بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب:ویکسین لگوانے والے افراد کیلئے تفریحی سرگرمیوں کی بحالی کا اعلان
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے تفریحی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے جمعرات کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہم تمام لوگوں کے تحفظ کو یقینی…
مزید پڑھیں » -
نوجوانوں کی شادی نہ کرانے والے والدین پر جرمانے کی تجویز
اسلام آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میڈیا خبروں کے مطابق ایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے دو صفحات پر مشتمل ایک مسودہِ قانون سندھ اسمبلی میں جمع کروایا ہے جس کے تحت سندھ میں 18 سال کے نوجوانوں کی شادی کو لازمی قراردینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سندھ لازمی شادی ایکٹ…
مزید پڑھیں » -
یواین انسانی حقوق کونسل نے غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی منظوری دے دی
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے تحت انسانی حقوق کونسل نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان حالیہ 11 روزہ مسلح تنازع کے دوران میں جنگی جرائم اورانسانیت مخالف جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔ جنیوا میں جمعرات کو47 رکن ممالک پر مشتمل کونسل…
مزید پڑھیں » -
شام: بشار الاسد چوتھی مرتبہ پھرمن مانے طریقہ سے صدر منتخب
دمشق:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سرکاری نتائج کے مطابق بشار الاسد کو پچانوے فیصد سے بھی زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ حالانکہ یہ نتائج حسب توقع ہیں جبکہ عالمی برادری نے انتخابات کوجعلی اور شرمناک بتایا ہے۔شام میں پارلیمان کے اسپیکر حمود صبّاغ نےصدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صدر بشار الاسد…
مزید پڑھیں » -
روانڈا میں نسل کشی کا ذمہ دار فرانس بھی، صدر ماکروں کا اعتراف
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ فرانس روانڈا میں آٹھ لاکھ انسانوں کی موت کی وجہ بننے والی نسل کشی کا ’شریک مجرم نہیں‘ تھا مگر اس نے روانڈا میں اس قتل عام کی مرتکب حکومت کی طرف داری کی تھی۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں جمعرات چھبیس مئی…
مزید پڑھیں » -
اٹلی: بندرگاہ کے مزدور اسرائیل کے خلاف کھڑے ہوگئے
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی کی ایک بندرگاہ پر کام کرنے والے ورکرز نے فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک بحری جہاز پر اسلحے کی کھیپ لادنے سے دوبارہ انکار کر دیا ہے جو اسرائیل بھیجا جا رہا تھا۔ذرائع کے مطابق شمال مشرقی اٹلی کے ریوینا بندرگاہ میں ٹریڈ یونینوں کے ذریعے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی پولیس کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، دو روز میں 250 فلسطینی گرفتار
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی پولیس نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ دو روز سے جاری کریک ڈاؤن کے دوران کم سے کم 250 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق قابض پولیس نے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے اور یہودی آباد کاروں کے حملوں کی مذمت کرنے…
مزید پڑھیں » -
بعض عرب ممالک کے وسائل فلسطینیوں کی نسل کشی میں استعمال ہو رہے ہیں
بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے نے خبردار کیا کہ مسلمانوں کے قبلہ اول اور مقبوضہ بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات کو نقصان پہنچا تو پورے خطے میں جنگ چھڑجائے گی اور اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیلی ریاست پرعاید ہوگی۔ ’یوم مزاحمت…
مزید پڑھیں » -
’اونروا‘ چیف کے متنازع بیان پر فلسطینی سیاسی حلقوں کی شدید تنقید
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کے لیے اقوام متحدہ کی ‘ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ کے سربراہ ماتھیوس شمالی نے ایک متنازع بیان جاری کیا ہے جس پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ماتھیوس شمالی کے بیان پر فلسطینی حلقوں…
مزید پڑھیں »







