بین الاقوامی خبریں
-
حماس ایک نظریہ ہے، اسے ختم نہیں کیا جا سکتا، اسرائیلی فوجی ترجمان کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس ، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے اسرائیل کی حماس کے خاتمے کے اسرائیلی عزائم کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم اس کے ساتھ ہی اسرائیل کی طرف نے اس پیدا ہوئے تاثرکہ اسرائیل نے…
مزید پڑھیں » -
مصری باکسنگ کوچ پر اپنی طالبات کو ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات
قاہرہ، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر کے ایک مشہور باکسنگ کوچ پر اپنی شاگر لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد اس کی عدالتی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔کوچ کے وکیل نے اپنے مؤکل پرلڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اور جنسی زیادہ کا الزامات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔کوچ کے وکیل…
مزید پڑھیں » -
کیا قطر حماس پر پابندیاں لگانے کی طرف بڑھ رہا ہے؟
نیویارک ، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک امریکی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ اگر حماس مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آتی تو قطر اس پر پابندیاں عاید کرسکتا ہے۔اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور دونوں فریقوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے…
مزید پڑھیں » -
56 برس میں 100 ملین سے زیادہ افراد نے فریضہ حج کی ادائیگی کی
ریاض، 21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس سال 1445 ہجری کے حج کو تاریخ میں سب سے زیادہ ہجوم والے حج کے اجتماعات میں شمار کیا جارہا ہے۔ سعودی شماریات اتھارٹی نے سال 1390 ہجری کے آغاز میں حج کا ریکارڈ مرتب کرنا شروع کیا تھا۔ اس وقت سے عازمین کے اعداد و شمار کو…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں صرف 50 زندہ اسرائیلی یرغمالی باقی ہیں: امریکی اخبار
نیویارک، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج کے سابقہ اندازوں میں 7/ اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں 116 اسرائیلی یرغمالیوں میں سے 25 سے زیادہ کی موت کی نشاندہی کی گئی تھی۔ تاہم اب ایک باخبر امریکی اہلکار نے مرنے والے یرغمالیوں کی اس سے زیادہ تعداد کی نشاندہی کر دی ہے۔7…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو پردے کے پیچھے بھی امریکہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے رہے
مقبوضہ بیت المقدس، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے سر پر ہر طرف سے پریشانیاں منڈلا رہی ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں ایک طوفان برپا کرنے والی ویڈیو کے بعد اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے اس سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ…
مزید پڑھیں » -
عرب ممالک جہاں درجہ حرارت 50 کا ہدف عبور کرگیا
ریاض، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عرب ممالک جون کے آغاز سے اور موسم گرما کی ابتدا سے اب تک شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق کئی عرب شہروں میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ کا ہدف عبور کرچکا ہے۔بدھ کو دنیا بھر میں ریکارڈ کیے گئے 10 سب…
مزید پڑھیں » -
مکمل جنگ کی صورت میں اسرائیل میں کوئی جگہ نہیں بچے گی: حسن نصر اللہ
بیروت، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لبنانی عسکریت پسند گروہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ان کے گروہ کیخلاف مکمل جنگ کی صورت میں اسرائیل میں ’کوئی جگہ‘ نہیں چھوڑی جائے گی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حسن نصر اللہ نے ایک…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ میں اسرائیلی سفاکی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار سے متجاوز
غزہ، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے درمیان آٹھ سے زائد مہینوں سے جاری جنگ میں 37 ہزار 372 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزارت صحت نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » -
ہمیں ضمانت چاہیے کہ حماس ’بائیڈن ڈیل‘ کی شرائط تبدیل نہیں کرے گی: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کے ایک سرکردہ رکن نے کہا کہ رفح پر حملہ روکنے سے جنگ ختم نہیں ہوگی۔اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنی مضبوط اور موثر فوجی مہم جاری رکھے گا۔ابھی فوج کو مزید آپریشنز کرنے ہیں۔ ان کی فوج…
مزید پڑھیں »








