بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لئے حماس کے پاس کون سا کارڈ ہے ؟
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک صوتی ریکارڈنگ اِفشا کی ہے جس کے بارے میں تنظیم کا دعوی ہے کہ یہ ایک اسرائیلی فوجی کی ہے۔ ادھر اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج اس ریکارڈنگ کے حوالے سے تحقیق کر رہی ہے۔اسرائیلی چینل 13 کے نمائندے کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
پاکستان میں دو مسافر ٹرینوں کی ٹکر، 35 افراد ہلاک ، 50 زخمی
اسلام آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں پیر کے روز دو مسافر ٹرینوں ی ٹکر ہوجانے سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ لاہور سے کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین ملت ایکسپریس سے ٹکرا گئی جو کراچی سے…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ہیکرز سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آپ کو ون ٹائم پاس ورڈ (او ٹی پی) کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنا لازم ہے جبکہ تصدیق نہ کرنے کی صورت میں آپ کے اکاؤنٹ کو ڈی ایکٹیویٹ کردیا جائے گا اور اگر آپ کو بھی اسی نوعیت کا پیغام موصول ہوا ہے تو پھر یقیناً آپ…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں لبنان مرکزی بنک کے سربراہ ریاض سلامہ کی کثیر ذاتی دولت کی تحقیقات
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں حکام نے لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر ریاض سلامہ کی کثیر ذاتی دولت کی تحقیقات شروع کردی ہے۔فرانسیسی ذرائع کے مطابق پیرس کے مالیاتی پراسیکیوٹرز نے ریاض سلامہ کی منی لانڈرنگ اور مجرمانہ سرگرمی کی ابتدائی تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ان کے خلاف ان ہی الزامات کے…
مزید پڑھیں » -
مقبوضہ القدس:اسرائیلی پولیس کی کارروائی،احتجاجی فلسطینی جڑواں بہن بھائی گرفتار
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے دومعروف فلسطینی جڑواں بہن بھائی کو قابض حکام کی چیرہ دستیوں کے خلاف احتجاج کی پاداش میں اتوار کے روز گرفتار کر لیا ہے۔منیٰ الکرد اورمحمد الکرد مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح سے فلسطینیوں کے انخلا کی مخالفت میں چلائی جانے…
مزید پڑھیں » -
یواے ای میں ویکسین لگوانےوالوں کے لیے خوشخبری؛اسپین کاقرنطین فری سفرکریں
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کووِڈ-19 کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کو اتوار کو ایک نئی نوید سنائی ہے کہ وہ سوموار7 جون سے اسپین کے سفرپر روانہ ہوسکتے ہیں اور وہاں پہنچنے پر انھیں قرنطین میں رہنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اماراتی حکومت نے ایک…
مزید پڑھیں » -
شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی
کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی شاہی خاندان سے الگ ہو جانے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس جوڑے کے ہاں 6 مئی 2018 کو پہلے بیٹ آرچی کی پیدائش ہوئی تھی۔جوڑے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میگھن مارکل نے 4 جون…
مزید پڑھیں » -
امریکی ہوائی کمپنی سوپر سونک مسافر بردار طیارے خریدے گی
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی ہوائی کمپنی نے اپنی کمرشل پروازوں کے لیے اتہائی تیز رفتار سپر سونک طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح ہر پرواز کا دورانیہ نصف ہو کر رہ جائے گا۔ نیو یارک سے لندن کی پرواز صرف ساڑھے تین گھنٹے کی ہو جائے گی۔بڑی امریکی ہوائی کمپنی…
مزید پڑھیں » -
سربرینیکا: مسلمانوں کا وہ لرزہ خیز قتل عام جس نے دنیا کو ہلا دیا تھا
لندن: (اردودنیا/ایجنسیاں)بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ جنہیں سربرینیکا میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، کی اپیل پر منگل کو فیصلہ سنایا جائے گا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سرب کمانڈر جنہیں ’بوسنیا کے قصائی‘ کے نام سے…
مزید پڑھیں » -
ال سلواڈور کی سابق خاتونِ اول کو دس سال کی قید
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)وسطی امریکی ملک ال سلواڈور کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کو غیر قانونی طریقے سے اثاثے جمع کرنے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ اس جرم پر انہیں دس برس کی سزائے قید سنائی گئی ہے۔انا لیخیا ڈی ساکا یکم جون سن 2004 سے لے کر یکم جون سن…
مزید پڑھیں »









