بین الاقوامی خبریں
-
مصر کے حافظ قرآن نوجوان کی خودکشی معمہ بن کر رہ گئی
قاہرہ، 26مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جب تیس سال کے ایک حافظ قرآن نوجوان نے اپنے گھر کے اندر رسی سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔واقعہ سوہاج گورنری کے جنوب میں واقع العسیرات ضلع میں پیش آیا۔سوہاج سکیورٹی ڈائریکٹر کو عسیرات تھانے کے وارڈن سے…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کو ہر حال میں تخت گنوانی ہوگی،سابق اسرائیلی وزیرِاعظم اولمرٹ
مقبوضہ بیت المقدس، 26مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود اولمرٹ نے العربیہ کو انٹرویو کے دوران موجودہ وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کی شدید مخالفت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کے لیے کارروائی کرنے کا عزم ظاہر کیا۔30 مارچ کو منتہٰی الرحامی کا شو نشر ہو گا…
مزید پڑھیں » -
نومولود کو زور سے جھنجھوڑنے پر بچی کا انتقال، باپ کو 14 سال قید کی سزا
لندن ، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انگلینڈ میں ایک باپ کا زور زور سے جھنجھوڑنا 3 ماہ کی نومولود کے ہارٹ اٹیک کا سبب بن گیا جس سے بچی ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد اسپتال میں دم توڑ گئی۔ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق 29 سالہ سیموئل وارنوک نے کورونا…
مزید پڑھیں » -
7 اکتوبر کے بعد سے حماس کے کتنے سے سرکردہ رہنما قتل ہوئے
دبئی،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے رہنما فائق المبحوح کی ہلاکت نے گذشتہ اکتوبرمیں جنگ کے آغاز کے بعد سے تحریک کے سرکردہ رہنماؤں کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے سابقہ قتل کے واقعات کو تازہ کردیا ہے۔اسرائیلی قتل عام نے تحریک اور اس کے عسکری بازو القسام بریگیڈز کے…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین حماس اور اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق
برسلز؍لندن،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایک ابتدائی سمجھوتہ طے کیا ہے جس کے تحت مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملہ کرنے والے اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ساتھ تحریک حماس کے ارکان پر پابندیاں مزید سخت کی جائیں گی۔یہ پہلا موقع ہے کہ یورپی…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: قرآن کی بے حرمتی کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو گرفتار
برلن ،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وفاقی استغاثہ نے بتایا کہ جرمن پولیس نے منگل کے روز دو افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا جن پر قرآن کو نذر آتش کرنے کے خلاف سویڈش پارلیمنٹ کے قریب پولیس پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام تھا۔مشتبہ افراد کی شناخت افغان شہریوں…
مزید پڑھیں » -
سن 2023 میں دنیا کے تین آلودہ ترین ممالک میں بنگلہ دیش سر فہرست
لندن،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں فضائی معیار سے متعلق جاری ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان سن 2023 میں دنیا کے تین بڑے آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں شامل رہا۔ دیگر دو ممالک بھارت اور بنگلہ دیش تھے جنہوں نے وسطی افریقی ملک چاڈ اور ایران کی جگہ…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ اور پورن اسٹارکے درمیان مبینہ تعلقات پر دستاویزی فلم جاری
واشنگٹن ،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ایسے معاملے میں جس میں ڈونلڈ ٹرمپ اگلے اپریل میں نیویارک میں فوجداری عدالت کے سامنے پیش ہوں گے سابق پورن اسٹار اسٹارمی ڈینیئلز پر مشتمل ایک دستاویزی فلم میں جو پیر سے نشر ہونا شروع ہوئی۔ اس فلم میں 2006ء کے دوران سابق امریکی صدر…
مزید پڑھیں » -
بیٹیوں کا ریپ کرنے والا شخص اپنی بیٹیوں کے ہاتھوں قتل
لیبیا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لیبیا میں ریپ اور قتل کےگھناؤنے جرم نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ واقعہ جنوبی شہر سبھا میں پیش آیا جہاں تین سگی بہنوں نے اپنے باپ کو سوتے میں گولیاں مار کر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔تفصیل کے مطابق سبھا سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے رپورٹ کیا…
مزید پڑھیں » -
حماس کی تکنیکی صلاحیتوں نے اسرائیل کو چونکا کر رکھ دیا
رملہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے تناظر میں عبرانی اخبار”اسرائیل ہیوم‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیتوں اور انٹیلی جنس کی صلاحیت کو دیکھ کر اسرائیلی فوجی حیران رہ گئے۔اس سے حماس اور اس…
مزید پڑھیں »







