بین الاقوامی خبریں
-
ترک فٹبال کلب سے ایتھنز میں ناروا سلوک،ٹیم ہوائی اڈے سے ہی واپس آ گئی
انقرہ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی نے #یونانی #فٹبال کلب اولیمپیاکوس کے ساتھ کھِیلے جانے والے ایک میچ کیلئے ایتھنز میں موجود ترک کلب گلاتا سرائے (The Galatasaray squad)کے ساتھ ناروا سلوک پر تنقید کی ہے۔ اس حوالے سے امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگیچ نے کہا ہے کہ ترک کلب گلاتا سرائے یونانی کلب کے…
مزید پڑھیں » -
دنیا کا اہم ترین سیاحتی مرکز انطالیہ (Antalya) روسی سیاحوں کی توجہ کا مرکز
انقرہ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کے اہم ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک انطالیہ (Antalya) میں تقریبادو ہفتوں کے دوران ایک ہزار 95 پروازوں تین لاکھ سات ہزار 417 روسی سیاح تشریف لائے ہیں۔ #سیاحت کے #دارالحکومت کے نام سے یاد کیے جانے والے اس شہر کو دنیا کے مختلف #ممالک سے آنے والے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی زندانوں میں 38 فلسطینی خواتین پابند سلاسل
راملہ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں 38 فلسطینی خواتین غیرانسانی ماحول میں پابند سلاسل ہیں۔ انہیں بدترین معاشی اور حراستی مشکلات کا سامنا ہے۔ زیر حراست خواتین کو بدترین ظلم، جبر اور تشدد کا سامنا ہے اورانہیں بنیادی انسانی حقوق تک میسر نہیں ہیں۔رپورٹ میں…
مزید پڑھیں » -
جرمن فوجیوں کی واپسی، استقبال کیلئے کوئی سیاستداں نہ گیا
برلن،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)30 جون کو 264 فوجیوں کا آخری دستہ افغانستان سے واپس جرمنی پہنچا تھا لیکن حیران کن طور پر اس دستے کو واپس اپنے ملک میں خوش آمدید کہنے کے لیے کوئی ایک بھی حکومتی اہلکار وہاں موجود نہیں تھا۔ اس حوالے سے حکومت، #وزارت #دفاع اور #افغان مشن کے…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے غزنی شہر کو قبضے میں لے لیا: ذرائع
کابل،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان حکومت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے وسطی افغانستان کے شہر غزنی کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سیکیورٹی فورسز سے لڑنے کے لیے شہریوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا ہے۔ دو عہدیداروں نے پیر کو کہا کہ غزنی جیسے ترقی یافتہ شہرکو انتہا…
مزید پڑھیں » -
خالدہ جرار کو بیٹی کے جنازے میں شرکت کی اجازت دینے کا مطالبہ
راملہ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی سطح پرمہم شروع کی ہے جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ زیر حراست فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار (Khalida Jarrar) کو ان کی بیٹی کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں،سول سوسائٹی…
مزید پڑھیں » -
چین میں 24 برس تک اغوا شدہ بیٹے کی تلاش کرنے والے باپ کو بچھڑا ہوا بیٹا مل گیا
بیجنگ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیٹے کی تلاش میں گوو گنگ تینگ نے اپنی ساری جمع پونجی خرچ کر ڈالی اور جب پیسے ختم ہو گئے تو انھیں #بھیک مانگتے اور پلوں کے نیچے سوتے دیکھا گیا۔ایک #چینی شخص کو 24 سال کی تلاش کے بعد اپنا بچپن میں اغوا کیے جانے والا #بیٹا دوبارہ…
مزید پڑھیں » -
مصر میں سرکاری اداروں سے اخوان کے حامیوں کا صفایا کرنے کا قانون منظور
قاہرہ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصری پارلیمنٹ(Egyptian parliament)نے طویل بحث کے بعد آئین کے ایکٹ 10 مجریہ 1973 کی حتمی منظوری دی ہے۔ اس قانون کے تحت کسی دوسری تادیبی کارروائی کے بجائے اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے کسی بھی سرکاری ملازم کو اس کے عہدے سے ہٹایا جاسکے گا۔ اخوان کے افکار کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا فلسطینی تاجر پر ایران کیلئے جاسوسی کا الزام
مقبوضہ بیت المقدس،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ریاست کے خفیہ ادارے ’شاباک نے #فوجی سنسرشپ سے #ایران میں #معلومات کی ترسیل کے الزام میں ایک تاجر کی شناخت ظاہر کرنے کی اجازت دی گئی جو حال ہی میں گرفتار ہوا تھا۔سرکاری کان چینل نے شن بیٹ سیکیورٹی سروس کے ایک بیان کا حوالہ دیتے…
مزید پڑھیں » -
مغربی دنیا اپنی شرمناک تاریخ سے روبرو ہو رہی ہے:اردغان
انقرہ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر رجب طیب ایردوان(Tayyip Erdogan)نے کہا ہے کہ یورپ سے #کینیڈا تک پھِلے رقبے سے ہر موقع پر ہمیں حوقو انسانی،جمہوریت اور آزادی کی نصیحت کرنے والوں کے تاریخی مظالم سننے اور دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ایردوان صدر نے اس بات کا اظہار انقرہ میں منعقدہ ترک نوجوانوں کے…
مزید پڑھیں »







