بین الاقوامی خبریں
-
ایک برس میں ایک کروڑ نان امیگرینٹ ویزے جاری کئے:امریکی محکمہ خارجہ
نیویارک ،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکہ نے دنیا بھر میں مختلف ہنرمندوں، طلبہ اور دیگر شعبوں میں ایک کروڑ سے زیادہ ویزے جاری کیے۔ ان افراد نے مقامی کمیونٹیز اور امریکی معیشت میں حصہ ڈالنے میں اہم کردار ادا کیا۔امریکی حکام…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا نے سات ممالک کے لیے فری سیاحتی ویزوں کا اعلان کردیا
کولمبو ،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سری لنکا نے انڈیا سمیت سات ممالک کے شہریوں کو فری سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے محکمہ امیگریشن کی جانب سے فری ویزے جاری کرنے کا فیصلہ ملک کے سیاحتی سیکٹر کو ترقی دینے کے لیے کیا گیا ہے۔خیال رہے اکتوبر…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی پٹی بدترین انسانی المیے کی زد میں ہے: جنرل سکریٹری اقوام متحدہ
نیویارک،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ پٹی اس وقت بدترین انسانی المیے میں گھری ہوئی ہے۔خبر رساں کے مطابق انتونیو گوتریس نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا جب فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی معاہدے کی بجائے مستقل جنگ بندی پر…
مزید پڑھیں » -
کبھی صہیونیوں کو بحیرۂ روم میں پھینک دینے کی بات نہیں کی: علی خامنہ ای
تہران،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ایسے وقت میں جب خطے میں ایرانی حمایت یافتہ مسلح گروپوں کے بیانات میں اضافہ ہو رہا ہے اور ان بیانات میں اسرائیل اور صیہونیوں سے لڑنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے ایک اہم بیان دے دیا اور کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
سو سالہ پاکستانی خاتون خانہ کعبہ میں ہندوستانی بھانجی سے دوبارہ مل گئیں
جدہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 105 سالہ پاکستانی خاتون اس ماہ خانہ کعبہ میں اپنی ہندوستانی بھانجی کے ساتھ ایک ملاقات میں دوبارہ مل گئیں جو ان کے نزدیک گویا ایک خواب پورا ہونے کے مترادف تھا۔ انہوں نے کہا، یہ ایک دوہری نعمت ہے جو زندگی کے آخری سالوں میں یہ…
مزید پڑھیں » -
جنین میں اسرائیلی فوج نے دو کم سن بچوں کو بے دردی سے شہید کردیا
جنین :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غرب اردن کےشمالی شہر جنین میں دو فلسطینی بچے اسرائیلی نشانہ بازوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرگئے۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک آٹھ سالہ بچہ اور ایک ٹین…
مزید پڑھیں » -
پُراسرار سائبر حملہ: اسرائیل میں ایمبولینس اور پولیس حکام سے رابطہ منقطع
مقبوضہ بیت المقدس ،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل میں ہونے والے ایک اچانک اور پراسرار سائبر حملے کے نتیجے میں اسرائیلی ایمبولینس، پولیس اور فائر سروسز کے ساتھ مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے اس واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔منگل کو سائبر حملے کی روک…
مزید پڑھیں » -
’’ایکس‘‘ فضلہ جات کا گٹر، میں اکاؤنٹ حذف کررہی ہوں، پیرس کی میئر کا اعلان
پیرس ،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پیرس کی میئر این ہداگلو نے ایلون مسک کے ملکیتی مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) کا سوشل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکس عالمی فضلے کا گٹر ہے جو غلط استعمال اور گمراہ کن معلومات پھیلا کر ہماری جمہوریتوں کو تباہ کر رہا…
مزید پڑھیں » -
ایران: روسی لڑاکا جیٹ طیاروں کی خریداری کو حتمی شکل مل گئی
لندن ،29نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک ایسے وقت میں جب تہران اور ماسکو کے درمیان فوجی تعلقات میں اضافہ ہورہا ہے، ایران نے روسی ساختہ سخوئی ایس یو۔35 لڑاکا جیٹ طیارہ ( Russian Sukhoi Su-35S jet fighter) اور ہیلی کاپٹرز کی وصولی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ایران کی خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں،فلسطینی دھڑوں کی مستقل جنگ بندی کی اپیل
رملہ ،29نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی کے شمال اور جنوب میں کئی علاقوں میں اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی کے دوران ہونے والی خلاف ورزیوں کے جلو میں فلسطینی دھڑوں نے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے غزہ پر وحشیانہ جنگ…
مزید پڑھیں »









