بین الاقوامی خبریں
-
حزب اللہ نے یوم کپور پر لبنان سے تقریباً 320 میزائل فائر کیے: اسرائیل
حزب اللہ نے یوم کپور پر لبنان سے تقریباً 320 میزائل فائر کیے: اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس،13اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ نے یہودیوں کے مقدس ترین دن یوم کپور پر لبنان سے اسرائیل پر تقریباً 320 میزائل فائر کیے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے…
مزید پڑھیں » -
مشرق وسطیٰ میں خطرات، اسرائیل کو امریکی دفاعی نظام دیئے جانے پر غور
مشرق وسطیٰ میں خطرات، اسرائیل کو امریکی دفاعی نظام دیئے جانے پر غور واشنگٹن،13اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی حکام نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیلی دفاعی نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے امریکی ساختہ دفاعی نظام ٹی ایچ اے اے ڈی دینے پر غور کر رہی…
مزید پڑھیں » -
یو این اور این جی اوز کے کارکنوں کی جاسوسی کے الزام میں گرفتاری
یو این اور این جی اوز کے کارکنوں کی جاسوسی کے الزام میں گرفتاری جینوا،13اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کی مختلف ایجنسیوں نے اس امر پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ان کے سٹاف میں شامل کارکنوں کو یمن میں بڑی تعداد میں مقدمات کا سامنا کرنا پڑ…
مزید پڑھیں » -
بیت المقدس میں اونروا کی اراضی ضبط کرنے کی مذمت
بیت المقدس میں اونروا کی اراضی ضبط کرنے کی مذمت ریاض،13اکتوبر (الہلال میڈیا) سعودی عرب نے اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے پناہ گزین ’انروا‘ کے ہیڈ کوارٹر کی اراضی ضبط کرنے کی مذمت کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ -اسرائیل جنگ : حزب اللہ کو اب مالی بحران کا بھی ہے سامنا
حزب اللہ -اسرائیل جنگ : حزب اللہ کو اب مالی بحران کا بھی ہے سامنا نیویارک ،13اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی بمباری کے بعد لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو وسائل کی قلت کا سامنا ہے۔ کئی ہفتوں سے جاری لڑائی کے باعث ایران نواز گروپ کو فنڈز ملنے کے راستے بھی محدود…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے ایران پر حملے کیلئے اہداف کا تعین کر لیا ہے: امریکہ
اسرائیل نے ایران پر حملے کیلئے اہداف کا تعین کر لیا ہے: امریکہ واشنگٹن،13اکتوبر (ایجنسیز) امریکی حکام نے اسرائیل کی جانب سے ایران میں عسکری اور توانائی کی تنصیبات کو ہدف بنانے کے حوالے سے خیال کا اظہار کیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے امریکی ٹیلی ویژن این بی سی…
مزید پڑھیں » -
سرحد پر حزب اللہ – اسرائیل جنگ: لبنانی فوج ’ایک طرف کھڑی فقط تماشا دیکھنے پر مجبور
سرحد پر حزب اللہ – اسرائیل جنگ: لبنانی فوج ’ایک طرف کھڑی فقط تماشا دیکھنے پر مجبور بیروت،13اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جب سے اسرائیل نے لبنان پر زمینی حملہ کیا اُس وقت سے اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کی سرحد پر جھڑپیں جاری ہیں جبکہ لبنانی فوج ایک طرف…
مزید پڑھیں » -
سعودی غوطہ خور جوڑے کی سمندر کی گہرائی میں منگنی
سعودی غوطہ خور جوڑے کی سمندر کی گہرائی میں منگنی ریاض،13اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عرب میڈیا کے مطابق سعودی غوطہ خور جوڑے حسن ابو العلا اور یاسمین دفتر دار نے بحیرہ احمر میں سمندر کی گہرائی میں اپنی منگنی کی رسم ادا کی۔جوڑے نے منگنی کو یادگار اور منفرد بنانے کیلیے ایک…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کو طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کاخدشہ ہے: جو بائیڈن
امریکہ کو طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کاخدشہ ہے: جو بائیڈن واشنگٹن،12اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں صدی کے سب سے بدترین طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کا خدشہ ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں…
مزید پڑھیں » -
ایران کا خوف، ٹرمپ نے فوجی طیارے اور بکتربند گاڑیاں مانگ لیں
ایران کا خوف، ٹرمپ نے فوجی طیارے اور بکتربند گاڑیاں مانگ لیں واشنگٹن،12اکتوبر (ایجنسیز) پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات کے قریب آنے اور ایرانی خطرے کے خوف کے ساتھ نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم نے…
مزید پڑھیں »