بین الاقوامی خبریں
-
یوکرائن میں چرنوبل کے جوہری حادثے کو پینتیس برس ہو گئے
ماسکو: (ایجنسیاں)سابق سوویت یونین کی ریاست یوکرائن میں چرنوبل کے ایٹمی حادثے کو آج پیر کے روز ٹھیک پینتیس برس ہو گئے۔ یہ حادثہ چھبیس اپریل انیس سو چھیاسی کے روز پیش آیا تھا، جب چرنوبل کے ایٹمی مرکز میں بہت بڑا دھماکہ ہوا تھا۔ اس سال کورونا وائرس کی…
مزید پڑھیں » -
گزشتہ ہفتہ انڈونیشیا کی غرقاب ہونے والے آبدوز کا ملبہ مل گیا
جکارتہ: (ایجنسیاں) انڈونیشیا کی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے اس کی جو آبدوز غرقاب ہوئی تھی اس میں سوار 53 افراد میں سے کسی کے بھی بچنے کی کوئی امید نہیں ہے۔ انڈونیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز گم شدہ آبدوز کا پتہ لگا…
مزید پڑھیں » -
چاڈ کے امن واستحکام کے خواہاں ہیں: شہزادہ محمد بن سلمان
دبئی: (ایجنسیاں) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے افریقی ملک چاڈ کے سابق مقتول صدر ادریس الدیبی کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے چاڈ کی عوام سے صدر کے مجرمانہ قتل پر تعزیت کی ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے چاڈ کی عبوری…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا آرمینی باشندوں کی ’نسل کشی ‘ تسلیم کرنے پر ترکی کا احتجاج
انقرہ: (ایجنسیاں)ترکی کی وزارت خارجہ نے ہفتے کی شام کو اعلان کیا ہے کہ اس نے انقرہ میں امریکی سفیر کو امریکی صدر جو بائیڈن کے اس بیان کے بعد دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے جس میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ یہ تسلیم کرتے ہیں…
مزید پڑھیں » -
غار میں 40 آزمائشی دن گزارنے کے بعد فرانسیسی رضاکاروں کی واپسی، ویڈیو
پیرس : (ایجنسیاں) فرانسیسی رضاکاروں کا ایک گروپ دنیا سے الگ تھلگ رہنے کے بعد ایک غار سے سنیچر کو نکلا جہاں انہوں نے 40 دن رہنے کا تجربہ کیا تاکہ اس بات کا پتا لگایا جا سکے کہ انسان کس حد تک تنہائی کے ماحول میں خود کو ڈھال…
مزید پڑھیں » -
نئی ملیریا ویکسین کی آفریقہ میں کامیاب آزمائش
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملیریا، جو ہر سال لاکھوں افراد کی جان لیتا ہے، کے خلاف ایک نئی ویکسین کی افریقہ میں آزمائش کی گئی ہے، جو انتہائی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ 2019 میں ملیریا نے 4 لاکھ سے زائد جانیں لیں، جن میں اکثریت بچوں کی تھی۔ تاہم، افریقی ملک برکینا فاسو…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا میں ایسٹر حملوں کے الزام میں مسلم رہنما گرفتار
کولمبو: (ایجنسیاں) سری لنکا کی پولیس نے2019 کیایسٹر سنڈے کے حملوں کے سلسلے میں ہفتہ کو ایک اعلیٰ مسلم قانون ساز کو گرفتار کر لیا ہے۔ایسٹر سنڈے کے حملوں میں 279 افراد لقمہ اجل بنے تھے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق کولمبو میں گرفتاری کا یہ اقدام تحقیقات…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں پاک نژاد طالبہ پر تیزاب سے حملہ، پولیس کو حملہ آور کی تلاش
نیویارک : (ایجنسیاں) امریکہ کی ریاست نیو یارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں پاکستانی نڑاد طالبہ نافعہ اکرام پر نامعلوم شخص نے تیزاب سے حملہ کیا تھا۔ پولیس اس حملہ آور کی تلاش میں ہے جب کہ اس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو انعام دینے کا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : 200 ریال کا کرنسی نوٹ جاری
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب میں مرکزی بینک نے 200 ریال کا کرنسی نوٹ متعارف کرایا ہے۔ نوٹ کا اجرا خادم حرمین شریفین کے دور میں مملکت کے پروگرام ویژن 2030کے آغاز کے بعد پانچ سال گزر جانے پر سامنے آیا ہے۔سعودی مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ کا استعمال آج اتوار…
مزید پڑھیں » -
روس میں آئندہ ماہ ملک بھر میں دس روزہ عام تعطیل کا اعلان
ماسکو: (ایجنسیاں)تفصیلات کے مطابق کرونا وبا پر قابو پانے، اور دوسری جنگ عظیم میں روس کی تاریخی فتح کا جشن منانے کے لیے روس میں آئندہ ماہ مئی میں 10 روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ہیلتھ ایجنسی کے سربراہ کے…
مزید پڑھیں »








