بین الاقوامی خبریں
-

لندن : ڈیٹا بیس سے لاکھوں مجرمان کا ریکارڈ غائب
ویب ڈیسک خبررساں ایجنسیوں کےمطابق برطانیہ پولیس نے بتایا کہ ملک بھر سے کم وبیش چار لاکھ مجرمان کا ریکارڈ نیشنل ڈیٹا بیس سے خارج ہوا ہے، یہ سنگین غلطی ممکنہ طور پر کام کے دوران کسی غلط کوڈ کے باعث سرزد ہوئی، مجرمان کا کریمنل ریکارڈ غائب ہونے کے…
مزید پڑھیں » -

اوسلو: ناروے میں کورونا ویکسین لگوانے والے 29 افراد ہلاک
رپورٹس کے مطابق ناروے میں 27 دسمبر سے امریکہ کی تیار کردہ فائزر کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 42 ہزار افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔خبر رساں ایجنسی کہ مطابق ویکسین لگوانے کے بعد 75 سے 80 سال کی عمر کے 29…
مزید پڑھیں » -
واشنگٹن : جوبائیڈن کے حلف سے پہلے ہی ٹرمپ واشنگٹن چھوڑ دینگے
واشنگٹن : ( ویب ڈیسک ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو نو منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے ۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے ہی فلوریڈا میں اپنے مارالاگو کلب…
مزید پڑھیں » -

پھیپھڑوں کو کس طرح متاثر کرتا ہے کروناوائرس
امریکی ڈاکٹر نے کرونا سے متاثر ہونے والے شخص کے پھیپھڑوں کے ایکسرے کی تصویر شیئر کی جس میں وائرس کیوجہ سے پھیپھڑوں کو متاثر ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے لب بوک میں قائم ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی کے…
مزید پڑھیں » -
ملائیشیا: پی آئی اے کا طیارہ مسافر اتار کر ضبط کر لیا گیا
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے مسافر طیارے کو ملائیشین حکام نے قبضے میں لے لیا ہے۔پی آئی اے کا یہ طیارہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب اپنی معمول کی پرواز پر کوالالمپور پہنچا تھا جہاں سے اس نے واپس پاکستان کے لیے روانہ ہونا…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا میں زلزلہ : 34 افراد ہلاک ، 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک انڈونیشیا میں قدرتی آفات س نمٹنے والی ایجنسی کے مطابق جزیرہ سولاویسی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ایک بجے کے بعد آنے والے…
مزید پڑھیں » -

کیاایمریٹس ایئر لائن نےاسرائیل کے لیے پروازاڑانے سے انکاری تُونسی پائیلٹ کو کیامعطل ؟
ویب ڈیسک متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی الامارات ائیرلائنز نے اسرائیل کے لیے پرواز اڑانے سے انکاری ایک تُونسی پائیلٹ کی معطلی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ اس نے اپنے کسی پائیلٹ کو معطل نہیں کیا ہے۔ دبئی میں قائم…
مزید پڑھیں » -

سعودی وزیرخارجہ کا ماسکو میں روسی ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ماسکو:سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جمعرات کو ماسکو پہنچے ہیں اور انھوں نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے ٹویٹر پر اطلاع دی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں اسلحہ ساز کمپنیوں کا کاروبار عروج پر
نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکہ میں کیپٹل ہل کے واقعے کے بعداسلحہ کی خریداری میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اسلحہ کی خریداری میں ریاست یوٹاہ کے شہری سرفہرست رہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلحہ کی خریداری میں ریاست یوٹاہ کے شہری سرفہرست رہے اور وہاں اسلحے کی دکانوں…
مزید پڑھیں » -

ٹرمپ کی امریکیوں سے پرامن رہنے کی اپیل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریوں کو تشدد سے گریز اور پرامن رہنے کی اپیل کردی. واشنگٹن غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں سے تشدد سے گریز رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کا کوئی جواز اور کوئی معافی نہیں، مزید…
مزید پڑھیں »





