بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی فاطمیون ملیشیا کی شام میں خوراک کی آڑ میں شہریوں کو بلیک میل کی کوشش
دبئی:(ایجنسیاں)ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروپ فاطمیون ملیشیا کی ماہ صیام میں شام میں سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔ رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں فاطمیون ملیشیا معاشی زبوں حالی کے شکار شامی باشندوں کی ہمدردیاں سمیٹنے کے نئے حربے استعمال کرنا شروع کیا ہے اور شہریوں کو خوراک کے پیکٹوں پر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ ویکسین بنانے کے لئے خام مال پر پابندی اٹھا ئے : سیرم انسٹی ٹیوٹ
نیویارک:(ایجنسیاں)دنیا کے سب سے بڑے ویکسین تیار کرنے والے ادارے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو نے ٹوئٹر پر صدر جو بائیڈن سے ویکسین بنانے کے لیے درکار خام مال پر امریکی پابندی اٹھانے کی استدعا کی ہے۔ انڈیا میں ویکسین بنانے والے اور ماہرین کو تشویش رہی…
مزید پڑھیں » -
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کوقتل کی دھمکی دینے والی نرس گرفتار
نیویارک:(ایجنسیاں)امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک 39 سالہ نرس کو نائب صدر کملا ہیرس کو مبینہ طور پر قتل کی دھمکی دینے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔نیوز چینل سی این این کے مطابق نیوینے فلپس کو امریکی خفیہ سروس کی تحقیقات کے بعد گرفتار کیا گیا۔کملا ہیرس پہلی سیاہ فام…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں جنگ میں دو لاکھ 41 ہزار اموات 22 کھرب 60 ارب ڈالرز کے اخراجات ہوئے
نیویارک:(ایجنسیاں)افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کے بارے میں جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 20 برس کے دوران جنگ میں دو لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک ہوئے جن میں امریکی بھی شامل ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ اموات براہِ راست اس جنگ کی…
مزید پڑھیں » -
دبئی:دودھ پلانے والی ماؤں اور حاملہ خواتین کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت
دبئی: (ایجنسیاں)دبئی نے کووِیڈ-19 کی ایم آر این اے ویکسین لگانے کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے اور اب یہ ویکسین بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین اور مستقبل میں اُمید سے ہونے والی خواتین کو بھی لگانے کی اجازت دے دی ہے۔دبئی کے سرکاری میڈیا کے مطابق لطیفہ اسپتال…
مزید پڑھیں » -
صدربائیڈن کی انتظامیہ میں مشرقِ وسطیٰ میں تعینات رہنے والے مزید عربی دانوں کی شمولیت
نیویارک: (ایجنسیاں)امریکی صدر جوزف بائیڈن اپنی انتظامیہ میں عربی بولنے والی دو خواتین اور مشرقِ وسطیٰ میں خدمات انجام دینے والے چار اور سفارت کاروں کو شامل کررہے ہیں۔ انھیں محکمہ خارجہ میں مختلف ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔متحدہ عرب امارات میں امریکا کی سابق سفیر باربرا لیف کو معاون…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راست بات چیت
لندن:(ایجنسیاں)سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہ راست ملاقات ہوئی ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کے شکار تعلقات کی بحالی کی کوشش ہے۔ تعلقات منقطع کرنے کے چار سال بعد یہ اولین براہ راست ملاقات ہوئی ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق سعودی…
مزید پڑھیں » -
’زیرو اسیلم(asylum) سیکرز‘، ڈنمارک حکومت کا اصل ہدف
لندن : (ایجنسیاں) ’زیرو اسیلم(asylum) سیکرز‘: ڈنمارک حکومت کا اصل ہدف ہے۔ اب ڈینش حکومت نے تمام شامی مہاجرین کو واپس شام بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔آیا ابو داہر نے ڈنمارک کے شہر نیبْرگ سے ابھی حال ہی میں ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی اور وہ جون میں…
مزید پڑھیں » -
جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغانوں کو جرمنی پناہ دے گا
برلن: (ایجنسیاں) جرمن وزیر آنے گریٹ کرامپ کیرنباؤر نے کہا ہے کہ افغانستان سے جرمن فوج کے انخلا کے تناظر میں افغانستان میں جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغان باشندوں کو جرمنی میں پناہ دی جانا چاہیے۔آنے گریٹ کرامپ کیرنباؤر کے مطابق برلن حکومت پر گہری ذمہ داری عائد…
مزید پڑھیں » -
ایران:نطنز جوہری تنصیب میں دھماکے میں ملوث مشتبہ ملزم کی شناخت
تہران:(ایجنسیاں)ایران کے سرکاری ٹیلی وژن نے گذشتہ اتوارکو نطنز میں واقع جوہری پلانٹ میں دھماکے میں ملوّث مشتبہ ملزم کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی نے ہفتے کے روز ایک نشریے میں کہا ہے کہ اس تخریبی کارروائی میں ملوّث مشتبہ ملزم کا نام رضا کریمی…
مزید پڑھیں »









