بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وژن2030نے خواتین کواپنی صلاحیتیں منوانے کے مواقع مہیا کیے:شہزادی ریما
الریاض/30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #امریکہ میں متعین #سعودی سفیر #شہزادی ریما (Princess Reema)بنت بندر نے کہا ہے کہ سعودی وژن 2030 نے مملکت میں خواتین کوترقی کے نئے مواقع مہیا کیے۔ سعودی #خواتین کو چاہیے کہ وہ مختلف اقتصادی شعبوں میں اپنی مہارتوں کو نکھارنے کے لیے دستیاب مواقع اورپروگراموں سے فائدہ اٹھائیں…
مزید پڑھیں » -
ایران کے سابق انٹیلی جنس وزیر کا اہم اداروں میں اسرائیلی جاسوسوں کی موجودگی کا اعتراف
تہران:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#ایران کے سابق #انٹیلی جنس #وزیر علی یونسی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا بدنام زمانہ خفیہ ادارہ #’موساد‘ (Mossad) ایران کے تمام اہم اداروں میں اپنے #ایجنٹ داخل کرچکا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ موساد کی ایران کے #ریاستی اداروں میں مداخلت کے بعد ایرانی حکام کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیرخارجہ کا یو اے ای کا پہلا دورہ؛ابوظہبی میں نئے سفارت خانہ کا افتتاح
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے نئے وزیرخارجہ #یائرلاپیڈ متحدہ عرب امارات کے پہلے دوروزہ سرکاری دورے پر #ابوظہبی پہنچے ہیں۔انھوں نے منگل کے روز #اماراتی دارالحکومت میں ایک عارضی عمارت میں اسرائیل کے نئے سفارت خانے کا افتتاح کیا ہے۔دونوں #ملکوں کے درمیان معمول کے تعلقات کی بحالی کے بعد کسی اسرائیلی وزیر…
مزید پڑھیں » -
کویت:شامی نوجوان نے اپنی ماں اور ٹریفک پولیس اہلکارکوچاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ویڈیو
کویت سٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #کویت کے مقامی میڈیا کے مطابق یہ #اندوہناک #واقعہ مہابولا کے علاقے میں پیش آیا ہے۔اس شقی القلب شامی #نوجوان نے پہلے اپنی کویتی ماں کو چاقو کے وار کرکے موت کی نیند سلا دیا۔اس کے بعد جب وہ کارپر سوار ہوکر بھاگ رہا تھا تو اس کو…
مزید پڑھیں » -
شام میں داعش کے 10 ہزارجنگجوایس ڈی ایف کی حراست میں ہیں:انٹونی بلینکن
واشنگٹن ، 29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#امریکی وزیرخارجہ #انٹونی بلینکن نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت سخت گیرگروپ #داعش کے قریباً 10 ہزار جنگجو شامی جمہوری فورسز(ایس ڈی ایف) کے زیرانتظام #کیمپوں میں زیر#حراست ہیں اوران کی حراست کوئی بہترصورت حال کی عکاسی نہیں کرتی ہے۔وہ سوموار کے روز اطالوی دارالحکومت روم میں…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس: امریکہ نے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کے سفر سے روک دیا
نیویارک ، 29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#امریکہ نے کورونا وائرس کی صورتحال میں سفر سے متعلق ایڈوائزری میں تبدیلی کرتے ہوئے شہریوں کو #متحدہ عرب #امارات کے سفر سے روک دیا ہے امریکہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے سفر کے خواہشمندوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری کا درجہ بڑھا کر اسے ’لیول فور،…
مزید پڑھیں » -
امر یکہ میں فضائی سفر پہلی بار عالمی وبا سے پہلے کی سطح پر واپس آگیا
نیویارک، 29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#امریکہ میں مارچ 2020 میں #کرونا وبا کے پھوٹنے کے بعد #ہوائی سفر اب بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جو #عالمی وبا سے پہلے کے معمول کے قریب تر ہے۔امریکی ادارے ٹرانسپورٹ سکیورٹی ایسوسی ایشن کے مطابق جون کے مہینے میں کئی بار بیس لاکھ سے زائد…
مزید پڑھیں » -
فائزر( Pfizer) اور موڈرنا (Moderna )ویکسینز سے طویل المعیاد تحفظ مل سکتا ہے:امریکی تحقیق
نیویارک/29جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#فائزر-بائیو این ٹیک (Pfizer–Bio N Tech) اور #موڈرنا (Moderna) کی تیار کردہ ویکسینز سے جسم میں بننے والے #مدافعتی ردعمل کا تسلسل برقرار رہتا ہے اور اس سے ممکنہ طور پر کئی برس تک کورونا وائرس سے تحفظ مل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک…
مزید پڑھیں » -
حماس کے وفد کی لبنانی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں
راملہ، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ #اسماعیل #ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے وفد نے لبنان کے صدر مشل عون اور #وزیراعظم حسان دیاب سے الگ الگ ملاقات کی۔ان ملاقاتوں میں حماس کی قیادت نے #فلسطین کی تازین ترین صورت حال کے بارے…
مزید پڑھیں » -
ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار نہیں کرنے دیے جائیں گے، بائیڈن
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#امریکی صدر جو #بائیڈن نے #اسرائیلی صدر #ریوین #ریولن سے ملاقات کے دوران ایران کے خلاف سخت موقف کی یقین دہانی کرائی ہے۔ #وائٹ #ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں بائیڈن نے کہا کہ ان کے دور اقتدار میں #ایران کو کبھی بھی #جوہری #ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے…
مزید پڑھیں »









