بین الاقوامی خبریں
-
افضل کے خاندان کی زندگی کی روشنی تاریکی کو مٹاتی رہے گی: جسٹن ٹروڈو
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کو گاڑی تلے روند کر ہلاک کیے جانے کے بعد جہاں اس عمل کی بڑے پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی اس پر سخت ردعمل دیا ہے۔جسٹن…
مزید پڑھیں » -
امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کیلئے 190ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی سینیٹ میں منگل کو ایک بل منظور ہوا ہے جس کے تحت امریکہ کی چینی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جائے گا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس بل کے تحت امریکی حکومت کے زیر استعمال موبائل فونز وغیرہ پر ٹک ٹاک ڈاون…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کو تھپڑ مارنے والے شہری کو کیا سزا مل سکتی ہے؟
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے ایک شہری کی جانب سے تھپڑ رسید کرنے کے واقعے کو انتہا پسند مشتدد افراد کا ذاتی فعل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انتہا پسندوں کو سیاسی ڈائیلاگ پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہئے۔ماکروں کو گذشتہ روز فرانس کے مشرقی علاقے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی آفریقہ :خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش،جن میں 7 بیٹے اور 3 بیٹیاں شامل
پریٹوریا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا دعویٰ ہے کہ اسی حمل میں اس نے 10 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اگر ڈاکٹروں کے ذریعہ یہ دعویٰ سچ ثابت ہوا تو ، یہ اب تک کے سب سے بڑے پیدائش کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔موجودہ ریکارڈ…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو ایک شخص نے تھپڑ مار دیا
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو ایک شخص نے تھپڑ مار دیا۔ پیرس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر کو علاقہ ڈروم کے دورے کے دوران ایک شخص نے تھپڑ مارا۔ ادھر میڈیا نے بتایا ہے کہ فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے کے واقعے میں دو افراد کو حراست میں…
مزید پڑھیں » -
چین کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ اور آسیان کانفرنس کی میزبانی
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان خطے میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے مسابقت بڑھتی جا رہی ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال منگل کے روز چین میں ہونے والا وہ اجلاس ہے، جس میں چین کی دعوت پر دس جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے وزراء شریک ہونگے۔ چین…
مزید پڑھیں » -
2003 کے بعد پہلی بار امریکہ نے الزائمر کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوری
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نے 2003کے بعد پہلی بار دماغی مرض الزائمر کی دوا کے استعمال کی منظوری دے دی۔الزائمرایک ایسا لاعلاج دماغی مرض ہے جس میں مبتلا افراد کی یادداشت متاثر ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد الزائمر میں مبتلا ہیں جسے لاعلاج سمجھا…
مزید پڑھیں » -
نائجر میں چینی کانکنوں کے اغواکئے جانے کی اطلاع
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چینی کان کنوں کو مالی اور برکینا فاسو سے ملحق ملک کی سرحد کے نزدیک واقع اسلام پسندوں کے گڑھ کے قریب سے اغوا کرلیا گیا۔نائجر میں یورینیم، سونا اور تیل کی کانکنی کرنے والے چین نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ پورے افریقہ میں پھیلا دیا ہے۔نائجر کے ٹیلاباری خطے…
مزید پڑھیں » -
تارکین وطن ملک بدر ہوں گے،کملا ہیرس کا اعلان
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اناطولیہ نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طریقوں سے آنے والے گوئٹے مالا کے تارکین وطن کو ملک بدر کیا جائے گا۔انہوں نے یہ بات اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے دوران گوئٹے مالا کے صدر آلاخاندرو…
مزید پڑھیں »








