بین الاقوامی خبریں
-
مختلف کمپنیوں کی کورونا ویکسین خوراکیں لینا خطرناک: سوامی ناتھن
جنیوا ، 13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ویکسین کی مختلف کمپنیوں کی خوراک لینا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔تنظیم کے چیف #سائنسدان سومیا سوامی ناتھن (Chief Scientist Soumya Swaminathan) نے پیر کو ایک آن لائن بریفنگ میں کہا کہ ہمارے پاس مختلف کمپنیوں کی #کووڈ…
مزید پڑھیں » -
عراق میں کرونا مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی سے 46 ہلاک
الناصریہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کے جنوبی شہر الناصریہ(Nassiriya)میں واقع امام حسین اسپتال میں سوموار کی شب آتش زدگی کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی ہے جب کہ 70 مریض جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔ #عراق کے سرکاری خبررساں ادارے (آئی این اے) نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبہ ذی قار کےدارالحکومت…
مزید پڑھیں » -
افغانوں کو یورپ سے بے دخل نہ کریں: کابل کی اپیل
کابل ،12؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان ان دنوں متعدد بحرانوں سے دوچار ہے۔ ایک طرف عسکریت پسند ملک کے مختلف علاقوں پر تیزی سے قبضہ کررہے ہیں، حالانکہ سرکاری فورسز ان کا مقابلہ کررہے ہیں۔ دوسری طرف اندرون ملک خاندانوں کی نقل مکانی کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ کووڈ کی تیسری…
مزید پڑھیں » -
حجاج کرام کا کھانا محفوظ رکھنے کے لیے ٹمپریچرسینسرنصب
مکہ مکرمہ،12؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکہ معظمہ کی بلدیہ میں سروسز ایجنسی میں کمرشل اسٹیبلشمنٹ کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے مقامات مقدس میں حجاج کو فراہم کیے جانے والے کھانے کو #فریج میں رکھنے کے لیے ٹھنڈک ڈگری کی پیمائش پر ٹمپریچر سینسر لگانا شروع کردیے، ان درجہ حرارت سینسرز کو سیکرٹریٹ کیٹرنگ انفارمیشن…
مزید پڑھیں » -
چین میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں سے معمولات زندگی بری طرح متا ثر
بیجنگ،12؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں سے معمولات زندگی بری طرح متا ثر ہوگئے ہیں۔ دارالحکومت بیجنگ میں طوفانی بارش اور تیز ہواں کے باعث سینکڑوں #پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حکام نے سکولوں اور سیاحتی مقامات کو بھی بند کر دیا ہے۔ پیر کو آنے والے…
مزید پڑھیں » -
مصر میں رخصتی سے چند لمحے قبل دلہن کا انتقال،گھر میں صف ماتم
قاہرہ،12؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی کے گھر میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب رخصتی سے چند گھنٹے پہلے دلہن اچانک موت کی آغوش میں چلی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق #مصر میں جو خاندان کچھ دیر قبل شادی کی مبارک بادیں وصول کررہا تھا اب وہاں لوگ بیٹی کی تعزیت کیلئے…
مزید پڑھیں » -
شاہ سلمان کے لیے اعلی ترین عُمانی اعزاز اور سلطان ہیثم کے لیے شاہ عبدالعزیز ایوارڈ
دبئی،12؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے مملکت کے دورے پر آئے ہوئے عُمان کے سلطان ہیثم بن طارق کو کنگ عبدالعزیز ایوارڈ پیش کیا۔اسی طرح عُمان کے سلطان نے بھی خادم حرمن #شریفین کو آل سعید ایوارڈ پیش کیا۔ یہ #عُمان کا…
مزید پڑھیں » -
سلطان عمان ہیثم بن طارق کا دورہ سعودی عرب ، شاہ سلمان سے ملاقات۔،عُمانی رابط کونسل کے قیام سے متعلق سمجھوتے پر دستخط
الریاض،12؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سلطنت #عمان کے ’سلطان ہیثم بن طارق، شاہ سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے توشاہ سلمان نے قصر نیوم میں سلطان #ہیثم اور انکے وفد کا شاندار استقبال کیا۔ نیوم #انٹرنیشنل #ایئرپورٹ پر ان کا استقبال ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن…
مزید پڑھیں » -
اردن : فتنہ کیس کے مرکزی ملزم باسم عوض اللہ کو 15 سال
عمان:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردن (Jordan) میں اسٹیٹ سیکورٹی کورٹ نے فتنہ کیس کے مرکزی #ملزم باسم عوض اللہ (Bassem Awadallah) کو 15 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ وہ شاہی دیوان کے سابق سربراہ اور ملک کے سابق وزیرخزانہ بھی رہ چکے ہیں۔ #باسم عوض اللہ پر اردن میں سماجی عدم استحکام اور…
مزید پڑھیں » -
قابض اسرائیلی فوج نے جنین میں مسجد کو آگ لگا دی
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض صہیونی فوج فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی #شہر #جنین (Jenin) میں جبع کے مقام پر ایک مسجد میں گھس کرآگ لگا دی جس کے نتیجے میں #مسجد کے اندر موجود قیمتی سامان۔ مسجد کا منبر دینی کتابیں جل کر راکھ ہوگئیں۔ادھر جنین میں قابض #فوج نے فلسطینی…
مزید پڑھیں »









