بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی میں ایک اور توسیع کی کوشش، امریکی و اسرائیلی حکام دوحہ پہنچ گئے
دوحہ ،29نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی میں ایک اور مختصر مدت کی توسیع کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ملک قطر کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔مذاکرات کے لیے امریکی ادارے سی آئی اے اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے حکام…
مزید پڑھیں » -
سعودی دارالحکومت ریاض ایکسپو 2030 کی کرے گا میزبانی
ریاض ،29نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی دارالحکومت ریاض ایکسپو 2030 کی میزبانی کرے گا۔ پیرس میں قائم بیورو انٹرنیشنل ایکسپوزیشن ڈیس کی جنرل اسمبلی نے حتمی ووٹنگ کے بعد تنائج کا اعلان کر دیا۔سعودی دارلحکومت کو رکن ممالک نے 165 میں سے 119 ووٹوں کی اکثریت سے منتخب کیا ہے۔خفیہ رائے شماری الیکڑانک…
مزید پڑھیں » -
غزہ کے باشندوں کو بمباری سے زیادہ بیماریوں سے موت کا خطرہ : عالمی ادارۂ صحت
لندن ،29نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کے نتیجے میں وہاں کی آبادی کو بمباری سے زیادہ بیماریوں سے موت کے خطرات لاحق ہیں۔غزہ کے مکینوں کو خوفناک بمباری، محاصرے اور بیماریوں کے سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت کے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں بدترین ڈینگو پھیلنے سے المناک طور پر 1600 لقمہ اجل ہوگئے
ڈھاکہ ،29نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش کو حالیہ دنوں میں ڈینگو بخار کی بدترین وبا کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،اس مہلک مرض کے باعث رواں سال ہلاکتوں کی تعداد 1606 تک پہنچ گئی ہے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق مون سون کے موسم کے دوران ڈینگو ایسی وبا ہے جو عام طور…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کے ملٹری انٹیلی جنس چیف کی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دیا گیا
کیف؍لندن ،29نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے یوکرینی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ملٹری انٹیلی جنس چیف کی اہلیہ کو مبینہ طور پر زہر دیا گیا ہے۔ماریانا بڈانوا یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی جی یو آر کے سربراہ کیریلو بڈانوف کی اہلیہ ہیں،…
مزید پڑھیں » -
حماس کی قید سے فرار کے بعد دوبارہ پکڑے جانے والے اسرائیلی کی عجیب کہانی
مقبوضہ بیت المقدس ،29نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے دوران دونوں طرف سے قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے اور اسے پوری دنیا کے میڈیا کی طرف سے کوریج دی جا رہی ہے۔حال ہی میں حماس کی طرف سے ایک روسی…
مزید پڑھیں » -
ایک ماہ بعد ملبے تلے سے زندہ نکالی گئی بچی کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہفتوں سے مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں منہدم مکانات کے ملبے تلے زندگی کی جھلک تلاش کرنے کے لیے کم سے کم ممکنہ ذرائع کے ساتھ کوششیں جاری ہیں۔ اسی دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ایسی تصویر کو پھیلایا گیا جس…
مزید پڑھیں » -
جنونی دولہے نے دلہن سمیت کئی مہمانوں کو قتل کرنے کے بعد کرلی خود کشی
تھائی لینڈ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تھائی لینڈ میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے قتل عام نے پورے ملک میں غم و غصے اور صدمے کی لہر دوڑا دی۔تھائی دلہن کو یہ معلوم تھا کہ اس کا ہونے والا دلہا ہی عین شادی جیسے خوشی کے موقعے پر اسے موت کے…
مزید پڑھیں » -
میری بیٹی خود کو غزہ میں ملکہ سمجھتی تھی، حماس کی قید سے رہا اسرائیلی خاتون کا خط وائرل
مقبوضہ بیت المقدس،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی خاتون دنیال اور ان کی بیٹی ایمیلیا کا خط سامنے آگیا۔مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیل نے محصور غزہ پر بمباری کی اور یہ فضائی، بری اور بحری حملے…
مزید پڑھیں » -
بمباری سے شادی والے گھر برباد، فلسطینی جوڑے کی ’اونرا‘ اسکول میں نکاح
غزہ ،28نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں بسنے والے فلسطینی بدترین مشکلات سے دوچار ہیں۔ اسرائیلی بمباری اور جنگ کے باعث ان کی زندگی کی ہر طرح کی خوشیاں ان سے چھن گئی ہیں۔ بہت سے جوڑے شادی کی تیاریوں کے دوران ہی بمباری سے…
مزید پڑھیں »









