بین الاقوامی خبریں
-

ایسٹرا زینیکا کے فوائد نقصانات سے بڑھ کر ہیں: برطانوی ریگولیٹر
چند ممالک میں ایسٹرا زینیکا کی ویکسین کے استعمال کے بعد بلڈ کلاٹنگ کے واقعات سامنے آئے تھے جس کے بعد ویکسین لگانے کا عمل معطل کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں » -
امریکہ: بین الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر پر ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیاں ختم
نیویارک: (ایجنسیاں) امریکہ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی پراسیکیوٹر فاٹو بینسوڈا پر ٹرمپ انتظامیہ کی عائد کی گئی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔جمعے کو اس اقدام کا اعلان امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کیا۔ بینسوڈا پر یہ پابندیاں ان…
مزید پڑھیں » -

صہیونی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کھلی رکھنے کا فیصلہ
مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔الشیخ ناجح بکیرات نے ایک پریس بیان میں کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ ایران بالواسطہ مذاکرات ویانا میں شروع ہونگے
نیویارک:(ایجنسیاں)امریکہ اور ایران نے کہا ہے کہ وہ منگل سے ویانا میں بالواسطہ مذاکرات شروع کر رہے ہیں۔ یہ مذاکرات ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان دو ہزار پندرہ میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی تجدید نو کے لئے ہونے والے وسیع پیمانے کے مذاکرات کا حصہ ہونگے۔ ایران…
مزید پڑھیں » -

ویکسین کی دو خوراکیں لینے والے شہری بیرون ملک سفر کر سکتے ہیں: امریکہ
صرف وہی لوگ مکمل ویکیسن حاصل کرنے والے تصور کیے جائیں گے جنہوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لے لی ہوں۔
مزید پڑھیں » -
خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے: فرانس
دبئی:(ایجنسیاں)فرانسیسی فوج کے ترجمان کرنل فریڈرک باربری نے تصدیق کی ہے کہ فرانسیسی فوج نے خلیج میں داعش کے خلاف جنگ کی کمان امریکا سے اپنے ہاتھ میں لے لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فرانس اور دوسرے ممالک بھی خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے اقدامات…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام میں عمرہ کے لیے آنے والے غیر مجاز افراد کی نشاندہی
حکام کو مطلع کریں تاکہ حرم مکی میں آمد ورفت کے لیے وضع کردہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو روکا جاسکے۔
مزید پڑھیں » -

سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے تعلقات کو خطے کیلیے سود مند قرار دے دیا،
اس کے بدلے میں انہوں نے 1967 کی جنگ میں مقبوضہ علاقوں: گولان ہائٹس ، مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے سمیت اسرائیل کی طرف سے مکمل انخلا کے بدلے۔عرب لیگ کے ذریعہ گذشتہ برسوں میں اس اقدام کی دوبارہ تائید ہوئی
مزید پڑھیں » -

رمضان المبارک میں بچوں کو مسجد نبویﷺ میں داخلے پر پابندی عائد
جدہ:(ایجنسیاں) کورونا وبا کے پیش نظر مسجد نبویﷺ کی انتظامیہ نےنے اعلان کیا ہے کہ رمضان میں پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو مسجد نبویﷺ یا اس کے صحن میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق ، مسجد نبوی کے امور کے لئے جنرل ایوان صدر…
مزید پڑھیں »





