بین الاقوامی خبریں
-
کون ٹرمپ کی واپسی سے خوش اور کون انہیں خطرہ سمجھتا ہے؟
نیویارک،7نومبر (ایجنسیز) امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ میں دوبارہ وائٹ ہائوس میں واپسی پر دنیا بھر میں ملا جلا رد عمل دیکھا جا رہا ہے۔بہت سے ممالک ٹرمپ کی واپسی کو خوش آئند قرار دیتے ہیں جب کہ کئی قوتیں ان کی واپسی سے پریشان بھی ہیں۔اگرچہ…
مزید پڑھیں » -
نزاھہ کی کارروائیاں: کروڑوں ریال غبن اور رشوت پر متعدد افراد گرفتار
نزاھہ کی کارروائیاں: کروڑوں ریال غبن اور رشوت پر متعدد افراد گرفتار ریاض،7نومبر (ایجنسیز) ادارہ انسداد بدعنوانی ’نزاھہ‘ نے مختلف مالی جرائم پر سرکاری اداروں کے اہلکار اور غیرملکیوں کو حراست میں لے کر ان سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق اینٹی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی حملے روکنے سے قبل جنگ بندی پر کوئی بات چیت نہیں ہوگی:حزب اللہ
بیروت، 7نومبر ( ایجسنیز ) حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صرف میدان جنگ میں ہونے والی پیش رفت لبنانی گروپ اور اسرائیلی فوج کے درمیان دشمنی کا خاتمہ کرے گی۔پہلے سے ریکارڈ شدہ تقریر میں قاسم نے کہا کہ لبنانی ریاست کے ذریعے اس…
مزید پڑھیں » -
شکست تسلیم، ٹرمپ کا وژن قبول نہیں، لڑائی جاری رکھوں گی: کملا ہیرس
واشنگٹن،7نومبر (ایجنسیز) امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس نے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے کے بعد ’لڑائی‘ جاری رکھنے کے عہد کا اظہار کیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق واشنگٹن میں ہوورڈ یونیورسٹی جہاں سے کملا ہیرس نے گریجوایشن کی تھی، سے خطاب…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ حکومت سے امیگریشن معاملے پر کیا توقع کی جا سکتی ہے؟
واشنگٹن،7نومبر (ایجسنسیز) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے وعدہ کیا تھا کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے روز سے ہی غیر قانونی تارکینِ وطن کی ملک سے بے دخلی کی ایک بڑی مہم شروع کریں گے۔انہوں نے ملک کی جنوبی…
مزید پڑھیں » -
الیکشن میں کامیابی: نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف دو مقدمات ختم کرنے پر غور
واشنگٹن،7نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے محکمہ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک اسمتھ جائزہ لے رہے ہیں کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وفاقی عدالتوں میں جاری دو مقدمات میں کارروائی کو کس طرح روکا جائے۔اس معاملے سے واقف ذرائع نے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کو آگاہ…
مزید پڑھیں » -
ڈیموکریٹس کی شکست غزہ پر انکے مجرمانہ موقف کی قیمت ہے: حماس عہدیدار
غزہ ، 6نومبر (ایجنسیز) امریکی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر حماس کے عہدے دار نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔حماس کے عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی شکست غزہ پر ان کے مجرمانہ موقف کی قیمت ہے۔حماس کے عہدے دار نے…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطاب. کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا
فلوریڈا ، 6نومبر (ایجنسیز) صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلوریڈا میں وکٹری اسپیچ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے تاریخ رقم…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا نیا وزیر خارجہ جدعون ساعر کون ہے؟
مقبوضہ بیت المقدس، 6نومبر( ایجنسیز) اسرائیلی غاصب ریاست کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دائیں بازو کے سرگرم سیاست دان جدعون ساعر کو وزارت خارجہ کا قلم دان سونپ دیا ہے۔ اس سے قبل یسرائیل کاتز وزیر خارجہ کے منصب پر فائز تھا۔اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی وزیر…
مزید پڑھیں » -
ریپبلکن جماعت کی امریکی سینیٹ میں برتری، تین مسلمان کانگریس کے دوبارہ رکن منتخب
واشنگٹن، 6نومبر( ایجنسیز) بدھ کے روز ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی نے ویسٹ ورجینیا اور اوہایو ریاستوں میں ڈیموکریٹ پارٹی پر فتح حاصل کر لی ہے۔تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا کہ ایوان نمائندگان میں کس جماعت کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ فی الوقت ایوان میں ریپبلکن جماعت…
مزید پڑھیں »
