بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کیلئے قوانین مزید سخت
لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کیلئے کنزرویٹو حکومت نے کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ برطانوی حکومت نے ملک میں تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت نے تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے نئے قوانین…
مزید پڑھیں » -
سینیٹ میں بائیڈن کے حلیفوں کا اسرائیل سے فلسطینی شہری ہلاکتیں محدود کرنے کے اقدامات کا مطالبہ
واشنگٹن، 5دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی سینیٹ میں قانون سازوں نے صدر جو بائیڈن کی قومی سلامتی کی ٹیم سے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو دی جانے والی امداد کے بدلے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دائیں بازو کی حکومت سے شہری ہلاکتیں کم سے کم کرنے سے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی حملوں میں شدت: پوپ فرانسس کا غزہ میں دوبارہ جنگ بندی کا مطالبہ
ویٹی کن سٹی، 5دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جلد از جلد نیا معاہدہ کرنے پر زور دیا ہے۔ پوپ فرانسس نے اتوار کو جاری بیان میں کہا کہ جنگ بندی ختم ہونے کا مطلب…
مزید پڑھیں » -
سمندر سے پانی اور دھماکہ خیز مائع سے اسرائیل کا غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ
مقبوضہ بیت المقدس، 5دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی کے جنوب میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے آغاز اور شمال میں بھی اس کی مسلسل دراندازی کے ساتھ عسکری تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ حماس نے جو سرنگیں برسوں کے دوران تعمیر کی ہیں وہ اسرائیلی فوج کے سامنے سب…
مزید پڑھیں » -
فلپائن کے چرچ میں بم دھماکہ، 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی
منیلا ، 4دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلپائن کے شہر مراوی کی ایک یونیورسٹی میں قائم کیتھولک چرچ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت کے ایک کیتھولک چرچ میں اُس وقت بم دھماکا ہوا جب وہاں بڑی…
مزید پڑھیں » -
امریکی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کی حق میں احتجاج
واشنگٹن ، 4دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی کانگریس میں رکن اسمبلی رشیدہ طلیب نے فلسطینی کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی نوجوانوں کو چاہے اسرائیل میں قتل کیا جائے یا کوئی نسل پرست امریکہ میں کسی فلسطینی کو مار دے، دونوں یکساں جرم اور قابل مذمت ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں کبھی ٹرینیں اتنی لیٹ تو پہلے کبھی نہ ہوئی تھیں، آخر کیوں؟
برلن ، 4دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جرمن ریل آپریٹر ڈوئچے بان کی تیز رفتار اور طویل فاصلے کی قریب نصف ٹرینیں نومبر میں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ اخبار بلڈ ام زونٹاگ کے مطابق یہ تقریبا ایک دہائی میں اس طرح کی بدترین صورت حال ہے۔جرمن اخبار بلڈ ام زونٹاگ کے مطابق جرمن ریل آپریٹر…
مزید پڑھیں » -
فوجی دباؤ قائم رکھ کر قیدیوں کے متعلق حماس سے بات چیت جاری : نیتن یاھو
مقبوضہ بیت المقدس ، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی شروع کرنے کے بعد وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ تل ابیب مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے لیکن فوجی دباؤ بھی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی ممکنہ اسٹریٹجک شکست سے امریکہ پریشانی میں مبتلا
نیویارک، 4دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ غزہ کے شہریوں کا تحفظ اسرائیل کی اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک ضرورت بھی ہے۔ اس لیے ہم اسرائیل کو مسلسل زور دے کر بتاتے رہیں گے کہ شہریوں کو تحفظ دے اور ان کے لیے امدادی بہاؤ…
مزید پڑھیں » -
ڈیپ فیک کے متأثرین کا قانون سازی سمیت دیگر اقدامات کا مطالبہ
نیویارک، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک 14 سالہ بچی اور ان کی والدہ ڈیپ فیک سے بنائی گئی ان کی نامناسب تصاویز بنانے اور اسے پھیلانے کے خلاف حکام سے اقدامات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔متاثرہ بچی اور ان کی بعض کلاس فیلوز کی مصنوعی ذہانت اور…
مزید پڑھیں »









