بین الاقوامی خبریں
-
پولینڈ: وارنٹ گرفتاری کے باوجود کوئی اسرائیلی نمائندہ گرفتار نہیں ہوگا
لندن، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پولینڈ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ماہ نومبر میں جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کے باوجود پولینڈ کی سرزمین پر کسی اسرائیلی نمائندے کے لیے کوئی مشکل پیدا نہیں…
مزید پڑھیں » -
لبنان میں فوجی سربراہ صدر منتخب، کیا سعودی اثر و رسوخ بحال ہو رہا ہے؟
دبئی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لبنان کی پارلیمنٹ نے فوج کے سربراہ جوزف عون کو ملک کا سربراہ منتخب کر لیا ہے اور صدر کے عہدے پر ایک ایسے جنرل فائز ہو گئے ہیں جنہیں امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔یہ انتخاب اس بات کا عکاس ہے کہ اسرائیل کے ساتھ اپنی پریشان کن…
مزید پڑھیں » -
نیو یارک کی اعلیٰ ترین اپیل کورٹ کا ہش منی کیس میں ٹرمپ کی سزا روکنے سے انکار
نیویارک، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نیو یارک کی اعلی ترین عدالت نے ڈونلڈٹرمپ کے ہش منی کیس میں جمعے کو ہونے والی سزا کو روکنے سے سے انکار کر دیا ہے۔سماعت کو روکنے کے لیے منتخب صدر کے لیے امریکی سپریم کورٹ آخری ممکنہ راستہ ہے۔ان کے ڈپٹی اٹارنی، جان سوئر نے لکھا،…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے غریب ترین صدر نے آخر کار سرطان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
لندن، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا کے غریب ترین سربراہ کا خطاب پانے والے یوراگوائے کے سابق صدر خوسے موخیکا کا کہنا ہے کہ سرطان کا مرض ان کے جسم میں پھیل کر جگر تک پہنچ چکا ہے جس کے سبب اب وہ اس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔ خوسے 2010…
مزید پڑھیں » -
لاس اینجلس میں مہیب آتشزدگی ، ہالی ووڈ ہلز بھی لپیٹ میں آگیا
واشنگٹن ،9جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہو چکی ہے اور بدھ کی شب آگ نے بالی ووڈ ہلز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔فائر فائٹرز پہلے ہی تین مختلف مقامات پر آگ بجھانے میں مصروف…
مزید پڑھیں » -
چیٹ جی پی ٹی‘ کے خالق پر اس کی بہن کی طرف سے کئی سال تک ریپ کا لرزہ خیز الزام
واشنگٹن ،9جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک حیران کن اور چونکا دینے والی حرکت میں مشہور چیٹ جی پی ٹی پروگرام کے خالق سیم آلٹ مین کی بہن این آلٹمین نے مقدمہ دائر کیا، جس میں ان پر 1997ء سے 2006ء کے درمیان باقاعدگی سے جنسی زیادتی کا الزام لگایا گیا۔اس نے چھ جنوری…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری، سب سے آگے کون؟
نیویارک،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کردی۔امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص…
مزید پڑھیں » -
امارات اور اسرائیلی وزرائے خارجہ کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال
دبئی،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید نے اپنے اسرائیلی ہم منصب گیدون ساعر کے ساتھ خطے کی تازہ ترین پیش رفت بالخصوص غزہ کی پٹی میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی…
مزید پڑھیں » -
صدارت سنبھالنے سے قبل حماس نے یرغمال رہا کرے ورنہ’ قیامت‘ ہو گی: ٹرمپ
واشنگٹن،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دور صدارت کے آغاز سے دو ہفتے قبل ایک پریس کے دوران خارجہ پالیسی کے اہم امور پر اپنے موقف کی وضاحت کی۔مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے تناظر میں بات کرتے ہوئے انہوں نے عسکریت پسند گروپ حماس…
مزید پڑھیں » -
میٹا کا اپنے پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
نیویارک،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ فیس بُک سمیت میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی آزادی کو وسعت دی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فیس بک اور انسٹاگرام دوبارہ اظہارِ کی آزادی کی بنیاد کی…
مزید پڑھیں »








