بین الاقوامی خبریں
-
طالبان کو افغانستان میں فتح نظرآ رہی ہے تو وہ پاکستان کی کیوں سنیں گے:عمران خان
دوشنبہ ؍اسلام آباد، 16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستانی #وزیرِاعظم #عمران خان نے کہا ہے کہ #طالبان کو جب #افغانستان میں اپنی فتح کی امید نظر آ رہی ہے تو وہ پاکستان کی کیوں سنیں گے؟ #ازبکستان میں وسطی اور جنوبی ایشیائی خطے میں رابطہ کے عنوان سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » -
امریکی سینیٹ : خامنہ ای اور ایرانی صدر کیخلاف پابندیوں کیلئے قانونی بل پیش
واشنگٹن، 16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ریپبلکن سینیٹر ٹیڈ کروز نے ایرانی رہبر اعلی علی #خامنہ ای اور صدر ابراہیم #رئیسی پر #امریکی شکنجہ کسنے کے لئے ایک قانونی بل پیش کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس بل میں #ایرانی نظام حکومت پر حقیقی پابندیاں عائد کیا جانا شامل ہے۔ کروز…
مزید پڑھیں » -
خدشہ تھا ٹرمپ ہٹلر کی طرح آئین منسوخ کرکے اقتدارپر قبضہ کریں گے
نیویارک ، 16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بایک نئی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے گذشتہ سال جب ٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل پر دھاوا بولا تو ٹاپ امریکی جنرل کو خدشہ پیدا ہو گیا تھا کہ صدر #ڈونلڈ #ٹرمپ ایڈولف #ہٹلر کی طرح آئین منسوخ کرکے اقتدار پر قبضہ کریں گے۔ فرانسیسی خبر…
مزید پڑھیں » -
سپن بولدک میں جھڑپیں: پلٹزر ایوارڈ یافتہ ہندوستانی صحافی دانش صدیقی جاں بحق
کابل ؍ اسلام آباد ، 16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے خبر رساں ادارے روئٹرز کے ساتھ وابستہ پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو #جرنلسٹ #دانش صدیقی افغانستان کے علاقے سپن بولدک میں #افغان فورسز اور طالبان کے درمیان گذشتہ چند دن سے جاری #جھڑپوں کے دوران جاں بحق ہو گئے ۔انڈیا میں #افغان سفیر فرید…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی میں 19 جولائی کی نصف شب سے صبح5 بجے تک جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان
ابوظہبی:16/جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی نے 19 جولائی کو نصف شب سے صبح پانچ بجے تک جزوی لاک ڈاؤن (partial lockdown) کا اعلان کیا ہے۔ابوظبی کی ایمرجنسی ، کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ کمیٹی کے مطابق اس عرصے کے دوران میں شہر میں کرونا وائرس سے تحفظ کے لیے تطہیری…
مزید پڑھیں » -
روس : 6 ہزار فٹ بلندی سے دونوں خواتین سمیت نیچے گرا جھولا،ویڈیو ہوا وائرل
ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو خواتین ایک پہاڑی جھولے سے نیچے گر جاتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ #روس کے علاقے #داغستان کی وادی سولاک میں پیش آیا جہاں خواتین چھ ہزار فٹ کی بلندی…
مزید پڑھیں » -
20سال تک غیر ملکی افواج کا مقابلہ کرنے والے طالبان کے آمدنی کا ذریعہ کیا ہے؟
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سال 2001 میں امریکہ نے افغانستان پر حملہ کر کے طالبان کی حکومت کو معذول کر دیا تب سے افغانستان میں طالبان #مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے تھے ، آج بیس سال بعد #امریکی #فوجیں #افغانستان سے #انخلاءمکمل کر رہی ہیں ، ان 20سالوں میں طالبان نے غیر ملکی…
مزید پڑھیں » -
طالبان کا قبضہ چھڑانے کیلئے افغان فورسز کا آپریشن جاری
دوشنبہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے۔ طالبان کے قندھار کے اسٹریٹیجک ضلع ارغنداب پر بھی قبضےکی اطلاعات ہیں۔اسپن بولدک سے #طالبان کا قبضہ چھڑانےکیلئے افغان فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ #قندھار #پولیس کا کہناہے طالبان نے شہریوں کےگھروں میں پناہ لےرکھی ہے،قندھار سینٹرل جیل پر طالبان کےمسلسل #حملوں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے مدد گار افغان شہریوں کو نکالنے کا اعلان لیکن منزل نا معلوم
کابل ؍اسلام آباد، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں امریکہ اور نیٹو فورسز کی مدد کرنے والے ہزاروں #مترجمین کو نکالنے کا کام جولائی کے اواخر میں شروع ہوجائے گا۔ اس دوران #عسکری لحاظ سے اہم علاقوں پر طالبان کا قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔جو #بائیڈن انتظامیہ نے بدھ کے روز اعلان کیا…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں طوفانی بارشیں،33 افراد ہلاک درجنوں لاپتہ
برلن، 15جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی #جرمن علاقوں میں موسلادھار بارشوں اور سیلابوں نے کئی علاقوں میں نظام زندگی شدید انداز میں متاثر کر دیا ہے۔ سیلابی ریلوں کے نتیجے میں ڈیڑھ درجن سے زائد افراد #ہلاک اور پچاس کے قریب لاپتہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔جرمنی کے مغربی حصے میں…
مزید پڑھیں »







