بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی خفیہ ادارے’شاباک‘ کے القسام بارے کے اندازے غلط ثابت ہوئے
مقبوضہ بیت المقدس: (اردودنیا/ایجنسیاں)اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘نے لکھا ہے کہ اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ کی پٹی پر کی گئی کارروائی کے دوران ناکامی کے اسباب جاننے کے لیے 14 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔عبرانی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر کی گئی کارروائی کے…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی جھنڈا بنانے پر مقبوضہ بیت المقدس کا رہائشی فلسطینی بچہ گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے شیخ جراح میں ایک فلسطینی بچے کو گرفتار کر لیا۔ شیخ جراح وہ علاقہ ہے جس کے رہایشیوں کو اسرائیل کی جانب سے بے گھر کیے جانے کے خطرات کا سامنا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق پولیس افسروں…
مزید پڑھیں » -
ایف بی آئی نے امریکی اخبار سے آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا
شگاگو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی خفیہ ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ایک کیس کی تفتیش کے سلسلے میں امریکی اخبار کا آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا۔ خیال رہے کہ یہ خبر دو ایف بی آئی ایجنٹوں کے قتل سے متعلق ہے، اخبار یو ایس اے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل: مخلوط حکومت کی تشکیل سے نئے تاریخی ریکارڈ بنیں گے
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئندہ دنوں میں اسرائیلی پارلیمنٹ میں نئی حکومتی تشکیل کی منظوری کی صورت میں توقع ہے کہ یہ کئی پہلوؤں سے اپنی نوعیت کی پہلی حکومت ہو گی۔ یہ اسرائیل کی سیاسی تاریخ کے متعدد سابقہ ریکارڈوں کو پاش پاش کر ڈالے گی۔اسرائیلی اخبار Times of Israel کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
شام کے پناہ گزین کیمپ کے بچوں پر داعش کے نظریات کی گہری چھاپ
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)اگرآپ صحافی ہیں اور آپ کا شام کے شمال میں واقع الہول کیمپ جانا ہو، تو آپ کا سامنا کچی گلیوں میں نقلی تلواروں اور سیاہ بینروں سے کھیلتے اور مٹی میں لوٹتے بچوں سے ضرور ہوگا۔ عسکریت پسند گروپ داعش کے انداز میں لڑائی کا ڈرامہ انہیں کھیل کے…
مزید پڑھیں » -
نابلس میدان جنگ بن گیا،اسرائیلی فوج کے تشدد سے 20 فلسطینی زخمی
نابلس:(اردودنیا/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں نہتے فلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں 20 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی نابلس میں جبل صبیح کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کی۔ہلال احمر…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی قبلہ اول کے ساتھ اپنا تعلق مزید مضبوط بنائیں: عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا/ایجنسیاں)فلسطین کے ممتاز عالم دین علامہ الشیخ عکرمہ صبری نے سنہ 1948 کے مقبوضہ علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کے ساتھ ربط اور تعلق قائم رکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی شہری قبلہ اول…
مزید پڑھیں » -
طالبان کو جو کچھ مذاکرات میں نہیں ملا، وہ طاقت سے حاصل کر یں گے: رپورٹ
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی انٹیلی جنس کے نئے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ طالبان امریکہ اور اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد وہ سب کچھ طاقت سے حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں جو کچھ وہ مذاکرات کی میز پر حاصل نہیں کر سکے ہیں۔اقوام…
مزید پڑھیں » -
امیر شہریوں کے لیے ہانگ کانگ میں دنیا کا مہنگا ترین پارکنگ لاٹ
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہانگ کانگ میں گاڑیوں کی پارکنگ کی ایک جگہ 20 کروڑ روپے (1.3 ملین ڈالر) میں فروخت ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہانگ کانگ کے مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ 135 سکوائر فٹ کا پارکنگ لاٹ دا پیک نامی ایک علاقے کا حصہ ہے جہاں…
مزید پڑھیں » -
چین کا سال کے آخر تک اپنی 80 فی صد آبادی کو ویکسین لگانے کا ہدف
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے کہا ہے کہ اسے توقع ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک اپنے ملک کی 80 فیصد آبادی کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگا دے گا۔ چین کی آبادی ایک ارب 40 کروڑ سے زیادہ ہے۔ایسوسی ایٹڈپریس کے مطابق بدھ کے روز تک چین میں…
مزید پڑھیں »









