بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ ایران سے پابندیاں ہٹانے کی تیاریاں کر رہا ہے
نیویارک:(ایجنسیاں)امریکہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے سے غیر متوافق پابندیوں کو ہٹانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات اور آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے مذاکرات کا جائزہ لیا۔پرائس نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران…
مزید پڑھیں » -
پاکستان: کورونا وائرس سے اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وی سی سمیت 102جاں بحق
تیسری لہر انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔ چالیس سے زائد مریض جان کی بازی ہاری جبکہ گزشتہ تین روز میں دس مریض جاں بحق ہوئے
مزید پڑھیں » -
ترکی: فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
انقرہ: (ایجنسیاں)ترکی میں تربیتی پرواز بھرنے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ترکی میں فوجی مشقوں اور اہم قومی تقریبات کے دوران فضا میں پرواز کی مہارت اور کرتب دکھانے والا طیارہ فضائی اڈے سے پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد لاپتہ ہوگیا…
مزید پڑھیں » -
ایران: مسافر طیارہ گرانے کے معاملہ میں افسران کیخلاف فرد جرم عائد
تہران:(ایجنسیاں)ایران نے یوکرائن کے ایک مسافر طیارے کو غلطی سے مار گرانے کے سلسلے میں دس فوجی افسران کے خلاف فرد جرم عائد کر دی ہے۔ایران میں استغاثہ نے بتایا کہ ایک فوجی عدالت نے گزشتہ برس جنوری میں یوکرائن کے ایک مسافر طیارے کو غلطی سے مار گرانے کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے واشنگٹن کو ایرانی جہاز پر حملے سے آگاہ کر دیا تھا : امریکی ذمہ دار
دبئی: (ایجنسیاں)اگرچہ امریکی وزارت دفاع پنٹاگان کی ترجمان جیسیکا میکنولٹی اعلان کر چکی ہیں کہ امریکی فورسز نے ایرانی بحری جہاز ساویز کو لپیٹ میں لینے والی کارروائی میں شرکت نہیں کی،تاہم ایک امریکی ذمے دار نے نیا انکشاف کیا ہے۔ امریکی ذمے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا دورہ کرنے والے بائیڈن انتظامیہ کے پہلے وزیر
دبئی:(ایجنسیاں)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن آئندہ ہفتے اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ ایک امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق آسٹن اس دورے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور اپنے اسرائیلی ہم منصب بینی گینٹز سے ملاقات کریں گے۔اس طرح آسٹن جو بائیڈن انتظامیہ کے پہلے وزیر ہوں گے…
مزید پڑھیں » -
رمضان میں حرم میں نمازیوں کی گنجائش ایک لاکھ اور معتمرین کی50 ہزار کرنے کا فیصلہ
ریاض: (ایجنسیاں) حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے حرمین پریذیڈینسی کے ایک ذمہ دار ذریعہ نے بتایا ہے کہ مملکت کی قیادت کی ہدایت پر ماہ صیام کے دوران مسجد حرام میں نمازیوں کی یومیہ تعداد ایک لاکھ اور معتمرین کی 50 ہزار تک کرنے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں » -
شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو جمعرات سے عمان میں داخلے کی اجازت
دبئی:(ایجنسیاں)سلطنت عمان کے اعلی ادارے نے مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں سے کہا ہے کہ انتہائی ضرورت کے بغیر سفر سے گریز کریں۔ عمانی خبررساں ادارے ’اونا‘ کے مطابق سلطنت عمان نے طے کیا ہے کہ مقامی شہری اور مقیم غیرملکی جمعرات 8 اپریل کو دوپہر بارہ بجے سے عمان…
مزید پڑھیں » -
ابو ظبی: سعودی عرب سمیت 14 ممالک سے آنے والے قرنطینہ سے مستثنیٰ
الامارات الیوم کے مطابق ابوظبی نے اس حوالے سے گرین لسٹ جاری کی ہے جس میں شامل سعودی عرب سمیت 14 ملکوں سے ابوظبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ آنے پر صرف پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ طلب کی جائے گی۔
مزید پڑھیں » -
بہت امیر اور بھی زیادہ امیر ہوگئے، 2 ہزار 755 ارب پتی 130 کھرب ڈالر کے مالک
لندن:(ایجنسیاں) فوربز میگزین کی ارب پتیوں کی سالانہ فہرست کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس مسلسل چوتھے سال پہلے نمبر پر ہیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق فوربز کی جانب سے منگل کو جاری کی گئی اس فہرست میں 2 ہزار 755 ارب پتی افراد…
مزید پڑھیں »







