بین الاقوامی خبریں
-
روس: پرندوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والے ’ایوین فلو‘ کا کیس رپورٹ
ماسکو : (ایجنسیاں)روسی سائنس دانوں نے ملک میں پرندوں کو لاحق ہونے والی بیماری برڈ فلو کی ایک قسم H5N8 (ایوین) کے انسانوں میں منتقلی کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔ روس نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
’ماں اٹھو‘؛بم دھماکہ میں زخمی خاتون کے بچوں کی غم انگیز ویڈیووائرل
کابل: (ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو بم دھماکے میں زخمی ایک خاتون اور اس کے دو بچّوں کی ویڈیو سوشل میڈل پر وائرل ہوئی ہے۔اس خوف ناک ویڈیو نے درد مند دل رکھنے والے ہرانسان کو صدمے سے دوچار کردیا ہے۔خاتون بم دھماکے میں زخمی ہونے کے…
مزید پڑھیں » -
حفر الباطن میں دوشیزہ پر تشدد کے مرتکب نوجوان کی گرفتاری
حفرالباطن : (ایجنسیاں)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر آفس کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ حفر الباطن کے علاقے میں ایک دوشیزہ پر تشدد کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ گرفتار نوجوان کو پراسیکیوشن کے تفتیشی شعبہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں مقدمہ کے…
مزید پڑھیں » -
امیر ملکوں میں متحدہ عرب امارات سرفہرست
دبئی:(ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے امیر ملکوں کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سرفہرست آ گیا ہے، امارات میں آباد امیر ترین افراد کی تعداد 83 ہزار 400 تک پہنچ چکی ہے اور ان کی مجموعی دولت 870 ارب ڈالر (3.19 کھرب درہم) ہے۔ الامارات الیوم کے…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس: دنیا میں 11 کروڑ 16 لاکھ سے زائد افراد متاثر
لندن : (ایجنسیاں)دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 16 لاکھ 48 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 72 ہزار 298 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 68 لاکھ 15 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 23…
مزید پڑھیں » -
سعودی گھوڑے ’مِشرِف‘ نے مہنگی ترین بین الاقوامی دوڑ جیت لی
دبئی : (ایجنسیاں) سعودی عرب میں ہفتے کے روز شہزادہ عبدالرحمن بن عبداللہ الفیصل کے گھوڑے مِشرِف نے اول پوزیشن حاصل کر کے دنیا کی مہنگی ترین گھوڑوں کی دوڑ جیت لی۔ مقابلے کی انعامی رقم 2 کروڑ ڈالر تھی۔بین الاقوامی مقابلے سعودی کپ کا آغاز ہفتے کی شام دارالحکومت…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کی خاتون اول کی زندگی کے حیران کن راز
پیانگ یانگ : (ایجنسیاں)شمالی کوریا کے صدرکم جونگ ان اپنی متنازع حرکتوں کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں ،مگر ان کی اہلیہ کے بارے میں بہت کم معلومات سامنے آئی ہیں۔ شمالی کوریا کی خاتون اول کو گذشتہ برس قمری سال نو کی ایک تقریب میں دیکھا گیا جس کے…
مزید پڑھیں » -
20 سال سے زائد عرصہ قید کاٹنے والے فلسطینیوں کی تعداد 61 ہوگئی
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں)فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو ماہ کے دوران مزید دو فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 20 سال سے زاید عرصے سے قید رہنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد بیس سال سے زاید…
مزید پڑھیں » -
رغد صدام حسین نے اپنے والد کی یادداشتیں کیوں نہیں شائع کرائیں؟
رغد صدام حسین نے اپنے والد کی یادداشتیں کیوں نہیں شائع کرائیں؟ دبئی: (ایجنسیاں)عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد صدام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد جیل میں روزانہ ڈائری لکھا کرتے تھے، تاہم اس میں سربراہان یا فرما نرواؤں سے متعلق راز شامل…
مزید پڑھیں » -
کویت میں داخلے کی نئی شرائط، ہوٹل میں قرنطینہ کے اخراجات مسافرکی ذمہ داری
کویت میں داخلے کی نئی شرائط، ہوٹل میں قرنطینہ کے اخراجات مسافر پر دبئی: (ایجنسیاں)کویت میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئے اقدامات کے ساتھ کل اتوار سے غیر ملکیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے گا۔ یہ بات کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی "کرونا” نے جمعے…
مزید پڑھیں »




