بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل : نئی حکومت کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں ووٹنگ اتوار کو ہو گی
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی پارلیمنٹ میں اتوار کے روز نئی حکومتی تشکیل کی منظوری کے لیے رائے شماری ہو گی۔ نئی حکومت موجودہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کی جگہ لے گی۔ یہ بات اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے پارلیمنٹ کے اسپیکر یاریف لیون کے حوالے سے بتائی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ کیخلاف جنگ میں طاقت کا آخری حربہ استعمال کریں گے: اسرائیل
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ آئندہ کسی بھی جنگ میں زیادہ سے زیادہ طاقت کا استعمال کرے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم قیدیوں کی واپسی کے لیے کام کر رہے ہیں لیکن ہم گیلاد شالیط ڈٰیل سے ملتا جلتا…
مزید پڑھیں » -
مسئلہ فلسطین کے تناظر میں سعودیہ کی مدد ، تاریخی حقائق پر مبنی دستاویزی فلم جاری!
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز پبلشنگ ہاؤس نے ایک نئی دستاویزی فلم جاری کی ہے۔ اس میں مملکت کے بانی فرماں روا کے دور سے مسئلہ فلسطین کی معاونت میں سعودی عرب کی مدد اور فلسطینی قوم کے لیے سپورٹ کے حوالے سے تاریخی ریکارڈ پیش کیا گیا ہے۔ دستاویزی…
مزید پڑھیں » -
افغان مترجم بے خطر معمول کی زندگی کی طرف لوٹ سکتے ہیں، طالبان کی نئی یقین دہانی
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان ان افغان شہریوں کو، جنہوں نے گزشتہ کئی برسوں تک امریکہ اور نیٹو کی افواج کے لیے خدمات انجام دی ہیں، یقین دلا رہے ہیں کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد انہیں انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ دوسری طرف امریکہ نے افغان فورسز کو مضبوط…
مزید پڑھیں » -
آن لائن فرائیڈ چکن آرڈر کرنے والی خاتون کو تلا ہوا تولیہ موصول
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلپائن میں رات دیر گئے ایک خاندان کی کھانے کی خواہش اس وقت افسوسناک واقعے میں تبدیل ہوگئی جب انہیں جوسی فرائیڈ چکن آرڈر کرنے پر ایک تلا ہوا تولیہ موصول ہوا۔فرائیڈ چکن کی جگہ آرڈر میں ایک تلا ہوا تولیہ موصول ہونا یوں تو ناقابلِ یقین ہے لیکن یہ…
مزید پڑھیں » -
کیا بوکو حرام کے رہنما نے خود کشی کرلی؟
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی افریقہ میں سرگرم جہادی گروپ داعش نے دعوی کیا ہے کہ بوکو حرام کے رہنما ابو بکر شیکاؤ نے گزشتہ ماہ دھماکا خیز مواد سے خود کو ہلاک کر لیا۔مغربی افریقہ میں سرگرم شدت پسند اسلامی تنظیم اسلامک اسٹیٹ ویسٹ افریقہ پرونس(آئی ایس ڈبلیو اے پی) نے چھ جون…
مزید پڑھیں » -
محمود عباس عوامی تائید کھو چکے،امریکی اخبارکا انکشاف
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخبار نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی عوامی مقبولیت کا اعتراف کیا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس فلسطینیوں کی مقبول جماعت بن چکی ہے۔جب کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس عوامی تائید کھو چکے ہیں۔ان کی عوامی مقبولیت کا گراف غزہ پر اسرائیلی حملے سے قبل ہی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں ستونوں کے بغیر دنیا کا سب سے بڑا گنبد تیار
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے مغرب میں جدہ شہر میں دنیا کا سب سے بڑا گنبد تیار کیا گیا ہے۔ ’جدہ سپر ڈوم‘ کے نام سے یہ گنبد کسی ستون کے بغیر تیار کیا گیا ہے جوپوری دنیا میں نوعیت کا سب سیبڑا ڈوم ہے۔شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی کے مغرب میں مدینہ…
مزید پڑھیں » -
چین منظم طریقے سے ایغور مسلمانوں کی آبادی کم کر رہا ہے: رپورٹ
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک جرمن محقق کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق چین سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں اور دیگر نسلی اقلیتوں کی آبادی منظم طریقے سے کم کر رہا ہے۔ آئندہ بیس برسوں میں مسلمانوں کی آبادی ایک تہائی کم ہو جانے کا خدشہ ہے۔چین نے ایک طرف تواپنی آبادی میں اضافے کے…
مزید پڑھیں »







