پرجرمن #چانسلر انگیلا #میرکل (German Chancellor Angela Merkel) اپنے گریجویشن گاؤن کے ساتھ الجھ کر رہ گئیں۔جرمن چانسلر یونیورسٹی کی ایک تقریب میں شریک تھیں جہاں انہیں اعزازی ڈگری بھی جاری کی گئی۔ اس موقعے پرجب انہیں #گریجویشن…
مزید پڑھیں » -
اسلام آباد میں متعیّن افغان سفیرکی بیٹی پراغوا کے بعد تشددکی تحقیقات
اسلا م آباد، 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متعین افغان #سفیر (Afghan Ambassador to Pakistan Najibullah) نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی کو جمعہ کے روز نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔افغان سفیراور پاکستان کے دفترخارجہ نے ہفتے کے روزاس واقعہ کی تصدیق کی…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات کا 2026میں اپنی پہلی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان
دبئی 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے 2026میں ملک کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔دنیا بھرکے متعدد ممالک کے مرکزی بنکوں نے حال ہی میں اپنی اپنی #ڈیجیٹل کرنسیاں متعارف کرانے کے اعلانات کیے ہیں اور انھوں نے بٹ کوائن ایسی کرپٹوکرنسیوں پر تنقید کی…
مزید پڑھیں » -
اخبار نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کا اسرائیلی پلان لیک کردیا
لندن ، 18جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کے عسکری اداروں نے ایک اہم اجلاس کے دوران ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بارے میں اتفاق رائے کر لیا ہے۔ #عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ میں عسکری تجزیہ نگار رون بن یچائی کی مرتب کردہ رپورٹ شائع کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
کوہستان واقعے کے بعد چینی کمپنی نے داسو ڈیم کی تعمیر روک دی
اسلام آباد ، 18جولائی::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)داسو ڈیم ( DASU Hydropower Project) ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کرنے والے چین کے انجینئر س کی بس کو پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لیے چین کے حکام پاکستان پہنچے ہیں جنہوں نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔ دوسری جانب واقعے کے بعد #وزیرِ اعظم #عمران…
مزید پڑھیں » -
روس کی امریکہ کو افغانستان میں کارروائیوں کیلئے فوجی اڈے دینے کی پیشکش
ماسکو ، 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن (President Vladimir Putin) نے امریکی صدر #جوبائیڈن (Joe Biden) کو افغانستان میں کارروائیوں کے لیے وسطی ایشیا یں موجود روسی فوجی اڈے استعمال کرنے کی پیش کش کی ہے۔ روسی اخبار کومرسنٹ کی رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
غریب ملکوں کو امداد دیا کریں گے ایسا پاکستان بنے گا: عمران
اسلام آباد ، 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستانی وزیراعظم #عمران خان نیازیؔ نے کہا ہے کہ جوپاکستان بننے جارہا ہے ہم غریب ملکوں کوامداد دیا کریں گے۔آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب میں #وزیراعظم نے کہا کہ غریب خاندان علاج کرانے کے لیے ہر چیز بیچ دیتا ہے، ہیلتھ کارڈ سے…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے طاقت سے حاصل کیے گئے اقتدار کو تسلیم نہیں کریں گے: زلمے خلیل زاد
نیویارک ، 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی عسکری حل نہیں ہے، امن کے لیے سیاسی سمجھوتہ ہی کرنا ہو گا۔ انڈین اخبار دی ہندو کو دیئے گئے انٹرویو میں زلمے #خلیل زاد نے جہاں #افغانستان کے امن…
مزید پڑھیں » -
کابل: طالبان مزاحمت کے بعد قندھار میں داخل ہو گئے
کابل؍اسلام آباد ، 18جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان شدید لڑائی کے بعد قندھار میں داخل ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان شدید مزاحمت کے بعد قندھار شہر کی حدود میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ حکومت کی جانب سے #قندھار میں رات کا #کرفیو نافذ کر دیا گیا جبکہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا ویکسین کے بارے میں بڑھتے شکوک و شبہات
برلن، 18جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں #کورونا #ویکسین کے حوالے سے کئی لوگوں میں شکوک مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب قریب نصف جرمن آبادی کو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں دی جا چکی ہے۔رواں برس پندرہ جولائی تک پینتالیس فیصد جرمن آبادی کو کووڈ انیس بیماری کے خلاف مدافعت پیدا…
مزید پڑھیں »









