بین الاقوامی خبریں
-
حفر الباطن میں آتشزدگی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک
ریاض، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی عرب کی حفرالباطن کمشنری میں گھر میں آگ لگنے سے یمنی خاندان کے 4 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔مرنے والوں میں آٹھ ماہ کی بچی اور لڑکی جس کی شادی ہونے والی تھی شامل ہے۔سبق نیوز کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ طلوع سحر سے قبل اس…
مزید پڑھیں » -
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ’داخلی اختلافات‘ کی وجہ سے مستعفی
اوٹاوہ ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں لبرل پارٹی کی جانب سے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
سوڈان میں تین کروڑ جنگ زدہ لوگوں کو امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
جنیوا ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں تین کروڑ سے زائد جنگ زدہ افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ ان جنگ زدہ شہریوں کی نصف سے زیادہ تعداد بچوں پر مشتمل ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی طرف سے پیر کے روز کہی گئی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے حسن نصراللہ کو قتل کرنے کا فیصلہ 2006 میں ہی کر لیا تھا
مقبوضہ بیت المقدس ،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کے حوالے سے نئی رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق سیکرٹری جنرل حزب اللہ کے بارے میں اسرائیلی انٹیلی جنس کو کئی روز پہلے سے درست اطلاعات مل چکی تھیں کہ حسن…
مزید پڑھیں » -
ماحولیاتی خطرے کی علامت ’ہندوستانی کوا‘ جسے کینیا کی حکومت نمٹنے میں ناکام ہوچکی
لندن،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستان کوا جسے ہندوستان سے کینیا لایا گیا تھا،اب ملک کے لیے ماحولیاتی خطرے کی علامت قرار دیا جانے لگا ہے۔ اسے کینیا لانے کا مقصد فضلے سے نمٹنے مدد کرنا تھا، مگر یہ پرندہ رہائشیوں اور حکام کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے، کیونکہ یہ زراعت اور…
مزید پڑھیں » -
جاپان کے پولٹری فارمز پر برڈ فلو کا حملہ، ہزاروں مرغیاں تلف کردی گئیں
ٹوکیو ،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جاپان کے حکام نے شمالی ایواتی علاقے کے ایک فارم میں برڈ فلو پھیلنے کے بعد تقریباً 50 ہزار مرغیوں کو مار دیا ہے۔اے ایف پی کے مطابق وزارت زراعت نے کہا کہ یہ جاپان میں سیزن کا 19 ویں برڈ فلو کی وبا ہے۔وزارت نے مزید کہا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے غزہ میں امدادی مشن کے دوران زیر حراست ڈاکٹر کو کیا رِہا
مقبوضہ بیت المقدس،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی حکام نے 38 سالہ اردنی ڈاکٹر عبداللہ البلوی کو رہا کر دیا ہے جنہیں گذشتہ برس دسمبر میں طبی امدادی مشن میں حصہ لینے کے لیے غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔عرب نیوز نے پیٹرا ایجنسی کے…
مزید پڑھیں » -
جبری گمشدگیاں: دوسری مرتبہ شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈھاکہ،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بنگلہ دیش کی عدالت نے جلاوطنی اختیار کرنے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی گرفتاری کے وارنٹ دوسری بار جاری کر دیے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بنگلہ دیش کے چیف پراسیکیوٹر تاج الاسلام نے کہا کہ اس بار جبری گمشدگیوں کے مبینہ کردار…
مزید پڑھیں » -
جسٹن ٹروڈو کو پارٹی کی جانب سے مخالفت کا سامنا، مستعفی ہونے کا امکان
اوٹاوہ،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنی سیاسی جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے بڑھتی ہوئی مخالفت کے پیش نظر ممکنہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کینیڈا کے اخبار گلوبل اینڈ میل نے تین ذرائع کا حوالہ دیتے…
مزید پڑھیں »








