بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا امکان،حماس کا 34 یرغمالی رہا کرنے کا عندیہ
مقبوضہ بیت المقدس،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) غزہ کی عسکری تنظیم حماس نے اسرائیل پر اکتوبر 2023 کے حملے میں یرغمال بنائے گئے 34 افراد کو رہا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے پہلے فیز میں حماس…
مزید پڑھیں » -
ماسکو میں دھماکہ؛ روس کی نیوکلیئر اینڈ کیمیکل پروٹیکشن فورسز کے سربراہ ہلاک
ماسکو ،17ڈسمبر( ایجنسیز) روس کی ریڈیوایکٹو، کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل ڈیفنس کے لیے مخصوص فورس کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ایگور کیریلوف کو دارالحکومت ماسکو میں صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’کریملن‘ سے صرف ساڑھے چھ کلو میٹر دور ایک رہائشی عمارت کے باہر بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
ایران، روس اور دہشت گردی کے لیے شام میں کوئی جگہ نہیں: یورپی یونین
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالس نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مستقبل میں انتہا پسندی، روس اور ایران کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔aانہوں نے مزید کہا کہ یورپی یونین کے…
مزید پڑھیں » -
انسانی ہمدردی کی اپیل پر سعودی شاہ سلمان مرکز کا اقدام، فلسطینی بچے کا علاج شروع
سعودی عرب کے کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی بچے "احمد صبرا” کو اردن کے شاہ حسین کینسر سینٹر میں ضروری طبی امداد فراہم کرانا شروع کردی ہے۔ شاہ سلمان مرکز نے یہ اقدام فلسطینی کے خاندان کی طرف سے…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کے جرنیلوں سمیت دیگر شخصیات اور اداروں پر امریکی پابندیاں
امریکہ،17دسمبر( ایجنسیز) امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا اور روس پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا مقصد پیانگ یانگ کی مالی سرگرمیوں اور ماسکو کے لیے اس کی فوجی مدد کو نشانہ بنانا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پابندیوں میں…
مزید پڑھیں » -
منصوبہ بندی کرکے شام سے نہیں نکلا: بشار الاسد کا ماسکو سے پہلا بیان
دبئی،17دسمبر( ایجنسیز) س ماہ کی آٹھ تاریخ کو اپنی حکومت کے زوال کے بعد بشار الاسد نے روس فرار ہونے کے بعد پہلا بیان دے دیا ہے۔ سابق شامی صدر سامنے آئے اور ملک سے اپنے نکلنے کے حالات کی وضاحت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں منصوبہ…
مزید پڑھیں » -
یمن سے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل فائر، اسرائیل ایئرپورٹ کی عارضی بندش
یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد وسطی اسرائیل کے متعدد علاقوں میں سائرن بج گئے۔ العربیہ کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائلوں کے داغے گئے ہیں۔ میزائل کی عارضی رکاوٹ کی وجہ سے تل ابیب ایئرپورٹ کو…
مزید پڑھیں » -
فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی، سعودیہ کے مختلف شہروں میں جشن اور آتش بازی
ریاض ،12دسمبر (ایجنسیز) فیفا ورلڈ کپ 2034 کا میزبان منتخب ہونے پر مملکت کے مختلف حصوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔عرب نیوز کے مطابق فٹ بال کے موضوع پر ہونے والی تقریبات، جو 14 دسمبر تک جاری رہیں گی، شہریوں سے کہا گیا ہے کہ ’قومی فخر کا مظاہرہ…
مزید پڑھیں »

