بین الاقوامی خبریں
-

سعودی عرب میں امریکی سفارت خانہ کی نئی عمارت کی خریداری کے معاہدہ کی منظوری
الریاض ، ۲۰؍جنوری ( ایجنسی) سعودی عرب میں تعینات امریکی سفیر جان ابی زید نے دارالحکومت الریاض میں نئے امریکی سفارت خانے کے لیے پراپرٹی کی خریداری کے سمجھوتے پردستخط کر دیئے ہیں۔سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے کی نئی عمارت کا معاہدہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب اس…
مزید پڑھیں » -

تونس میں جاری پرامن احتجاج تصادم اور تشدد کی شکل اختیار کرگیا
دبئی: ۲۰؍جنوری ( ایجنسیاں) تونس میں بے روزگارہ، معاشی ابتری اور سماجی بے راہ روی کے خلاف ہونے والا پرامن احتجاج تشدد کی شکل اختیار کرگیا۔اطلاعات کے مطابق تونسی پولیس نے دارالحکومت تونسیہ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور انہیں منتشر کرنے کیلیے…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں مکمل، دارالحکومت میں ہائی الرٹ
واشنگٹن ، ۲۰؍جنوری (ایجنسیز) نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کی دوپہر ملک کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سیکیورٹی خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ ہے۔ امریکی صدر کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر کیپٹل کمپلیکس…
مزید پڑھیں » -

وائٹ ہاوس سے رخصتی سے قبل میلانیا ٹرمپ کا محبت بھرا الوداعی سلام
دبئی:19جنوری ( ایجنسی) چار سال تک امریکا کی خاتون اول رہنے والی میلانیا ٹرمپ اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار سے رخصتی سے 48 گھنٹے قبل امریکی قوم کو محبتوں بھرا نیک تمنائوںپرمبنی الوداعی پیغام بھیجا ہے۔وائٹ ہاؤس سے رخصت ہونے سے قبل اس کے آخری دن خاتون اول میلانیا…
مزید پڑھیں » -

امارات نے اسرائیلیوں کے لیے، بغیر ویزا سفر کا معاہدہ معطل کر دیا
ابوظہبی:19 جنوری(ویب ڈیسک) اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی شہریوں کے لیے بغیر ویزا سفر کا معاہدہ یکم جولائی تک معطل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب کیا گیا ہے۔پیر کے روز وزارت خارجہ کے بیان میں…
مزید پڑھیں » -
دو عشروں میں تارکین وطن میں 10 کروڑ کا اضافہ، اکثریت کی منزل امریکہ
لندن : 19جنوری ( اردودنیانیوز ) گزشتہ سال کرونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں کے باوجود اس صدی کے پہلے دو عشروں میں دنیا بھر میں تارکین وطن کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھا گیا اور 10 کروڑ کے لگ بھگ لوگ اپنا آبائی وطن چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں…
مزید پڑھیں » -

ایک ہندوستانی کرونا کے خوف سے تین ماہ تک ائیرپورٹ میں چھپا رہا
شکاگونیویارک : 19جنوری ( ایجنسی ) امریکہ کے شکاگو ائیرپورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو تین ماہ تک ہوائی اڈے کے اندر چھپا رہا۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ کورونا کے خوف سے جہاز پر سفر کرنے سے گریز کر رہا تھا۔چھتیس سالہ بھارتی نژادآدتیہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ : منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں حملہ کا انتباہ
واشنگٹن، :امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے حملے کے انتباہ کے بعد ایف بی آئی نے نیشنل گارڈ کے تمام اہلکاروں کی اسکریننگ شروع کردی ہے۔امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کی…
مزید پڑھیں » -

امریکہ نے صومالیہ سے اپنے فوجی نکال لئے ، افریکام کی تصدیق
نیویارک ، 19جنوری (ایجنسیاں) افریقہ کے لیے امریکی فوجی کمان نے بتایا ہے کہ صومالیہ سے امریکی فوجی دستوں کا انخلا مکمل ہو گیا ہے۔ افریکام کے ترجمان کرنل کرسٹوفر کیرنز نے تصدیق کی ہے کہ فوجیوں کی دوسری جگہ منتقلی کے بارے میں گزشتہ دسمبر کے صدارتی حکم…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ میں 13 خواتین سمیت 20 ہندوستانی امریکی اہم عہدوں پر نامزد
واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن ایڈمنسٹریشن نے 20 ہندوستانی امریکیوں کو جن میں 13 خواتین شامل ہیں ، کو اپنی انتظامیہ میں اہم عہدوں پر نامزد کیا ہے۔ ان ہندوستانی امریکیوں میں سے 17 افراد وائٹ ہاؤس میں اہم ذمہ داری نبھائیں گے۔امریکہ میں کل آبادی کا ایک…
مزید پڑھیں »





