بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا میں ہزاروں کم عمر لڑکیوں کی شادیوں کا انکشاف
ٹورنٹو: (ویب ڈیسک)کینیڈا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کینیڈا میں ہزاروں لڑکیوں کی شادیاں کم عمری میں کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ غیر سرکاری طور پر شادی کرنے کے اس رجحان کی وجہ سے اس عمل کو روکنا مشکل تر…
مزید پڑھیں » -
ٹیلیگرام پیغام رساں ایپ کے نئے صارفین میں ڈھائی کروڑ کا اضافہ
برلن: (ویب ڈیسک)واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیوں کے اعلان کے بعد متبادل تلاش کرتے صارفین مختلف ایپس ڈاؤن لوڈ کررہےہیں۔گزشتہ چند گھنٹوں میں پیغام رساں ایپلیکیشن ٹیلیگرام کے صارفین میں ڈھائی کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹیلی گرام کی جانب سے کیے…
مزید پڑھیں » -
تیونسی پائلٹ کا اسرائیل جانے سے انکار، نوکری سے برطرف
دبئی: (ویب ڈیسک) امارات ایئرلائنز میں کام کرنے والے تیونسی پائلٹ نے تل ابیب کیلئے اڑان بھرنے سے انکار کردیا جس پر اسے نوکری سے برطرف کردیا گیا۔الشارع المغربی نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن ‘امارات ایئر’ کے ایک تیونسی پائیلٹ نے تل ابیب جانے سے انکار کردیا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں70سال کے بعد پہلی بار خاتون کو سزائے موت
نیو یارک: (ویب ڈیسک) عدالتی حکم پر امریکا میں سات دہائی بعد پہلی بار خاتون کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون کو سزائے موت 23سالہ حاملہ خاتون کے قتل کیس میں دی گئی، سزائے موت پانے والی خاتون کا نام لیزا مونٹگمری…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل: فلسطینیوں کیخلاف وحشیانہ مہم پر مبنی فلم پر پابندی عائد
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی لوڈ ڈسٹرکٹ کورٹ نے فسلطین کے شہر جینن میں 2002 میں اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ مہم پر مبنی دستاویزی فلم ‘جینن جینن’ کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔فلم میں اسرائیلی اہلکار کی بزگ فلسطینی شہری سے چھینا جھپٹی دکھائے جانے پر اسرائیلی عدالت نے فلم…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کی اصل کا پتہ لگانے چین جائے گی ڈبلیو ایچ او کی ٹیم
بیجنگ:(ویب ڈٰیسک) چین نے پیر کے روز کہا کہ کورونا وائرس وبا کی اصل کی تحقیقات کے لئے عالمی صحت تنظیم ( ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کا گروپ جمعرات کو یہاں آئے گا۔ اس کے ساتھ ہی ماہرین کے دورے کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوگیا۔…
مزید پڑھیں » -
ہانگ کانگ : چین کے مظالم عروج پر، 53 رہنماؤں اور سماجی کارکنان کی گرفتاری
بیجنگ: (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ میں چین کی مداخلت اور مظالم عروج پر پہنچ گئے۔ چین کی جانب سے نئے قومی سلامتی ایکٹ کی آڑ میں کی جانے والی گرفتاریوں کی دنیا بھر میں مخالفت کی جارہی ہے۔بدھ کے روز قومی سلامتی کے قانون کی خلاف ورزی پر 53 سابق…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن : نئی کابینہ کیلیے نام فائنل کر لیے
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب صدرجوبائیڈن نے نئی کابینہ کے لیے ناموں کی حتمی فہرست تیار کر لی ہے۔اس حوالے سے جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کابینہ ارکان کینام فائنل کرلیے ہیں، کابینہ کیارکان میں بیحدٹیلنٹ ہیجس پرفخرہے۔کانگریس کی جانب سے جوبائیڈن کے صدر منتخب ہونے کی توثیق کیے…
مزید پڑھیں » -
ترک کمپنی نے اپنا پیغام رسانی ایپ تیار کرلیا
ویب ڈیسک فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ میں صارفین کے لیے نئی تبدیلیاں متعارف کرانے کے بعد ترک کمپنی نے بپ (Bip) نامی اپنی ایپ تیار کرلیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی سب سے بڑی موبائل نیٹ ورک کمپنی “ترک سیل” نے بِپ (BiP)…
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد کا آلودگی سے پاک نیا شہر بسانے کا اعلان
الریاض:(ویب ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق ‘ذالاین’ کے نام سے نیا شہر بسایا جائے گا جو کاربن فری ہوگا اور قدرتی ماحول کی طرح مستقبل کے شہروں کے لیے مثال ہو گا۔جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے یہ شہر جدت کا شاہکار ہوگا، گاڑیوں کے شور، شہروں کی…
مزید پڑھیں »


