بین الاقوامی خبریں
-
عمان: کرونا کیسوں میں اضافہ، نائٹ کرفیو نافذ ،مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ
دبئی: (ایجنسیاں)خلیجی سلطنت عمان نے کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے بعد رات کے کرفیو کا اعلان کیا ہے اور اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا عندیہ دیا ہے۔عمانی حکومت کے اعلامیے کے مطابق 28 مارچ اتوار سے…
مزید پڑھیں » -
انسانی حقوق کے ریکارڈ پر سوال اٹھانے والے بڑے برانڈز پر چین برہم
بیجنگ: (ایجنسیاں)چین کے سرکاری ٹیلی وژن نے جمعرات کے روز سویڈن سے تعلق رکھنے والے کپڑوں کے برینڈ ایچ اینڈ ایم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب بیجنگ کو مغربی ملکوں کی جانب سے اپنے علاقے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی…
مزید پڑھیں » -
بیلجیم : غیر قانونی مہاجرین کو واپس لینے سے انکار
بیلجیم : (ایجنسیاں)بیلجیم نے برطانیہ کی جانب سے، یورپ سے برطانوی حدود میں داخل ہونے والے غیر قانونی مہاجرین کو واپس لینے سے انکار کر دیا ہے، بیلجیم کی جانب سے انکار کا یہ فیصلہ برطانوی ہوم سیکریٹری پریتی پٹیل کے رابطہ کرنے پر کیا گیا ہے۔ بیلجیم کے اسائلم…
مزید پڑھیں » -
پاکستان : آپ جو چاہتے ہیں، وہ کریں عدالت مریم کو نہیں روکے گی
کارکنوں سمیت نیب میں پیشی اسلام آباد : (ایجنسیاں)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی لاہور ہائی کورٹ نے نیب کی اس استدعا کو مسترد کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ عدالت مریم نواز کو نیب پیشی کے دوران کارکن ساتھ لانے سے روکے۔ نیب نے…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کا بیلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
پیانگ یانگ: (ایجنسیاں)شمالی کوریا نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار بیلیسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق دو قریبی فاصلے تک مار کرنے والے یہ میزائل کھلے سمندر کی طرف فائر کیے گئے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے…
مزید پڑھیں » -
وزارتِ داخلہ کا سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: (ایجنسیاں)حکومتِ پاکستان نے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سپریم لیڈرمیاں نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انھیں ملک میں لوٹنے کے لیے خصوصی دستاویز جاری کرنے کی پیش کش کی ہے۔وزارت داخلہ نے…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب ا مارات : کرونا کے 2196نئے کیسوں کی تشخیص،پانچ مریض چل بسے!
دبئی : (ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 2196 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار پانچ مریض وفات پا گئے ہیں۔این سیما نے بدھ کو اطلاع…
مزید پڑھیں » -
کویت:دولاکھ سے زیادہ تارکینِ وطن ایک سال میں اقامہ سے محروم
کویت : (ایجنسیاں) کویت میں کام کرنے والے دو لاکھ سے زیادہ تارکین وطن گذشتہ ایک سال کے دوران میں بیرون ملک سے لوٹنے نہ کی وجہ سے اقاموں سے محروم ہوگئے ہیں۔یہ تمام تارکین وطن کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں کے…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی
ویب ڈیسک واٹس ایپ ، جودنیا کاسب سے مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ہے ، ایک ایسی خصوصیت کی کےلیے کوشش کر رہا ہے جو اپنے 2 ارب صارفین کے لئے یہ بتانا آسان بنا سکتا ہے کہ آیا ان کو موصولہ پیغامات میں کیا گیا دعویٰ سچ ہے؟ سماجی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب :یکم شوال سے اِن شعبوں کے کارکنان کیلئے کرونا کی ویکسی نیشن لازمی
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب میں بلدیاتی و دیہی امور اور ہاؤسنگ کی وزارت نے ریستورانوں، قہوہ خانوں، حجامت کی دکانوں اور بیوٹی سیلونوں میں کام کرنے والے تمام مرد اور خواتین کارکنان کے لیے کرونا وائرس کی لازمی ویکسی نیشن کی شرط عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ رواں سال…
مزید پڑھیں »




