بین الاقوامی خبریں
-
ہمارے پیاروں کو رہا کرایا جائے: اسرائیلی یرغمالیوں کے اقارب کا کرم سالم‘ کراسنگ پر دھاوا
مقبوضہ بیت المقدس،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں شدید جنگ کو تین ماہ گذر چکے ہیں۔ دوسری جانب غزہ میں حماس کے زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کے اقارب کے غم و غصے میں اضافہ ہو رہا ہے جب کہ جنگ بندی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔حالیہ عرصے کے دوران دوسری…
مزید پڑھیں » -
سال 2023 دنیا کی ایک لاکھ سالہ تاریخ کا گرم ترین برس رہا: یورپی سائنس دان
لندن،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپی یونین کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ماضی کی نسبت درجہ حرارت میں بڑے اضافے کے ساتھ غالباً دنیا کی ایک لاکھ سالہ تاریخ کا گرم ترین برس تھا۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ بات منگل کو کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس (سی 3 ایس)…
مزید پڑھیں » -
آئی فون کی رفتار کم کرنے کا کیس، صارفین کو تصفیے کی ادائیگی شروع
نیویارک،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون کی رفتار کم کرنے کیس میں طے پائے گئے تصفیے کی ادائیگیاں شروع کردی ہیں۔ اس مقدمے میں کمپنی پر الزام تھا کہ اس نے آئی فون کے کچھ ماڈلز کو دانستہ طور پر سست کیا۔اس مقدمے میں جسے بیٹری گیٹ…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ کمانڈر کے جنازے کے دوران اسرائیل کا حملہ
بیروت،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں میں گذشتہ روز ڈرون حملے میں مارے جانے والے حزب اللہ کمانڈر وسام الطویل کے جنازے کے جلوس پر حملہ کیا ہے جس میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حزب اللہ کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب آنے والے زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھانے کی سہولت
ریاض،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عمرہ و حج پر آنے والے زائرین کے لیے نئی سہولتیں متعارف کرانے کی ترغیب دی ہے۔اخبار 24 کے مطابق جدہ میں حج و عمرہ کانفرنس و نمائش کے ایک مباحثے کے دوران انہوں نے کہا کہ بعض زائرین مکہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا دیوہیکل جاسوس غبارہ حزب اللہ کی نگرانی کیلئے فضا میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس،8جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ڈرونز اور میزائلوں کا پتہ چلانے کے لیے ایک دیو ہیکل غبارہ ہوا میں چھوڑا ہے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ جدید مواصلاتی آلات سے لیس یہ غبارہ اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا غبارہ ہے۔یہ غبارہ جدید…
مزید پڑھیں » -
’ساتھ مریں گے‘ بیٹے کو سینے سے لگا کر سونے والے فلسطینی والد
غزہ،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلسل بمباری اور ہزاروں افراد کی اموات کے بعد زندہ بچ جانے والے ہر وقت موت کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔ غزہ کے خاندانوں کو بمباری کے خوف میں موت کے لیے تیار دیکھا جاتا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک فلسطینی نوجوان اور اس…
مزید پڑھیں » -
معروف دیوبندی عالم علامہ مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملہ میں جاں بحق
اسلام آباد ،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسلام آباد کے نواحی علاقے غوری ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک مذہبی تنظیم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور نامور دیوبندی عالم علامہ مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے غوری ٹاؤن کے داخلی راستہ کے قریب…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: حماس سے متعلق مالیاتی معلومات پر ایک کروڑ ڈالر تک کی پیشکش
نیویارک،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ حماس کے پانچ فنانسرز یا کسی ایسی چیز کے بارے میں، جس سے فلسطینی عسکری گروپ کے مالیاتی نظام میں خلل پڑ سکے، معلومات کی فراہمی پر امریکہ کی جانب سے ایک کروڑ ڈالر تک کی پیش کش کی جا رہی ہے۔انعام…
مزید پڑھیں » -
جنگ کے بعد غزہ کا کنٹرول، اسرائیل کی جانب سے نیا منصوبہ پیش
مقبوضہ بیت المقدس،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جنگ کے ختم ہونے کے بعد غزہ کے انتظامی امور کے حوالے سے پہلی مرتبہ تجاویز عوامی سطح پر پیش کی ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیر دفاع نے میڈیا کے ساتھ منصوبہ شیئر کیا جس کے متعلق…
مزید پڑھیں »









