بین الاقوامی خبریں
-
لیبیا کے حراستی مراکز میں ہولناک تشدد میں یورپی ملکوں کی ساز باز
طرابلس ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحیرہ روم سے واپس لوٹا دیئے جانے کے بعد لیبیا کے حراستی کیمپوں میں رکھے گئے لوگوں کے ساتھ ہولناک تشدد (Horrific violations) میں ملوث حکام کے ساتھ یورپی ملکوں کے ساز باز کی مذمت کی ہے ۔ایمنسٹی نے کہا ہے کہ لیبیا کے حراستی…
مزید پڑھیں » -
طالبان کا سپین بولدک بارڈر کراسنگ پر قبضہ، پرچم لہرادیا، پاکستانی سرحد سیل
قندھار؍ چمن ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کی جانب سے افغانستان کے شہر سپن بولدک، باب دوستی گیٹ سے متصل افغان سرحدی چوکی، امیگریشن دفاتر، کراسنگ پوائنٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان نے #افغان #سرحد #سیل کردی۔ افغان طالبان کی جانب سے افغانستان کے بیشتر علاقوں کے بعد #چمن سے متصل باب…
مزید پڑھیں » -
حماس، اسلامی جہاد کی اسرائیل میں اماراتی سفارت خانے کے قیام کی مذمت
غزہ ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حماس اور اسلامی جہاد نے قابض اسرائیلی میں متحدہ عرب امارات کا سفارتخانہ کھولنے کی مذمت کی ہے۔حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب #امارات کا صہیونی ریاست میں اپنا سفارت خانہ کھولنا ہمارے #فلسطینی #عوام اور خطے کی تمام اقوام کے خلاف عظیم…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا لبنان میں ایک اسکول کے قریب حزب اللہ کے اسلحہ ڈپو کا دعویٰ
دبئی ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان میں اسمگلنگ کی سب سے بڑی کھیپ کے پکڑے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے الزام عاید کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے باشندوں کو اپنے منصوبوں پر عمل در آمد کے لیے فوجی حربے کے طور پر استعمال کررہی ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب،یواے ای میں تیل کی پیداوارسے متعلق کوئی سمجھو تہ نہیں ہوا: اماراتی وزیر
دبئی ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے وزیرتوانائی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا #اوپیک پلس #OPEC+ ممالک کے ساتھ تیل کی معیاری پیداوار کی سطح سے متعلق حتمی سمجھوتہ طئے نہیں پایا ہے اور اس سلسلے میں ابھی مذاکرات جاری ہیں۔ قبل ازیں بدھ کو برطانوی خبررساں ایجنسی…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے انخلا کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں: سابق صدر بش
واشنگٹن ، 15جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان ، #عراق میں #جنگی جنون مسلط کرنے والے امریکہ کے سابق صدر #جارج #ڈبلیوبش (Former President George W. Bush) نے #افغانستان سے امریکی #فوج کے انخلا کو ایک غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتائج ناقابل یقین حد تک برے ہو سکتے ہیں۔انہوں…
مزید پڑھیں » -
امریکی کمپنی کا کھلونا نما پستول بنانا خطرناک اور غیرذمہ دارانہ عمل
نیویارک ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پستول بنانے والی ایک امریکی کمپنی کو اس وقت شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کمپنی نے پلاسٹک کی لیگو برِکس سے کھلونا پستول بنائی۔ نیوز کے مطابق امریکہ میں اسلحہ کے خلاف مہم چلانے والے #کھلونا #پستول بنانے کو #خطرناک اور غیرذمہ دارانہ عمل قرار…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل میں سفارت خانہ کھول لیا
مقبوضہ بیت المقدس ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا ہے۔یو اے ای نے تل ابیب میں نئے اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں سفارت خانہ کھولا ہے۔ یہ اقدام اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد کیے…
مزید پڑھیں » -
فوج کی ناکام بغاوت کو پانچ برس مکمل، ترکی میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟
انقر ہ ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ترک فوج کے ایک دھڑے کے صدر رجب طیب #ایردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کو پانچ برس بیت گئے ہیں۔ترک صدر نے اپنے حامیوں کو دارالحکومت انقرہ میں اس دن کی یاد کو تازہ کرنے کے لیے جمع ہونے کی ہدایت کی…
مزید پڑھیں » -
فرانس: کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا الزام، گوگل پر 59 کروڑ 30 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد
پیرس/15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اجارہ داری کے عمل کی روک تھام پر مامور فرانسیسی ادارے نے گوگل (Google) پر 500 ملین یورو (593 ملین ڈالر) جرمانہ عائد کیا ہے۔ریگولیٹر کی جانب سے یہ جرمانہ کاپی رائٹ (Digital Copyright law) کے ضمن میں آتا ہے، جس کی ضرورت اس وقت پڑی جب گوگل فرانس کے…
مزید پڑھیں »







