بین الاقوامی خبریں
-
شیخ حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئی
ڈھاکہ ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کیخلاف 5 اگست کو استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے کے بعد سے قتل کے…
مزید پڑھیں » -
ہم نیتن یاہو حکومت کے انتہا پسندوں کو لگام نہیں ڈال سکے: جوزف بوریل
برسلز ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپین یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے غزہ کے لوگوں کی خاطر خواہ مدد نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اس بات کا اظہار یورپین یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیلی اخبار کو انٹرویو کے دوران کیا ہے۔انٹرویو میں ان…
مزید پڑھیں » -
ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے ہی بیاہ رچالی
لندن، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ناروے کی شہزادی مارتھا لوئیس ہفتے کے روز خود ساختہ شمن ڈیوریک ویریٹ سے شادی کرنے والی ہیں۔ یہ شادی آلٹرنیٹ تھراپی کے دو عقیدتمندوں کا ایسا ملن ہوگا جس نے ناروے میں لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔52 سالہ طلاق یافتہ مارتھا لوئیس غیب کا علم رکھنے…
مزید پڑھیں » -
یحییٰ سنوار اور نیتن یاہو، کیا طویل انتظار بہتر معاہدے کا ضامن ہے؟
دبئی،۲۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے لیے بات چیت جاری ہے۔ اس حوالے سے اسرائیل اور حماس کے درمیان اختلافات مرکزی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔کسی بھی سمجھوتے کو اس وقت دو شخصیات کے دستخط درکار ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور حماس کے سربراہ یحیی السنوار۔دونوں افراد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی حملہ میں اسلامک جہاد موومنٹ کے سرکردہ رہنما فارس قاسم جاں بحق
دمشق،۲۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے ڈرون حملہ کرکے دمشق میں دمشق بیروت روڈ پر ایک کار پر فضائی حملہ کردیا۔ذرائع کے مطابق حملے کے وقت کار شام لبنان کی سرحد کے قریب موجود تھی۔ کار میں سوار چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ دو سکیورٹی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ بدھ کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں انتخابات کی صورت میں نیتن یاھو کو کون ہرا سکتا ہے؟
دبئی،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگرچہ اسرائیل میں فی الحال غزہ جنگ کی وجہ سے پارلیمانی الیکشن کا کوئی امکان نہیں مگر رائے عامہ کے جائزے بتاتے ہیں کہ بنجمن نیتن یاھو عوام میں اپنی مقبولیت کافی حد تک کھو چکے ہیں۔ آج اگر اسرائیل میں انتخابات ہوتے ہیں تو انہیں شکست ہوسکتی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
یمن میں بچے سے جنسی زیادتی کے مرتکب مجرم کو سنائی گئی سزائے موت
دبئی،،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یمن میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا۔ حوثی گروپ نے گزشتہ اتوار کو وسطی یمن میں البیضاء گورنری میں گروپ کی ایک جیل میں ایک بچے کے ساتھ کی جانے والی عصمت دری کا اعتراف کیا۔ حوثی گورنریٹ کی پولیس کی جانب سے ایک وضاحت کے مطابق، قیدی نے…
مزید پڑھیں » -
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر امریکی فوج کا ’حامی ممالک‘کی حمایت کا انوکھا انداز
نیویارک،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے ممکنہ اضافے کے بارے میں انتباہ جاری کرنے کے لیے امریکی فوج نے اپنے انوکھے اقدام میں ڈیٹنگ ایپ Tinder کا سہارا لیا ہے۔خبر کے مطابق ٹنڈر آن لائن ڈیٹنگ کے لیے سوشل نیٹ ورکنگ ایپلی کیشن ہے جو صارفین اپنی تصاویر اور مختصر…
مزید پڑھیں » -
ٹک ٹاک کو 10 سالہ بچی کی موت پر مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا: امریکی عدالت
واشنگٹن،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی ایک اپیل کورٹ نے اس دس سالہ بچی کی ماں کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف دائر ایک مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع کردی ہے جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک وائرل مقابلے’بلیک آؤٹ چیلنج‘ میں حصہ لینے کے بعد انتقال کرگئی تھی۔اس مقابلے میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ کے بچے جنہیں جنگ نے پتھر کوٹ کر بجری بنانے مجبور کردیا
غزہ،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہر صبح سات بجے بارہ سال کا احمد جنوبی غزہ میں خان یونس کے کھنڈرات کی طرف جاتا ہے، اور مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہر طرف موجود ملبے کے ڈھیروں کو کھنگالتا ہے۔ہم تباہ شدہ گھروں سے ملبہ اکٹھا کرتے ہیں، پھر پتھروں کو کوٹتے ہیں اور…
مزید پڑھیں »









