بین الاقوامی خبریں
-
وژن 2030 سعودی عرب میں خواتین کی زندگیاں بدل رہا ہے: شہزادی ریما
وژن 2030 سعودی عرب میں خواتین کی زندگیاں بدل رہا ہے: شہزادی ریما ریاض،29اکتوبر ( ایجنسیز) امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ سعودی ویژن 2030 نے مملکت میں خواتین کی زندگیوں کو بدل دیا ہے، کیونکہ اصلاحات سے خواتین کو سرکاری اور…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹیو سمٹ، عالمی شخصیات شرکت کریں گی
سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹیو سمٹ، عالمی شخصیات شرکت کریں گی ریاض ،29اکتوبر (ایجنسیز ) سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ کا آغاز منگل سے ہو رہا ہے جو31 اکتوبر 2024 تک ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس میں شرکت…
مزید پڑھیں » -
امریکی ووٹرز کی اکثریت کو ملک میں جمہوریت پر خطرہ منڈلانے لگا :رپورٹ
امریکی ووٹرز کی اکثریت کو ملک میں جمہوریت پر خطرہ منڈلانے لگا :رپورٹ واشنگٹن،29اکتوبر (ایجنسیز) ایک سروے کے مطابق امریکہ کے دو تہائی ووٹرز کا خیال ہے کہ امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے لیکن اس کا ذمہ دار کون ہے، اس بارے میں امریکیوں کی رائے تقسیم ہے۔امریکی جمہوریت…
مزید پڑھیں » -
غزہ کے لیے نئی تجویز: آٹھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 28 روز کی جنگ بندی
غزہ کے لیے نئی تجویز: آٹھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 28 روز کی جنگ بندی نیویارک،29اکتوبر (ایجنسیز) امریکی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی CIA کے ڈائریکٹر بیل بیرنز نے اتوار کے روز اپنے اسرائیلی اور قطری ہم منصب کے ساتھ غزہ اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ایک…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی ’اونروا‘پر پابندی، اسرائیل میں قوانین منظور
اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی ’اونروا‘پر پابندی، اسرائیل میں قوانین منظور مقبوضہ بیت المقدس،29اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی قانون سازوں نے دو قوانین کی منظوری دی ہے جن سے غزہ میں امداد فراہم کرنے والی اقوام متحدہ کی مرکزی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کام کو خطرات لاحق ہو سکتے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل لیزر ڈیفنس سسٹم ’آئرن بیم‘ پر 53 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا
اسرائیل لیزر ڈیفنس سسٹم ’آئرن بیم‘ پر 53 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا مقبوضہ بیت المقدس،29اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیل کی وزارت دفاع نے پیر کو کہا کہ اس نے آئرن بیم کے نام سے معروف لیزر ایئر ڈیفنس سسٹم کی تیاری کو تیز کرنے کے لیے 53 کروڑ ڈالر مختص کیے…
مزید پڑھیں » -
جاپان میں انتخابات، خواتین نے ریکارڈ تعداد میں نشستیں جیتیں
جاپان میں انتخابات، خواتین نے ریکارڈ تعداد میں نشستیں جیتیں جاپان،28اکتوبر (ایجنسیز) جاپان کے انتخابات میں اس مرتبہ خواتین نے ریکارڈ تعداد میں ایوان زیریں کی نشستیں جیتی ہیں۔جاپان کے نشریاتی ادارے این ایچ کے نے کہا ہے کہ خواتین نے ایوان زیریں کی 465 نشستوں میں سے 73 حاصل…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ – نیتن یاہو بات چیت کے اثرات پر پریشان نہیں: کملا ہیرس
ٹرمپ – نیتن یاہو بات چیت کے اثرات پر پریشان نہیں: کملا ہیرس واشنگٹن، 28اکتوبر (ایجنسیز) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بارے میں فکر مند نہیں ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں فینانسنگ اداروں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان
سعودی عرب میں فینانسنگ اداروں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان ریاض ، 28اکتوبر (ایجنسیز) سعودی سینٹرل بینک ’ساما‘ نے فنانسنگ اداروں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے جن کا تعلق فنانسنگ کی ماہانہ قسط کی وصولی سے متعلق ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سامانے فنانسنگ اداروں کو…
مزید پڑھیں »