بین الاقوامی خبریں
-
میانمار سکیورٹی فورسز نے 25 دیہاتیوں کو مار ڈالا
ینگون ، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میانمار کی سکیورٹی فورسز نے اس ہفتے کے اوائل میں ایک گاؤں پر فائرنگ کرکے کم از کم 25 افراد کو ہلاک کردیا۔ ایک مقامی باشندے کے مطابق فوجیوں نے ‘حرکت کرتی ہوئی دکھائی دینے والی ہر چیز کو گولی ماردی۔ #میانمار میں رواں سال فروری میں فوجی…
مزید پڑھیں » -
ایران کے بوشہرمیں واقع واحد جوہری پاور پلانٹ میں سرگرمیاں بحال
تہران ، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے بوشہرمیں واقع واحد جوہری پاورپلانٹ (Bushehr Nuclear Power Plant) نے دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔اس کو دوہفتے قبل ضروری مرمت کے لیے ہنگامی طور پر بند کردیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق #ایران کے سرکاری میڈیا نے وزارت توانائی کے ترجمان مصطفی رجبی مشہدی کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » -
دو ہفتوں میں اسرائیل نے فلسطینیوں کے24 گھرمسمار کر دیئے
نابلس ، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے #فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے کے لیے قائم رابطہ دفتر نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے 24گھر مسمار کرکے دسیوں فلسطینیوں کو مکان…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
مقبوضہ بیت المقدس ، 5جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صہیونی ریاست اسرائیل میں کورونا وائرس ڈیلٹا ویری ینٹ کی وجہ سے حالیہ 3 ماہ کے دوران یومیہ مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے۔ #اسرائیل #وزارت #صحت کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں 343 افراد…
مزید پڑھیں » -
طالبان سے بچنے کے لیے 300 سے زائد افغان فوجی تاجکستان میں داخل
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان نے ملک کے شمالی حصے میں مزید کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ #طالبان کی پیشقدمی کے سبب #افغان حکومتی فورسز کے 300 سے زائد اہلکاروں نے جان بچانے کے لیے ہمسایہ #ملک تاجکستان کی سرحد عبور کر کے پناہ حاصل کی۔ رواں برس اپریل میں…
مزید پڑھیں » -
ایران ایٹم بم تیار کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے:سابق اسرائیلی آرمی چیف گیڈی آئزنکوٹ
مقبوضہ بیت المقدس/ 4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف گیڈی آئزنکوٹ (Gadi Eisenkot) نے کہا ہے کہ ایران جوہری #ہتھیار بنانے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔ آئزن کوٹ نے کہا کہ ہم آج دیکھ سکتے ہیں کہ (ٹرمپ انتظامیہ) کے ایران کے #جوہری پروگرام سے نکلنے…
مزید پڑھیں » -
سائبر حملے، امریکی صدر کا انٹیلی جنس ایجنسیوں کو تحقیقات کا حکم
واشنگٹن/4جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر #جوبائیڈن (President Joe Biden) نے انٹیلیجنس ایجنسیوں کو سینکڑوں کاروباری اداروں کو نشانہ بنانے والے سائبر #حملوں کے پیچھے چھپے کرداروں کی تفتیش کی ہدایت کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رینسم ویئر اٹیک (ransomware attack) یعنی تاوان وصول کرنے کے لیے کیے گئے…
مزید پڑھیں » -
دمشق میں دل د ہلا دینے والا واقعہ، غربت کا مارا باپ بھوکی بچیاں اسپتال چھوڑ آیا
دمشق/4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غربت وافلاس سے تنگ ایک #شامی شہری اپنی دو کم سن بچیوں کو دمشق کے اسپتال میں چھوڑ کر چلا گیا۔ بچیوں کے پاس سے پیغام کا پرچہ بھی برآمد ہوا جس پر لکھا تھا ’انکا خیال رکھیں‘۔دمشق کے ایک ہسپتال میں دو کمسن بچیاں کافی دیر سے بیٹھے بھوک…
مزید پڑھیں » -
یوکرائن: اونچی ایڑی پہن کر فوجی پریڈ کرنے والی خواتین پر تنقید
لندن/ 4جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرائن میں فوجی خواتین کو روایتی یونیفارم میں فوجی جوتوں کے بجائے ہائی ہیل #جوتوں کے ساتھ پریڈ میں شرکت کے فیصلے پر حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ سوویت یونین کے خاتمے کی 30 سالگرہ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ #یوکرائن وزارت دفاع نے حال…
مزید پڑھیں » -
طالبان افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قابض،کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 224 طالبان مارے گئے۔دوسری جانب سابق برطانوی آرمی چیف نے افغان #طالبان کو #افغان #جنگ کا فاتح قرار دیتے ہوئے افغانستان میں بین الاقوامی #فوجی آپریشن کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں »








