بین الاقوامی خبریں
-
اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے کسی بھی منظر نامے کے لیے تیار: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس،7دسمبر (ایجنسیز) شام میں تیزی سے ہونے والی پیش رفت کے تناظر میں اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز اور چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی نے جمعے کے روز ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر یسرائیل کاٹز نے فوج کو اعلیٰ سطح کی تیاری برقرار…
مزید پڑھیں » -
مارشل لا کے نفاذ پر جنوبی کوریا کے صدر کی معافی، مواخذے کے لیے ووٹنگ آج
سیول، 7دسمبر ( ایجنسیز) جنوبی کوریا کے صدر یون سوک ییول نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لی ہے تاہم اپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوئے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سنیچر کو صدر نے ایسے وقت معافی مانگی جب پارلیمنٹ میں اُن کے…
مزید پڑھیں » -
شام کے شہر حمص سے ہزاروں لوگوں کا انخلا، باغی شہر کے مضافات میں داخل
دمشق ،، 7دسمبر ( ایجنسیز) سرکاری فورسز نے برائے نام مزاحمت کے بعد چوتھے سب سے بڑے شہر حما کو خالی کر دیا تھا۔ فوج کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شہریوں کا خون خرابہ بچانے کے لیے کیا گیا۔شام کو روس اور ایران کی حمایت حاصل رہی ہے۔ مگر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل اور حماس کے درمیان مصر میں غزہ امن مذاکرات بحال
قاہرہ، 7دسمبر ( ایجنسیز ) اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان غزہ امن مذاکرات گزشتہ ماہ معطل ہونے کے بعد مصر میں دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔حماس کے سیاسی عہدیدار باسم نعیم نے کو خبر رساں ادارے کو بتایا کہ حالیہ دنوں میں لڑائی کے خاتمے، غزہ سے یرغمالوں…
مزید پڑھیں » -
اکھلیش کا وزیراعلیٰ یوگی کو چیلنج: آپ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کرائیں، میں بھی تیار ہوں
کانپور،6دسمبر(ایجنسیز) سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو جمعرات کو سابق ایم پی راجہ رامپال کے بیٹے اور بہو کو آشیرواد دینے پہنچے۔ اس دوران اکھلیش یادو نے نسیم سولنکی سے بھی ملاقات کی جنہوں نے ضمنی انتخاب میں سیسمؤ سیٹ سے کامیابی حاصل کی ہے۔اس…
مزید پڑھیں » -
چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پرامریکی فوجی کمپنیوں اور ایگزیکٹوز پرلگائی پابندیاں
بیجنگ،6دسمبر (ایجنسیز) چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر 13 امریکی فوجی کمپنیوں اور ان کے ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق چینی پابندیوں کا اعلان امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کی سپورٹ کیلئے 385 ملین ڈالرز کے اسپیئر پارٹس کی…
مزید پڑھیں » -
قاہرہ میں فتح سے مشاورت ختم، حماس نے مصر کی تجویز سے اتفاق کرلیا
قاہرہ،،6دسمبر (ایجنسیز) تحریک حماس نے غزہ کی انتظامیہ اور پٹی میں کمیونٹی سپورٹ کمیٹی کے قیام کے حوالے سے مصر کی تجویز سے اتفاق کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حماس نے جمعرات کو ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ حماس اور فتح کے وفود نے قاہرہ میں اپنی مشاورت…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا میں دوبارہ مارشل لا لگنے کا خدشہ، اپوزیشن کا ہنگامی اجلاس طلب
سیول،6دسمبر (ایجنسیز) جنوبی کوریا کی اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کا کہنا ہے کہ ایک اور مارشل لا کے نفاذ کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد قانون ساز ہائی الرٹ پر ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جنوبی کورین نیوز ایجنسی یون ہاپ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت نے جمعے کی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان روس رابطے: ماضی کے برعکس تعلقات میں گرم جوشی کیوں بڑھ رہی ہے؟
کراچی،6دسمبر (ایجنسیز) پاکستان اور روس کے درمیان حالیہ عرصے کے دوران قربتیں بڑھی ہیں اور اب دونوں ملک رابطوں کے بعد تعاون کی منزلیں طے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان آئندہ برس فریٹ ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ابتدائی…
مزید پڑھیں »