بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان ملاقات بدھ کو ہوگی: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن ،10نومبر (ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کے روز نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے سنیچر کے روز ایک بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل فلسطینی تنازعہ ختم کرانے میں ناکام رہیں گے: حوثی رہنما
صنعاء،8نومبر (ایجنسیز) حوثی رہنما عبدالمالک الحوثی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کی حمایت کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب امریکی صدرٹرمپ اپنی دوسری مدت صدارت میں بھی اسرائیل اور فلسطین کا تنازعہ ختم کرنے میں ناکام رہیں گے۔حوثی رہنما نے اس سلسلے…
مزید پڑھیں » -
گلوکار لیئم پین کی موت کی تحقیقات؛ تین افراد پر فردِ جرم عائد
نیویارک ،8نومبر ( ایجنسیز) معروف پاپ بینڈ ون ڈائریکشن کے گلوکار لیئم پین کی موت کی تحقیقات کے دوران تین افراد پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔اکتیس سالہ لیئم پین گزشتہ ماہ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے تھے۔…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سےقبل جنگوں بندی کیلئے کام جاری رکھیں گے:بائیڈن انتظامیہ
واشنگٹن،8نومبر ( ایجنسیز) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت سے یہ توقع پیدا ہوئی ہے کہ ان کی نئی انتظامیہ غزہ کی پٹی اور لبنان میں بھی ایک سال سے جاری جنگ کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ جنگیں روکنے لیے بائیڈن انتظامیہ بھی ایک بار…
مزید پڑھیں » -
سوزی وائلز نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف مقرر
واشنگٹن،8نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی مینیجر سوزی وائلز کو اپنا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا ہے جب کہ دیگر عہدوں کے لیے وہ کئی ناموں پر غور کر رہے ہیں۔آئندہ برس 20 جنوری کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں: روسی صدر
ماسکو ،8نومبر (ایجنسیز) وسی صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے نئے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر کے ساتھ رابطے بحال کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔کریملن صدر نے منتخب امریکی صدر کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔…
مزید پڑھیں » -
ووٹرز سے وعدے، دوسری مدتِ صدارت میں ٹرمپ کی پالیسی کیا ہو گی؟
واشنگٹن،8نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران ووٹرز کے ساتھ متعدد وعدے کیے جو وہ اپنی دوسری مدت میں پورا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔سابق صدر اور اب ایک مرتبہ پھر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ ان مجوزہ منصوبوں کی تفصیل میں کبھی…
مزید پڑھیں » -
نیا اسرائیلی قانون:فلسطینی حملہ آوروں کے قریبی رشتہ داروں کو غزہ یاکسی اورجگہ ملک بدرکیا جاسکتا ہے.
مقبوضہ بیت المقدس ،8نومبر (ایجنسیز) اسرائیل کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک ایساقانون منظور کیا جس کے تحت ان لوگوں کے رشتے داروں کو جنہوں نے حملے کیے ہوں،ملک بدر کیا جا سکتا ہے اور ممکنہ طور پر جنگ زدہ غزہ کی پٹی میں بھیجا جا سکتا ہے۔ اس اقدام…
مزید پڑھیں » -
ریاض: مختلف شہروں کے تفریحی مقامات کی صفائی وتزئین کا کام مکمل
ریاض،8نومبر (ایجنسیز) مملکت کے تعلیمی اداروں میں پہلے سمسٹر کی تعطیلات کے شروع ہونے سے قبل ہی مختلف شہروں کے تفریحی مقامات پر آنے والوں کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔سعودی خبررساں ایجنسی’ایس پی اے‘ کے مطابق الباحہ میونسپلٹی کی جانب سے ریجن کے مختلف علاقوں میں 142 پارکوں کی…
مزید پڑھیں »