بین الاقوامی خبریں
-
کرونا کے سبب اہلِ مکہ حجاج کے استقبال سے متعلق رواج پر عمل پیرا ہونے سے قاصر
ریاض، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکہ #مکرمہ کے لوگوں کی یادداشت میں حج سیزن سے متعلق کئی عادات و رواج محفوظ ہیں۔ تاہم کرونا کی روک تھام کے واسطے کیے گئے احتیاطی اقدامات کے بیچ مکہ کے لوگوں کا ان رواجوں پر عمل کا سلسلہ #موقوف ہو گیا ہے۔ #مکہ مکرمہ کے ایک شہری…
مزید پڑھیں » -
ویتنام:کورونا پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کو 18 ماہ قید کی سزا
لندن ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویتنام میں ایک شخص (Dao Duy Tung) کو #قرنطینہ #ضوابط کی خلاف ورزی کرنے، کورونا وائرس پھیلانے اور حکومت کو مالی نقصان پہنچانے پر 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 30 سالہ ڈاؤ ڈوے (Dao Duy Tung) کو یہ…
مزید پڑھیں » -
القدس میں فلسطینی املاک خفیہ طور پر یہودیوں کو دیئے جانے کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے مقبوضہ #بیت #المقدس کے مقامی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ سلوان کی وادی حلوہ کالونی میں #فلسطینی املاک چوری چھپے صہیونیوں کو فروخت کیے جانے کی کوشش کی گئی ہے۔دوسری جانب بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر فلسطینی شہریوں اور #قابض #اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا کی فوج میں سن 2016 سے اب تک 726 جنسی حملوں کی اطلاع
لندن، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یکم اپریل ، 2016 اور 13 جولائی 2021 کے درمیان ملٹری چین آف کمانڈ کے ذریعہ مجموعی طور پر 726 جنسی حملوں (sexual misconduct) کی اطلاع ملی ہے ۔یہ #اطلاعات براڈکاسٹر گلوبل نیوز نے کینیڈا کی وزارت قومی دفاع سے حاصل کی ہیں۔ #کینیڈا میں #فوجی #جنسی طور پر…
مزید پڑھیں » -
طواف القدوم کے موقع پر بیت اللہ الحرام لیبک اللھم لیبک کی صداؤں سے گونج اٹھا
ریاض ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا وبا کے پیش نظر اختیار کی گئی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے عازمین حج آج سے مناسک حج کی ادائی شروع کریں گے۔حجاج کرام کے قافلے حرم مکی میں داخل ہو چکے ہیں۔ آج ہفتے کی صبح کو انہوں نے ’طواف قدوم‘ کا…
مزید پڑھیں » -
افغان خاتون میئر نے برطانیہ کا طالبان کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ ‘مایوس کن’ قرار دیا
کابل ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے شہر وردک کی خاتون میئر ظریفہ غفاری (Zarifa Ghafari) کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیر دفاع بین والس کی جانب سے طالبان تحریک کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اعلان "خفّت آمیز اور نہایت مایوس کن” ہے۔ ظریفہ نے یہ بات ب#رطانوی #اخبار The Daily…
مزید پڑھیں » -
افغان نائب صدر کا پاکستان پر طالبان کی فضائی مدد کا الزام، اسلام آباد کی تردید
کابل، 16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح (Afghanistan vice president Amrullah Saleh)نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) پر طالبان کی فضائی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے تاہم پاکستان نے اس الزام کی تردید کر دی ہے۔ امر اللہ صالح نے سوشل میڈیا پر بیان میں…
مزید پڑھیں » -
حج انتظامات مکمل، جمعہ سے مسجد الحرام میں نماز کے اجازت ناموں کا اجرا بند
ریاض، 16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے رواں برس حج کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور اس سلسلے میں وزارتِ حج و عمرہ (The Ministry of Hajj and Umrah) نے جمعے سے مسجد الحرام میں نمازیوں کو اجازت نامے جاری کرنا بند کر دیے ہیں۔ حج کے ارکان کاآغاز 17 جولائی کی…
مزید پڑھیں » -
چین کرونا وائرس کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں زیادہ تعاون کرے: عالمی ادارۂ صحت
جینوا، 16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت (World Health Organization) نے جمعرات کے روز #چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کووڈ-19 کی شروعات سے متعلق #تحقیقات میں زیادہ سے زیادہ تعاون کرے، جس میں کروڑوں افراد مبتلا ہوئے اور لاکھوں اپنی زندگیاں ہار گئے۔ جنیوا میں عالمی ادارے کے ہیڈ کوارٹر میں…
مزید پڑھیں » -
اچھے دوستوں میں عدم اتفاق بھی ہو سکتا ہے، صدر بائیڈن کا بیان
نیویارک، 16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے جمعرات کو وائٹ #ہاؤس میں #ملاقات کے بعد روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر پائے جانے والے #اختلافات کے بارے میں سوالوں کے ایک ساتھ جواب دیے۔ اس موقع پر صدر #بائیڈن کا کہنا تھا کہ اچھے…
مزید پڑھیں »







