بین الاقوامی خبریں
-
ووہان میں وبا پھیلنے کے وقت امریکہ میں کرونا کی موجودگی کا انکشاف
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)ایک نئی اور تفصیلی سائنسی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ سال 2019 میں کرسمس سے قبل امریکہ میں کرونا وائرس نمودار ہو چکا تھا۔ یہ لگ بھگ وہی وقت ہے جب چین کے شہر ووہان میں پہلی بار اس مہلک وبا کے مریض سامنے آئے تھے۔امریکہ میں صحت کے…
مزید پڑھیں » -
’نسل پرستانہ انقلاب‘ کا خواہاں نو عمر انگریز شدت پسند عدالت میں پیش
لندن :(اردودنیا/ایجنسیاں) یہودیوں اور مسلمانوں سے نفرت کرنے والے نوعمر انگریز شدت پسند کے بارے میں لندن کی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ اپنے نسلی نظریے کی بنا پر انقلاب برپا کر دیں گے۔نیوز کی رپورٹ کے مطابق 18 سالہ میتھیو کرونجیگر پر الزام…
مزید پڑھیں » -
معروف فٹ بالر رونالڈو کا کوک کے بجائے پانی کا شوق ، کوکاکولا کو مہنگا پڑگیا
لندن:(اردودنیا/ایجنسیاں)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میز پر رکھی کوکا کولا کی دو بوتلیں ہٹا دیں اور ان کی جگہ پانی کی بوتل اٹھا کر پرتگالی زبان میں کہا ایگوا‘،جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ لوگوں کو کوکا کولا کے…
مزید پڑھیں » -
دمام میں مسلح دہشت گرد گروہ تشکیل دینے میں ملوث مجرم کا سرقلم
ریاض:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے منگل کو بتایا ہے کہ دمام شہرسے تعلق رکھنے والے ایک شدت پسند کو مسلح دہشت گرد گروپ تشکیل دینے کے جرم میں سنائی گئی سزائے موت پرعمل درآمد کرتے ہوئے اس کا سر قلم کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » -
صدر بائیڈن اور صدر پوٹن کی پہلی براہ راست ملاقات
جینوا:(اردودنیا/ایجنسیاں)امریکی صدر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ آج جنیوا میں ملاقات کر رہے ہیں۔ یہ ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب دونوں رہنما اس بات سے متفق ہیں کہ باہمی تعلقات انتہائی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔جو بائیڈن جی سیون، نیٹو اور یورپی یونین سربراہی…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ، صارفین کو سہولت
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)اب واٹس ایپ پر کوڈ کے بجائے کال آئے گی اور اپنا اکاؤنٹ بنا سکیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق و اٹس ایپ نے نئے فیچر کا اضافہ کر دیا۔ اب وٹس ایپ کو ری اسٹور کرنے پر 6 ہندسوں کے کوڈ کے بجائے فلیش کال آئے گی۔…
مزید پڑھیں » -
ماسک پہننے کی پابندی بتدریج ختم کی جائے گی: جرمن وزیر صحت
برلن:(اردودنیا/ایجنسیاں)جرمنی میں کورونا انفیکشن پھیلنے کی رفتار میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ وبائی امراض کی روک تھام کا قومی ادارہ رابرٹ کو انسٹیٹیوٹ پورے جرمنی میں کورونا کی وبا کی مجموعی صورت حال کی نگرانی کرتا ہے۔جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا سے پھیلنے والی بیماری کووڈ انیس سے…
مزید پڑھیں » -
مصر:الاخوان المسلمون کے 12 ارکان کی سزائے موت برقرار
قاہرہ :(اردودنیا/ایجنسیاں)مصر کی ایک اعلیٰ عدالت نے الاخوان المسلمون کے بارہ ارکان کے خلاف سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ان میں کالعدم جماعت کے دو سینئر رہنما بھی شامل ہیں۔عدالتی ذرائع نے بتایا ہے کہ اعلیٰ عدالت نے کالعدم الاخوان المسلمون کے 31 ارکان کی سزائے موت میں تخفیف…
مزید پڑھیں » -
پانچ بچوں کو جان سے مارنے والی ماں کیخلاف کارروائی شروع
برلن:(اردودنیا/ایجنسیاں) جرمنی میں ایک 28 سالہ خاتون کے خلاف اپنے چھ میں سے پانچ بچوں کو دم گھونٹ کر مارنے کے الزام میں عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کو پراسیکیوٹرز نے اسے ایک مشکوک مقدمہ قرار دیا ہے۔ملزمہ کی شناخت…
مزید پڑھیں » -
نیٹو رہنماؤں نے چین کو عالمی سلامتی کے لیے ایک چیلنج قرار دے دیا
واشنگٹن:(اردودنیا/ایجنسیاں)برسلز میں ہونے والی نیٹو سربراہ کانفرس کے رہنماؤں نے چین کو ایک مسلسل خطرہ قرار دیا اور روس کی بعض فوجی سرگرمیوں کو جارحانہ قرار دیا ہے۔نیٹو سربراہ کانفرنس کے ایک بیان میں اتحاد کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ چین کے عزائم اور جارحانہ رویہ قوانین اور ضابطوں…
مزید پڑھیں »







