بین الاقوامی خبریں
-
لیبیا کے وزیراعظم خلیجی دورے کے دوران سعودی عرب پہنچ گئے
الریاض: (ایجنسیاں)لیبیا میں حال ہی میں تشکیل پانے والی مخلوط قومی حکومت کے سربراہ عبدالحمید الدبیبہ خلیجی ممالک کے سرکاری دورے کے دوران کل جمعرات کو سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ نے اپنے خلیجی دورے کا آغاز کویت سے کیا تھا جس کے بعد وہ متحدہ عرب امارات…
مزید پڑھیں » -
صدر رجب طیب اردوان ڈی -8 بلاک مسلم ممالک میں اسلامی ‘میگا بینک’ بنا نے پر زور
انقرہ:(ویب ڈیسک)صدر رجب طیب اردوان کا ماننا ہے کہ اسلامی مالیاتی اداروں کی راہداری کی ضروریات اور اس وقت مسلم جغرافیے کی بڑھتی ہوئی بنیادی ڈھانچے کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم پر مبنی اسلامی میگا بینک کے خیال کو حقیقت میں تبدیل…
مزید پڑھیں » -
نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کی
ملبورن:(ایجنسیاں)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے جمعرات کو 11 اپریل سے ہندوستان آنے والے تمام مسافروں کے داخلے پرعارضی طور پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے شہریوں کو بھی اس ملک میں داخل ہونے پر…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر کا لندن میں مسجد کا دورہ
لندن:(ایجنسیاں)برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر نے لندن میں مسجد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سر پر اسکارف پہنا، بوٹ اتارے اور مسجد کے لیے مخصوص سلیپرز پہن کر مسجد میں داخل ہوئیں۔شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پار مسجد میں قائم کورونا ویکسی نیشن…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ کا ڈبلیو ایچ او سے اشتراک
واشنگٹن: (ایجنسیاں)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی فیس بک کی زیرملکیت موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے عالمی ادارۂ صحت کے ساتھ اشتراک کرلیا۔واٹس ایپ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صحت کے عالمی دن کے موقع پر ہم عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو…
مزید پڑھیں » -
مصر: عدالتی تاریخ کا انوکھا واقعہ، جج نے اپنے ہی خلاف سزا کا فیصلہ سنا دیا
خیال رہے کہ جسٹس کلوب دوسرے جج حضرات اور وکلا کو مقدمات کی سماعت کےدوران اپنے فون بند رکھنے کی تاکید کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ کااعلان؛فلسطینی مہاجرین کی ایجنسی انرواکے لیے امریکا کی امداد بحال
نیویارک:(ایجنسیاں)امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے فلسطینی عوام کی اقتصادی ترقی اور انسانی امداد کے لیے منصوبہ تیار کرلیا ہے۔اس نے بیان میں وضاحت کی ہے کہ امریکا کی جانب سے اْنروا کی انسانی امداد کے ضمن میں 15 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے،ساڑھے…
مزید پڑھیں » -
لیبر مارکیٹ میں مزیدتین پیشےسعودیوں کےلیےمختص کردیےگئے
فیصلے سے سعودی نوجوانوں کو 51 ہزار ملازمتیں ملنے کا امکان الریاض:(ایجنسیاں)افرادی قوت وسماجی بہبود کے سعودی وزیر انجینیئر احمد الراجحی نے لیبر مارکیٹ میں تین پیشے سعودیوں کے مخصوص کرنے کا اعلان کیا ہے۔انجینیئر الراجحی کے مطابق پہلے اقدام کے طور پر انڈور شاپنگ سینٹرز [مالز] کے تمام پیشے…
مزید پڑھیں » -
ترکی: کورونا سے اموات میں اضافہ،ایک ہی دن میں 276 ہلاکتیں
انقرہ:(ایجنسیاں)ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سیمزید 276مریض چل بسے۔جس کے بعد ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 32ہزار943 تک ہو گیا ہے۔ایک دن میں3 لاکھ02ہزار108 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2203 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی…
مزید پڑھیں »









