بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کی طالبان پر تنقید، غنی حکومت کی مدد کا عزم کا اعادہ
نیویارک،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے افغان ہم منصب اشرف غنی سے 23 جولائی جمعے کی شام فون پر بات چیت کی اور انہیں ایک بار پھر اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ان…
مزید پڑھیں » -
درجنوں امریکی سفارتکار اور جاسوس ’پراسرار بیماری‘ میں مبتلا
نیویارک،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک پراسرار بیماری ان دنوں کئی سفارتکاروں اور امریکی جاسوسوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، 2016ء میں شناخت ہونے والی اس #بیماری کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کی خبر کے مطابق کئی امریکی #سفارتکار، #جاسوس اور سی آئی اے اہلکار جو ایک پراسرار…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں کورونا کے 1247 نئے کیسز رپورٹ، 11 مریض ہلاک۔برطانیہ میں کورونا سے مزید 64 افراد ہلاک
ریاض ،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 1247 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 11 افراد انتقال کرگئے۔ ریاض سے سعودی عرب کی وزارت #صحت کے مطابق نئے کیسز کے بعد مملکت میں کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 693 ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں…
مزید پڑھیں » -
امریکی میڈیا کمیٹی نے دینک بھاسکر اور بھارت سماچار پر آئی ٹی کے چھاپوں کی مذمت کی
واشنگٹن، 23 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں واقع ایک میڈیا کمیٹی نے ہندوستان کے مشہور میڈیا گروپ #دینک-بھاسکر (Dainik-Bhaskar) اور ٹی وی چینل #بھارت-سماچار (Bharat-Samachar)کے احاطے میں انکم ٹیکس کے چھاپوں کی مذمت کی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کواس کی تنقید کرنے والے میڈیا ہاؤسز کو ڈرانے کیلئے…
مزید پڑھیں » -
بحرین حکومت نے آج سے عوام کو بڑی سہولت فراہم کردی
مناما،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کی سخت ترین بندشوں کے بعد اب سلطنت بحرین کے حکمرانوں نے عوام کی سہولت کے پیش نظر اہم اقدامات کیے ہیں، جس کا مقصد عید الالضحیٰ کے موقع پر تفریح فراہم کرنا ہے۔اس حوالے سے کویتی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق سلطنت بحرین میں کیفے اور…
مزید پڑھیں » -
ترکی اب ایک علاقائی طاقت بن چکا ہے: روس
ماسکو،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ #ترکی نے عالمی میدان میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور اب یہ ایک علاقائی طاقت کی ماہیت اختیار کر چکا ہے۔روسی دفتر خارجہ کی #ڈپلومیسی اکیڈمی سے منسلک انسٹیٹیوٹ برائے روز مرہ کے عالمی مسائل میں ’’روس اور ترکی کل، آج…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی سب سے طویل ترین ڈومیسٹک فلائٹ
نیویارک،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے طویل ترین کمرشل ڈومیسٹک فلائٹ نے 15 ہزار 7 سو 15 کلو میٹر کا سفر 16 گھنٹوں اور 20 منٹ میں طے کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے طویل ترین فلائٹ نے فرانس کے تہاتی فا #انٹرنیشنل #ایئرپور ٹ سے…
مزید پڑھیں » -
سائنو فارم ڈیلٹا وائرس کیخلاف انتہائی موثر ہے: ماہرین کا دعویٰ
واشنگٹن،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکن یونیورسٹی کے ماہرین نے چین کی تیار کردہ #سائنو فارم #ویکسین (Sinopharm vaccine) کے کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے خلاف انتہائی موثر ثابت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ #فائزر ویکسین کی 2 خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کیخلاف 88 فیصد موثر قرارچینی اور خلیجی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کا پھیلاؤ، آسٹریلیا نے سڈنی لاک ڈاؤن مزید سخت کر دیا
کینبرا،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز ریاست میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک #ڈاؤن مزید سخت کر دیا گیا ہے اور اسے ”نیشنل ایمرجنسی” قرار دے دیا گیا ہے۔ #ریاستی #وزیر #اعلیٰ نے عندیہ دیا ہے کہ لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایات بھی دی…
مزید پڑھیں » -
چین: بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 25 افراد ہلاک
بیجنگ،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ بارشوں سے اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق #چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی خطرناک بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، بارشوں سے گاڑیاں، گلیاں اور اسٹیشنز پانی میں…
مزید پڑھیں »









