بین الاقوامی خبریں
-
افرادی قوت کا نیا اقدام، اشاروں کی زبان میں قانونِ محنت
ریاض،6دسمبر (ایجنسیز) وزارت افرادی قوت کی جانب سے قوت سماعت وگویائی سے محروم افراد کے لیے لیبرلاز کو اشاروں کی زبان میں بیان کرنے کی مہم کا بڑے پیمانے پر خیر مقدم کیا جارہا ہے۔سبق نیوز کے مطابق ’ہیومن ریسورسز‘ کے ایک ماہر خالد الحربی کا کہنا ہے کہ سعودی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل غزہ میں ’نسل کشی‘ کر رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ
لندن،5دسمبر (ایجنسیز) انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں گزشتہ سال شروع ہونے والی جنگ کے آغاز سے ہی فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے…
مزید پڑھیں » -
بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ امریکی ڈالرز سے متجاوز
واشنگٹن،5دسمبر (ایجنسیز) بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو کرنسی کے حق میں حمایت کیاعلان کے بعد دیکھا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ…
مزید پڑھیں » -
مارشل لا کا معاملہ: جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینے کی پیشکش
سیول،5دسمبر (ایجنسیز) ملک میں مارشل لاء کی کوشش کے معاملے پر جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریاکیآرمی چیف پارک آن سو نے ماشل لا کی کوشش کے معاملے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی ہے، پارک جنوبی کوریا…
مزید پڑھیں » -
مسجد نبوی میں خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات کیا ہیں؟
ریاض،5دسمبر (ایجنسیز) سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی کی جانب سے مسجد نبوی آنے والی خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات جاری کی گئی ہیں۔خبر کے مطابق ادارے کے ایکس اکاونٹ پر جاری ہدایات میں زائرخواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے ’مہمان خواتین، امید…
مزید پڑھیں » -
مشرق وسطیٰ میں امن کا حصول طاقت کے ذریعہ ممکن نہیں ہوگا: اقوام متحدہ
جنیوا،5دسمبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن و سلامتی کا حصول طاقت یا قبضے کے ذریعے ممکن نہیں ہے بلکہ اس کے لیے بات چیت، باہمی تسلیم اور بین الاقوامی قانون پر مبنی منصفانہ، جامع اور دیرپا حل کی کوشش ہی واحد راستہ ہے۔عالمی ادارے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا میں سیاسی ہلچل: صدر کے خلاف بغاوت کی تحقیقات شروع
سیول،5دسمبر (ایجنسیز) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے وزیرِ دفاع کا استعفی منظور کر لیا ہے جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتیں ہفتے کو صدر کے مواخذے کی تحریک ایوان سے منظور کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ پولیس نے بھی پارلیمان کے ارکان کو آگاہ کر…
مزید پڑھیں » -
دنیا کو پانی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے: ولی عہد
ریاض،4دسمبر ( ایجنسیز) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دنیا پانی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے، جن میں خشک سالی کی بڑھتی ہوئی شرح بھی شامل ہے جو کہ کئی بحرانوں کا باعث بنتی ہے، ان بحرانوں…
مزید پڑھیں » -
شام کے اہم شہر حما ۃ میں باغیوں کے پہنچنے کی اطلاعات
دمشق؍دبئی،4دسمبر ( ایجنسیز) خبر کے مطابق حکومتی افواج کے خلاف پیش قدمی کرنے والے شامی باغی منگل کو اہم شہر حما کے قریب پہنچ گئے، باغیوں اور سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ باغیوں نے شہر سے چند میل شمال میں مار شاہور سمیت دیہاتوں پر قبضہ کر…
مزید پڑھیں »